محمد زاہد (@zahid__m_49) 's Twitter Profile
محمد زاہد

@zahid__m_49

"جمعیۃ علماء اسلام کی مثال چھتری کی سی ہے ۔ اس چھتری کے نیچے دین کے تمام شعبے محفوظ ہیں"

ID: 1531653296191991808

calendar_today31-05-2022 15:06:48

33,33K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Rafi Gabol (@gabolrafi5845) 's Twitter Profile Photo

گلی گلی نگر نگر عمر رضہ عمر رضہ ❤‍🩹🔥 یکم محرم الحرام شھادت سیدنا عمر فاروق رضہ❤‍🩹🔥 مولانا راشد محمود سومرو صاحب #جمیعت علماء اسلام زنداباد ، 💪💪💪💪💪

Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

کُچھ نہیں لکھ سکتا۔ بس حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔ تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا"

کُچھ نہیں لکھ سکتا۔ بس حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔ تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا"
Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

نبھانے والے نبھاہ جاتے ہیں حالات جیسے بھی ہوں آپ دونوں کے لئے ڈھیروں دعائیں ❤️

💎رفعت💎 (@riffat_nm_) 's Twitter Profile Photo

🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں

السلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
🐦‍⬛ زینب 🐦‍⬛ (@007dilawaiz) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی پانچ بہترین کیز 🔑 تینوں کی مینوں کی اونوں کی ہویا کی سانوں کی #اردو_زبان

محمد زاہد (@zahid__m_49) 's Twitter Profile Photo

جو دوست ہو تو کہوں تجھ سے دوستی کی بات تجھے تو مجھ سے عداوت کہوں تو کس سے کہوں نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوال نہ اس کو سننے کی فرصت کہوں تو کس سے کہوں کسی کو دیکھتا اتنا نہیں حقیقت میں ظفرؔ میں اپنی حقیقت کہوں تو کس سے کہوں #اردو_زبان

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے، جتنا دل صاف رکھا، اتنے ہی گنہگار ہوگئے۔ #اردو_زبان

نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے،
جتنا دل صاف رکھا، اتنے ہی گنہگار ہوگئے۔
#اردو_زبان
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

🌸 *پیاری پیاری حدیث* *(Series 14)* 📗 *حدیث:* 📚 صحیح البخاری، حدیث نمبر: 5143 📖 اردو ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے x.com/i/spaces/1djGX…۔"

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

سوات ریسکیو کے اعلی افیسر صرف تنخواہیں کھانے میں مصروف ہے جبکہ ایسے افراد جو بغیر لالچ اور پیسوں کے قوم کی خدمت کررہے ہیں ۔ایسے افراد کو ایسے اداروں کے بڑے عہدوں پر فائز کرنا وقت کے اہم تقاضہ ہے x.com/i/spaces/1djGX…

سوات ریسکیو کے اعلی افیسر صرف تنخواہیں کھانے میں مصروف ہے
جبکہ ایسے افراد جو بغیر لالچ اور پیسوں کے قوم کی خدمت کررہے ہیں ۔ایسے افراد کو ایسے اداروں کے بڑے عہدوں پر فائز کرنا وقت کے اہم تقاضہ ہے
x.com/i/spaces/1djGX…