Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile
Zahra Bilal

@zahrabilal099

Unity | Faith | Discipline 🇵🇰

ID: 1372201377422848002

calendar_today17-03-2021 15:01:27

125,125K Tweet

19,19K Followers

2,2K Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

میری گورنمٹ کا "ہال مارک" ٹیم ورک ہے۔ابھی عاشورہ گزرا ہے جتنی محنت اور عقیدت سے سب نے دن رات ڈیوٹی دی ہے میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں انکی تعریف کروں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

"راولپنڈی شہر میں ٹریفک کی روانی کے لئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شاندار اقدام" 🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر دونوں میگا پراجیکٹ اعلیٰ تعمیرات کے معیار کے ساتھ ریکارڈ مدت تکمیل 🔸وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹ کا

Ans Bhatti (@ansbhatti02) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا وزیراعلی مریم نواز کی آمد پر راستے میں عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، عوامی فلاحی پراجیکٹ کا آغاز راولپنڈی کے عوام کے لئے تاریخی اور خوشگوار ثابت ہوگا: مریم نوازشریف

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

C&W has accomplished remarkable work in just one year-12,000 km of roads have been constructed, including dual carriageways and road rehabilitation. By the end of this year, we will have completed 19,000 km of roads.

Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی۔ قومی بیانیے کے ان باصلاحیت نوجوانوں نے اخلاقیات اور اقدار پر قائم رہتے ہوئے غیر روایتی انداز میں قوم کی دوہری خدمت کی! بالخصوص بنیان مرصوص میں انہوں نے ایک طرف ملک دشمن پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا، تو دوسری جانب سیاسی لبادے

Bilal Rizwan (@bilalrixwan1) 's Twitter Profile Photo

پہلے آنے جانے میں روزانہ دو سے ڈھائی گھنٹے لگ جاتے تھے۔ اب فلائی اوور اور انڈرپاس کی بدولت ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی ہے وقت کی بچت ہو رہی ہے، اور ذہنی سکون بھی ملا ہے۔ یہ سب وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔

Zonia Zia (@zoniahaider) 's Twitter Profile Photo

"سڑکیں بحال ،پنجاب خوشحال" ترقی کی راہ پر: جھنگ-سرگودھا روڈ کی تعمیر، خوشحال پنجاب کی ضمانت!

"سڑکیں بحال ،پنجاب خوشحال" 
ترقی کی راہ پر: جھنگ-سرگودھا روڈ کی تعمیر، خوشحال پنجاب کی ضمانت!
Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif were having a keen eye on every minute details during Youm-e-Ashura either it was the setting up of Sabeel or or organizing medical camps 🤍.

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

This is a sponsored debate by vested interests wanting to check the waters otherwise there is no proposal or discussion in the power corridors . I am tempted to respond to this debate “comprehensively”in Punjabi, let’s see if it persists.

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

آج کل ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں چند لوگ کسی دوسرے کی کامیابی یا خوشی میں خوش ہونے کے بجائے، انہوں لوگوں پر اپنے چند ذاتی مقاصد کی وجہ سے تنقید شروع کر دیتے ہیں۔۔ اس کا اصل وجہ یہ ہے کہ آج کل کے معاشرے میں اخلاقیات ختم ہوچکی ہیں اور تمیز کا داہرہ کار ختم ہوچکا ہے 1/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

حقیقیت تو یہ ہے کہ انسان کو خود کامیابی حاصل کرنے کیلئے اپنی جہدوجہد تو کرنی پڑھتی ہے ہاں اور ساتھ دوسرے کے مقام و مرتبہ کو بھی عزت اور وقار دینا پڑھتا ہے۔۔ جب ہمارے رب نے ہر چیز کا وقت مقرر کیا ہوا ہے تو پھر بھی کچھ لوگ ذاتی مقاصد اور اپنی گردن اونچی دیکھانے کے لیے 2/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو نعوذباللہ خدا سمجھ بیٹھتے ہیں۔۔ یہ چیز آج کل بہت مقبول ہورہی ہیں او جس کی وجہ سے ہم بطور معاشرا اور قوم تنزلی کا شکار ہیں۔۔ اگر ہم سب اپنے اردگرد بھی دیکھیں تو ہمیں ایسی بہت سی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔ اللہ کے ہاں ہر چیز میں دیر ضرور ہوسکتی ہے لیکن اندھیر نہیں 3/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

ہاں انسان کا اللہ پر اور اس کے فیصلوں پر یقین ہونا بہت ضروری ہے، امید چھوڑ دینا کفر کی نشانی ہے۔۔ اگر آپ دوسرے کی خوشی میں خوش نہیں ہوسکتے تو آپکو دوسرے پر تنقید کرنے کا بھی حق نہیں ہے اور نا ہی اس کو نقصان پہنچانے کا چاہیے وہ آپ کا کوئی بھی ہو۔۔ ہمارا بلکہ ہر مسلمان کا 4/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

یہ ایمان ہونا چاہیے کہ اللہ کے ہر فیصلے میں بہتری ہوتی ہے۔۔ ہم جب ایک مقام تک پہنچتے تو ہم اس سے اوپر جانے کی لالچ کرتے بلکہ اپنے سے نیچے نہیں دیکھتے کہ یااللہ تیرا شکر تو نے مجھے اس مقام تک پہنچایا جہاں تک پہنچانا شاید آج بھی کچھ لوگوں کا خواب ہو۔۔ 5/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

مگر انسان اپنی انا اور بغض کی وجہ سے تباہی کا شکار ہو جاتا ہے۔۔ انا ایک ایسی چیز ہے جو اللہ کو سخت نا پسند ہے، اور کچھ لوگ آج اپنی انا کی وجہ سے ہی تباہی و بربادی اور مشکلات کا شکار ہیں۔۔ ہمیں بطور معاشرا دوسروں کی کامیابیوں میں خوش ہونا چاہیے اور ہمارا جو کام ہے اس کو 6/7

Hassan Siddiqui (@hassandude7) 's Twitter Profile Photo

بہتر سے بہتر کرنا چاہیے اور اللہ پر یقین ہونا چاہیے کو وہ جو بھی کرے گا بہتر کرے گا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور کامیابی کے لیے مستقل مزاجی کے ساتھ محنت بہت ضروری ہے۔۔ A Public Service Message!! 7/7