Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile
Sarfraz Malik

@zaisarfraz

Hardwork is the key to success ♥️
#محبت_مافیا
X.com/search/from:@Z…

ID: 1441960730790531074

calendar_today26-09-2021 03:00:23

13,13K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ!!! پھولوں کی طرح کھلتے ، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے۔🌸🩷

Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺤـﺒﺖ ﮐﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿـــﮟ ﻧﮩﯿــــﮟ ﻟﮩﺠـﻮﮞ ﻣﯿـــﮟ ﺗﻼﺵﮐﺮﯾﮟ، ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺗـــﻮ ﻣﻨـﺎﻓﻘﯿـﻦ ﮐﮯ ﺑﮭــﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿــــں #جاتجھےمعاف_کیا

Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

اپنی تصویر بناو گے تو __ ہو گا احساس کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا _! #جاتجھےمعاف_کیا

اپنی تصویر  بناو گے تو  __ ہو  گا احساس
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا _!
#جاتجھےمعاف_کیا
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

میں نے وہ الفاظ لکھے تیرے لیے جنہوں نے تجھے درخشاں بنا دیا اس سے زیادہ میں تیری توقیر اور کیا کرتا ...؟ #جاتجھےمعاف_کیا

Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا ، جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرناک ہے #جاتجھےمعاف_کیا

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا ،
جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرناک ہے
#جاتجھےمعاف_کیا
𝘔𝘢𝘩𝘪 (@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

اے میــرے رب ___! میرے وجود میں اٹھتـے اس درد کہ غبــار سے میـــری روح کا دم گھٹنــــــے لگا ہے تو دیکھ نا میرا سانس لینا محــــــال ہو رہا ہے!!! #کن

اے میــرے رب     ___!
میرے وجود میں اٹھتـے اس درد کہ غبــار سے میـــری روح کا دم گھٹنــــــے لگا ہے تو دیکھ نا 
میرا سانس لینا محــــــال ہو رہا ہے!!! 
#کن
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

لہو کا آخری قطرہ نچوڑنے پر بھی تقاضے رینگتے رہتے ہیں رنگ و بو کے لئے #جاتجھےمعاف_کیا

لہو کا آخری قطرہ نچوڑنے پر بھی 
تقاضے رینگتے رہتے ہیں رنگ و بو کے لئے
#جاتجھےمعاف_کیا
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا #جاتجھےمعاف_کیا

مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا
مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا
#جاتجھےمعاف_کیا
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

مرد نے ہمشہ من پسند عورت کو کھویا ہے اور عورت کو کبھی من پسند شخص ملا ہی نہیں 💔🍂

مرد نے ہمشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند شخص ملا ہی نہیں 💔🍂
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے"🥀 • کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں -!🖤

ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے"🥀 
• کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں -!🖤
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

وہ دیتا ہے مجھے رسما طول عمر کی دعائیں وہ جینے کی اذیت سے میری رہائی نہیں چاہتا #جاتجھےمعاف_کیا

وہ دیتا ہے مجھے رسما طول عمر کی دعائیں 
وہ جینے کی اذیت سے میری رہائی نہیں چاہتا
#جاتجھےمعاف_کیا
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

ایک تصویر تصور سے اُدھاری لے کر! ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے! #جاتجھےمعاف_کیا

ایک تصویر تصور سے اُدھاری لے کر!
ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے!
#جاتجھےمعاف_کیا
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

*"المیہ یہ نہیں کہ دل ٹوٹتا ہے، المیہ یہ ہے کہ ہم دل اُن کم ظرفوں کے سپرد کر دیتے ہیں، جو اس کی قدر کے مفہوم سے ہی ناآشنا ہوتے ہیں۔"*🥲❤️🍂 #جاتجھےمعاف_کیا

Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى." "ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے 🖤

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى."
"ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے 🖤
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

جانے کیوں زندگی اب صحرا لگتی ہے سانس بھی لوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے کیوں ہر بات کی تاثیر مجھ پہ الٹی ہے کوئی دعا بھی دے تو بددعا لگتی ہے جینے کی تمنا نہیں مجھ کو ذرا بھی سانس لینا بھی اب تو اک سزا لگتی ہے اپنے دل کا حال سناؤں بھی تو کس کو ساری دنیا اب تو ویران لگتی ہے

جانے کیوں زندگی اب صحرا لگتی ہے سانس بھی لوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے

کیوں ہر بات کی تاثیر مجھ پہ الٹی ہے
کوئی دعا بھی دے تو بددعا لگتی ہے

جینے کی تمنا نہیں مجھ کو ذرا بھی
سانس لینا بھی اب تو اک سزا لگتی ہے

اپنے دل کا حال سناؤں بھی تو کس کو
ساری دنیا اب تو ویران لگتی ہے
Sarfraz Malik (@zaisarfraz) 's Twitter Profile Photo

یَمۡحُوا اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَ یُثۡبِتُ ۚ ۖ وَ عِنۡدَہٗۤ اُمُّ الۡکِتٰبِ اللہ کہتا ہے میں لکھی ہوئی تقدیر مٹادیتا ہوں اور نا لکھی ہو تو لکھ دیتا ہوں ام الکتاب کا مالک میں ہوں۔ سو دعا ہی وہ ہتھیار ہے جس کی وجہ سے اللہ لکھی ہوئی مٹادیتا ہے۔لہذا دعا کا دامن نا چھوڑیں