Zara Zayan (@zara_zayan0) 's Twitter Profile
Zara Zayan

@zara_zayan0

cpl

ID: 1948464210415087616

calendar_today24-07-2025 19:26:00

36 Tweet

596 Followers

248 Following

Zara Zayan (@zara_zayan0) 's Twitter Profile Photo

جب کشتی ثابت و سالم تھی، ساحل کی تمنا کس کو تھی اب ایسی شِکستہ کشتی پر، ساحل کی تمنا کون کرے 💔 جب تجھ کو تمنا میری تھی، تب مجھ کو تمنا تیری تھی اب تجھے تمنا غیر کی ہے، تو تیری تمنا کون کرے!!! 🥀

Zara Zayan (@zara_zayan0) 's Twitter Profile Photo

کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا

Zara Zayan (@zara_zayan0) 's Twitter Profile Photo

جو دکھ ہم دوسروں کو دیتے ہیں، وہ محض کوئی وقتی احساس یا لمحاتی زخم نہیں ہوتے، بلکہ وہ ایک ایسی امانت ہوتے ہیں جو وقت اپنے پاس محفوظ رکھ لیتا ہے،

جو دکھ ہم دوسروں کو دیتے ہیں، وہ محض کوئی وقتی احساس یا لمحاتی زخم نہیں ہوتے، بلکہ وہ ایک ایسی امانت ہوتے ہیں جو وقت اپنے پاس محفوظ رکھ لیتا ہے،