Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile
Zartasha❣️

@zari_views

میں نے سمجھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات

ID: 1116092090897915905

calendar_today10-04-2019 21:34:25

1,1K Tweet

877 Followers

749 Following

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

بے سبب چھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہے آ کسی روز کہیں بیٹھ کے جھگڑا کر لیں

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

مجھے سیاست نہیں پسند اور رشتوں میں تو بالکل نہیں پسند🥺 بس یہی بتانا تھا۔

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

مٹی میں ملا دیتی ہے ہنستے ہوئے چہرے تقدیر کو رشتوں کی. . . . پہچان کہاں ہے

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

مجھے وہ خط پڑھنے کا شوق ہے جن پہ کسی کا نام نہیں ہوتا اور جو کبھی پوسٹ نہیں کئے جاتے۔۔۔

بند راستے پہ ٹکریں مارنے سے بہتر ہے رخ بدل کر دیکھ لیا جائے شاید دوسری طرف کھلا راستہ آپکا منتظر ہو۔۔۔۔۔

میں کوئی بہت زیادہ مذہبی انسان تو نہیں مگر کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ خدا نے تمہیں میرے لیے ہی بنایا ہے۔۔۔۔۔

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

کتنی تکلیف دہ بات ہے آپکو یہ احساس ہونا کہ آپ کھو جائیں تو آپ کو ڈھونڈنے والا کوئی نہیں ہے۔ 💔

Zartasha❣️ (@zari_views) 's Twitter Profile Photo

ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں اس کو رہنا ہی نہیں آیا. ہمارے دل میں سب نے آ آ کر میرا ذہنی توازن چھیڑا لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں 💔