زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile
زرلش کشمیری

@zariispeaks

لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○

Columnist, Writer ✍️
DM strictly not allowed 🚫
یہاں عشق ممنوع ہے🚫

ID: 1568957140248805376

calendar_today11-09-2022 13:39:06

24,24K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

کمیونٹی کے تمام ممبران سے اپیل ہے کہ اس بندے کو فالفور انفالو کریں اور بلاک کردیں۔ ایسے لنڈے کے سلیبرٹیز یہاں برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ اور باقی تمام ایسے لوگوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسی حرکتیں کرنے والوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں۔ آپ کمیونٹی چھوڑ کر چلتے بنیں۔ ورنہ آپ کو خود

کمیونٹی کے تمام ممبران سے اپیل ہے کہ اس بندے کو فالفور انفالو کریں اور بلاک کردیں۔ ایسے لنڈے کے سلیبرٹیز یہاں برداشت نہیں کئے جائیں گے۔

اور باقی تمام ایسے لوگوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایسی حرکتیں کرنے والوں کے لئے یہاں کوئی جگہ نہیں۔ آپ کمیونٹی چھوڑ کر چلتے بنیں۔ ورنہ آپ کو خود
Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

میں بارہا بتا چکا ہوں اور میری پن پوسٹ میں واضح درج ہے کہ ایڈمن اور موڈریٹرز کو فالوبیک کئے بغیر کمیونٹی مت جوائن کریں!! کیونکہ یہی آپ کی ایمانداری کا ٹیسٹ ہے کہ آپ روولز کو کتنا فالو کرنے والے ہیں!! اس رول کو فالو کئے بغیر کوئی بھی اکاؤنٹ کمیونٹی کا ممبر نہیں بن سکتا آج سے

میں بارہا بتا چکا ہوں اور میری پن پوسٹ میں واضح درج ہے کہ ایڈمن اور موڈریٹرز کو فالوبیک کئے بغیر کمیونٹی مت جوائن کریں!!

کیونکہ یہی آپ کی ایمانداری کا ٹیسٹ ہے کہ آپ روولز کو کتنا فالو کرنے والے ہیں!!

اس رول کو فالو کئے بغیر کوئی بھی اکاؤنٹ کمیونٹی کا ممبر نہیں بن سکتا

آج سے
Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

اسی پر مولانا ابرار الحق فرماتے ہیں۔ نچ لیہہ مُنڈیا فیر کُڑی نے ساری عمر نچانا ای۔ کدی توں اپنی ماں نوں تے بیوی نوں کدی منانا ای۔ نُوں سَس نے رل کے تیرے گھر ایٹم بمب چلانا ای۔ تیرے سینے نوں دو ہانے چاغی ہِل بنانا ای 😆😆😆 Muhammad Umar 𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 Nighat khan

Aafi,ᶦᵏ. (@aafiifaaaafi) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan gave Pakistan a new hope. He inspired the youth and challenged the elite. That’s why they fear him — and jailed him. But truth can’t be caged. #رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو | Imran Khan Force Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹ 𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜

Imran Khan gave Pakistan a new hope.
He inspired the youth and challenged the elite.
That’s why they fear him — and jailed him.
But truth can’t be caged.

#رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو |
Imran Khan Force
Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کماصليت علی ابراھيم وعلی آل ابْراھيم انكَ حميدُ مَّجِيد❤️ اللھم بارك علی محمدوعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھيم وعلی آل ابراھيم انك حميدُ مَّجِيد❤️

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

Piyary piyary peepal insafiik is acc ko follow kr k sawab e dareen hasil kren, follow back na aye toh pehli Fursat mein block krdena 😏🤷‍♀️💯 Filinta Mustafa 🎭

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ أيقبلني؟ : وہ مجھے قبول کرے گا؟ يقبلُك: یقیناً قبول کرے گا ! ذنبي كبير!: میرے گناہ بڑے ہیں رحمتُه أكبر: اس کی رحمت سے بڑا کچھ نہیں۔ ♡

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

مجھے دنیا کی محفلوں سے وہ تنہائی محبوب ہے جس میں میں خود کا محاسبہ کرتی ہوں اپنے گناہوں پر ندامت کے آنسو بہاتی ہوں ان محفلوں سےدور رہنا چاہتی ہوں جہاں میرے ایمان کو ضرب لگ رہی ہو, یا میرے اللّٰہ مجھے کبھی تنہا مت چھوڑیے گا۔

Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

بونگا اکیڈمی سپیشل پرومو🤩🌊🌊 Muhammad Umar MƦ.ӇƖƊЄ ان اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں! اور نیکسٹ پرومو میں شامل ہوں🤗 @zohameer168019 @maheenM4100187 @chilimili__01 ☮🍧 Ş𝕐ᗴᗪ𝔸 ⓩaŘ𝕒 💝♢ Asma Fatima nomi khan @dr_romeooo @arhamshah568 @h_yasir625 ysr

بونگا اکیڈمی سپیشل پرومو🤩🌊🌊
Muhammad Umar
MƦ.ӇƖƊЄ

ان اکاؤنٹس کو مضبوط بنائیں!
اور نیکسٹ پرومو میں شامل ہوں🤗

@zohameer168019
@maheenM4100187
@chilimili__01
☮🍧 Ş𝕐ᗴᗪ𝔸 ⓩaŘ𝕒 💝♢
Asma Fatima
nomi khan
@dr_romeooo
@arhamshah568
@h_yasir625
ysr
زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

’’آپ اس طرف ہو جائیے جس طرف اللہ اور اُس کے رسول ﷺ ہوں، پھر چاہے سب کے سب لوگ دوسری طرف ہی کیوں نہ ہوں۔‘‘ [الحافظ ابن القيم رحمه الله | الفوائد، صـ : ١٦٧]

زرلش کشمیری (@zariispeaks) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پر تو کل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خوب سے خوب تر ہوتا ہے۔ جو ہمیں کامل لگتا ہے اللہ کے پاس اس سے بھی اچھی اور عمدہ شے ہوتی ہے۔💯💫