Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile
Zeshan

@ze_views

God Gives Hardest Battles to his Toughest Soldiers
@ImranKhanPTI @PTIofficial

ID: 1183393649331187716

calendar_today13-10-2019 14:46:58

5,5K Tweet

200 Followers

194 Following

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں _ ڈگریاں _ لے _ کر _ علم _ پر _ دسترس _ پا کر _ چھلکتے _ لفظ _آنکھوں _سے نہ _ پڑھ _ پاؤ _ تو _جاہل ہو۔ #اردو_زبان #داستان_دل #X_promo

ہزاروں _ ڈگریاں _ لے _ کر _ 
علم _ پر  _ دسترس _ پا کر _
چھلکتے _ لفظ _آنکھوں _سے
نہ _ پڑھ _ پاؤ _ تو _جاہل ہو۔

#اردو_زبان
#داستان_دل
#X_promo
سحر علی (@_sehar_ali) 's Twitter Profile Photo

دو نہتی عورتیں جن پر ریاست نے فسطائیت کی تمام حدیں پار کیں اور جبر کیا، ان کی سیٹیں تک چوری کر لیں لیکن ان کی بہادری کے آگے نظام ہار گیا، ان کی مسکراہٹ عسکری رجیم کے نام نہاد مردوں پر بھاری ہے کیونکہ یہ مرد دو نہتی عورتوں سے ڈرتے ہیں۔

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ اس میں پبلک کا کیا انٹرسٹ ھو سکتا ھے کوئی زرا اس پر بڑے بلب سے روشنی ڈالےگا.

#پبلک_انٹرسٹ
اس میں پبلک کا کیا انٹرسٹ ھو سکتا ھے کوئی زرا اس پر بڑے بلب سے روشنی ڈالےگا.
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اتنے کمزور نظام میں زندگی گزار رہے ہیں کہ ایک ہی خاندان کے اٹھارہ لوگ زندگی اور موت کی جنگ دو گھنٹوں سے لڑ رہے تھے نہ کوئی جہاز آیا نہ کوئی اور ریسکو آپریشن. #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے #PublicInterest 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

انصافین پبلک انٹرسٹ والوں کو زلیل کرنے کے بعد: #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫 #PublicInterest

منعم خان (@khn134) 's Twitter Profile Photo

#وقت_ہے_نکلنے_کا قائد باہر آئے گا تو ملک سنورے گا! خان کی رہائی، پاکستان کی بقا!

#وقت_ہے_نکلنے_کا

قائد باہر آئے گا تو ملک سنورے گا!
خان کی رہائی، پاکستان کی بقا!
منعم خان (@khn134) 's Twitter Profile Photo

#وقت_ہے_نکلنے_کا یہ وقت ہے عمران خان کے لیے باہر نکلنے کا، یا ہم سب دفن ہو جائیں غلامی کے اندھیروں میں! فیصلہ اب ہمارے ہاتھ میں ہے!

#وقت_ہے_نکلنے_کا

یہ وقت ہے عمران خان کے لیے باہر نکلنے کا،
یا ہم سب دفن ہو جائیں غلامی کے اندھیروں میں!
فیصلہ اب ہمارے ہاتھ میں ہے!
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

ٹیلی نار،شیل،مائیکروسافٹ ، بحریہ ٹاؤن اور بہت سے کاروباری ادارے ملک چھوڑ کے جا چکے ہیں پبلک انٹرسٹ #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں درود و سلام ان ماں باپ کو جنہوں نے پاکستان کو ایسا لیڈر دیا جس نے شعور کی روشنی سے وطن عزیز کی اندھیر نگری میں چراغاں کیا. اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین. #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #باہر_نکالو_خان_ہمارا

کروڑوں درود و سلام ان ماں باپ کو جنہوں نے پاکستان کو ایسا لیڈر دیا جس نے شعور کی روشنی سے وطن عزیز کی اندھیر نگری میں چراغاں کیا.

اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
#باہر_نکالو_خان_ہمارا
Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

اور اے سی والا کمرہ بھی ہے عیاشی بھی ہے فیشن بھی ہے اور ٹک ٹاک بھی ہے لیکن تمہیں شرم نہیں ہے

اور اے سی والا کمرہ بھی ہے عیاشی بھی ہے فیشن بھی ہے اور ٹک ٹاک بھی ہے لیکن تمہیں شرم نہیں ہے
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

کچھ دیر میں میرے لیڈر کی ناحق قید کو 700 دن مکمل ہو جائیں گے۔ خان صاحب آپ نے حق پر کھڑا ہونے کی بہت بڑی قیمت چکائی ہے۔ یہ 700 دن نہیں، 700 آذانیں ہیں۔ آپ نے حکم آذاں پر عمل کیا۔ اب یہ اس قوم کی قسمت کہ وہ لبیک کہے یا نہ کہے۔ آپ نے اپنا فرض نبھا دیا۔ #700DaysOfResilience

ÑooRulÀin Àrmaan🇲🇫🏴󠁧󠁢󠁷󠁬󠁳󠁿 (@nainadynamite) 's Twitter Profile Photo

We Have Learnt Loyalty From Abbas(a)🚩 He Took Water In His Hands And Then He Thinks Everyone Is Thirsty He Throw The Water From His Hands Without Drinking #محرم_١٤٤٧هـ

We Have Learnt Loyalty
From Abbas(a)🚩
He Took Water In His Hands And Then He Thinks Everyone Is Thirsty He Throw The Water From His Hands Without Drinking 
#محرم_١٤٤٧هـ
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

میں نےگرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر اک سرد ساپھر احساس ہوا احساس تمہارےجیساتھا تنہامیں چلا پھربارش میں اک جھونکے نےمیراساتھ دیا میں سمجھاتم ھوساتھ میرے وہ لمس تمہارےجیساتھا پھررک گئی وہ بارش بھی رہی نہ باقی آہٹ بھی میں سمجھامجھےتم چھوڑگئے انداز تمہارےجیسا تھا #قومی_زبان

میں نےگرتی بوندوں کو
روکنا چاہا ہاتھوں پر
اک سرد ساپھر احساس ہوا
احساس تمہارےجیساتھا

تنہامیں چلا پھربارش میں
اک جھونکے نےمیراساتھ دیا
میں سمجھاتم ھوساتھ میرے
وہ لمس تمہارےجیساتھا

پھررک گئی وہ بارش بھی
رہی نہ باقی آہٹ بھی
میں سمجھامجھےتم چھوڑگئے
انداز تمہارےجیسا تھا

#قومی_زبان
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

"Those who are silent when others are oppressed are guilty of oppression themselves." Imam Hussain A.S. #محرم_١٤٤٧هـ

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

This is real face of IDF Zionists regime, these devil worshipers Ra** Palestinian & willingly released footage to let the world know that they don't give a F*** Yet the world leaders & media show them as VICTIMS. #GazaDoctorsUnderAttack #Gaza #FreePalestine

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

Here are Iranian mourning 9/11 meanwhile Zionists were celebrating to ignite another War between east & west for thier own land grab. #SecretStory #GazaDoctorsUnderAttack

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

Zionists planted many culprits throughout the Muslim world. ISIS, Al Qaeda & all other organizations never attacked Israel but slaughtered Muslims. More stooges will be exposed in future. #Syria #Israel #Gaza #Palestine

Zionists planted many culprits throughout the Muslim world.

ISIS, Al Qaeda & all other organizations never attacked Israel but slaughtered Muslims.

More stooges will be exposed in future.

#Syria #Israel #Gaza #Palestine