Zeshan (@ze_views1) 's Twitter Profile
Zeshan

@ze_views1

ID: 1916098912114384896

calendar_today26-04-2025 11:56:15

741 Tweet

33 Followers

38 Following

Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانہ ابھی وہی کیفیت ہے اس کی کہیں سر راہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگا #دل_کی_آواز #قومی_زبان

DimpleGold🧕 (@goldenheart_pti) 's Twitter Profile Photo

جس امریکی جرنیل مائیکل ای کیلا کو زرداری نے ایوان صدر میں تمغہ امتیاز دیا ھے یہ جرنیل اسرائیل کا سب سے بڑا ھمدرد اور فلسطینیوں کے قتل عام میں براہ راست ملوث ھے۔ لیکن وہ سارے مولوی اس پر ایسے چھپ ھیں جیسے بچہ شلوار میں ٹٹی کرکے چھپ کھڑا ھوتا ھے۔

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہیں منافق ہم صاحب زمانے کو اس لیے ہم سے گلے ہیں ۔۔ #باپ_ہی_کافی_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

DimpleGold🧕 (@goldenheart_pti) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء Ayat No 67 ترجمہ یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے، صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 
پر درود و سلام   
⁧#درود_وقرآن⁩
Surat No 26 
 سورة الشعراء 
Ayat No 67
ترجمہ 
یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا  سامان  ہے ، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے،

صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے کیونکہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا اور مرشد ہمارا تاحیات وزیراعظم پاکستان بنے گا ۔ انشاءاللہ انشاءاللہ سب کمنٹ میں لازمی لکھیے ۔۔

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے کیونکہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا اور مرشد ہمارا تاحیات وزیراعظم پاکستان بنے گا ۔ انشاءاللہ انشاءاللہ سب کمنٹ میں لازمی لکھیے ۔۔
DimpleGold🧕 (@goldenheart_pti) 's Twitter Profile Photo

جن صحافیوں کو جیل کے اندر جا کر سوال کرنے کی اجازت ہے وہ جواب بهی ایجنسیوں کے مطلب کا بتاتے ہیں قاسم سلیمان آ رہے ہیں علیمہ خان #کپتان_نے_پکارا_ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

زمانے میں ائے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا #دل_کی_آواز #قومی_زبان

Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

مسائل کیسے بھی ہوں تا قیامت رہ نہیں سکتے یہ ظالم ظلم کی بن کے علامت رہ نہیں سکتے جن کا عزم ہے کہ ان کو چین سے جینے نہیں دیں گے وہ جان لیں کہ خود بھی سلامت رہ نہیں سکتے #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #قومی_زبان

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

کہڑی وکٹری لین ؟ جاتی امراء کے کچن پر دھاوا بول کر سری پائے اور حلیم کی جنگ پلاسی میں سرخرو ھونے کے بعد مال غنیمت میں روغنی نان سمیٹے اور لسی کو للکارتے ھوئے بیڈروم کی لائن کراس کر گئے. #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

کہڑی وکٹری لین ؟

جاتی امراء کے کچن پر دھاوا بول کر سری پائے اور حلیم کی جنگ پلاسی میں سرخرو ھونے کے بعد مال غنیمت میں روغنی نان سمیٹے اور لسی کو للکارتے ھوئے بیڈروم کی لائن کراس کر گئے.

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Saima A (@saimaa94982473) 's Twitter Profile Photo

ہوا کے رخ کو واپس موڑ دوں کیا تکبر اندھیوں کا توڑ دوں کیا خریدی ہے اگر تم نے عدالت تو میں انصاف رب پہ چھوڑ دوں کیا؟ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #قومی_زبان

ہوا کے رخ کو واپس موڑ دوں کیا
تکبر اندھیوں کا توڑ دوں کیا
خریدی ہے اگر تم نے عدالت
تو میں انصاف رب پہ چھوڑ دوں کیا؟
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے 
#قومی_زبان
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Your willingness to step up and take on more shows your commitment. Thanks for always going above and beyond! Huge applause for my best members Best Participants from Team Pakistan Power ✓Please follow them ✓ For instant FB, mention your handle in the comment section ✓ Like ❤️

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

کل تک کھیل کے میدانوں کا سکندر تھا آج سیاست کے میدان میں بھی سنکدر ٹھہرا. کل تک کھیل کے میدان میں مخالفین کا غرور خاک میں ملاتا تھا آج سامراجی قوتوں کا غرور خاک میں ملا چکا ھے. #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

کل تک کھیل کے میدانوں کا سکندر تھا آج سیاست کے میدان میں بھی سنکدر ٹھہرا.

کل تک کھیل کے میدان میں مخالفین کا غرور خاک میں ملاتا تھا آج سامراجی قوتوں کا غرور خاک میں ملا چکا ھے.

#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

Mass Murderers, Baby Killers and now Child Abusers. Zionist cult is being exposed in every field they commit crimes in. #GazaStarving #IsraelTerroristState #الجبل_الاخضر

Mass Murderers, Baby Killers and now Child Abusers.

Zionist cult is being exposed in every field they commit crimes in.

#GazaStarving #IsraelTerroristState #الجبل_الاخضر
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

ہجر لازم ھے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا یوں خزاں رت پہ بہاراں کا لبادہ کیسا زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو درد تو درد ھے کم کیسا زیادہ کیسا بھولنا ہی ھے تو پیمان وفا کا مطلب توڑنا ہی ھے تو وعدے کا ارادہ کیسا #قومی_زبان

ہجر لازم ھے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رت پہ بہاراں کا لبادہ کیسا

زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ھے کم کیسا زیادہ کیسا

بھولنا ہی ھے تو پیمان وفا کا مطلب
توڑنا ہی ھے تو وعدے کا ارادہ کیسا

#قومی_زبان
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

Hey Zionist Evils. Palestinians never gassed you, if you are looking for vengeance then go back to Germany. Leave Palestinian children alone. The world won't forget your atrocities you are inflicting upon Palestinians. Zionism is Evil #Gaza #GazaGenocide #GazaStarving #Israel

Hey Zionist Evils.

Palestinians never gassed you, if you are looking for vengeance then go back to Germany.

Leave Palestinian children alone.
The world won't forget your atrocities you are inflicting upon Palestinians.

Zionism is Evil
#Gaza #GazaGenocide #GazaStarving #Israel
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

You can see stars that no longer exist because light takes time to travel. Some stars you see in the sky may have died millions of years ago but thier light is still on its way to earth like a cosmic echo of a long last past. #Astrophysics #astrology

You can see stars that no longer exist because light takes time to travel.
Some stars you see in the sky may have died millions of years ago but thier light is still on its way to earth like a cosmic echo of a long last past.

#Astrophysics #astrology
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

" کہ جب اللہ تعالیٰ لوگوں کے دلوں میں کوئی سوچ ڈال دیتا ہے تو کوئی طاقت دنیا کی اسے روک نہیں سکتی" عمران خان اسلام وعلیکم پاکستان صبح بخیر زندگی #صباح_الخير #imrankhanPTI #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

بغض عمران میں جل کر تڑپنے والے کبھی خان کا ظرف تو دیکھیں. اگر چاہتا تو عوامی طاقت سے ایوانوں پر حملہ آور ھوتا اور وطن عزیز کی بھاگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لے لیتا. لیکن خان نے مشکل راستہ چنا تاکہ عوام میں جدوجہد کی شمع کو روشن کر سکے. #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

بغض عمران میں جل کر تڑپنے والے کبھی خان کا ظرف تو دیکھیں.
اگر چاہتا تو عوامی طاقت سے ایوانوں پر حملہ آور ھوتا اور وطن عزیز کی بھاگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لے لیتا.
لیکن خان نے مشکل راستہ چنا تاکہ عوام میں جدوجہد کی شمع کو روشن کر سکے.

#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

عسکری حکومتیں ، عسکری جج ، عسکری فیصلے اور عسکری جمہوریت ۔۔ شوکت بسراء Shaukat Basra #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

عسکری حکومتیں ، عسکری جج ، عسکری فیصلے اور عسکری جمہوریت ۔۔
شوکت بسراء 
<a href="/sh_basra/">Shaukat Basra</a> 
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے