✫ℤᴇᴇsʜᴀɴ✫ (@zee4t) 's Twitter Profile
✫ℤᴇᴇsʜᴀɴ✫

@zee4t

❤ مٹ جا ۓ یھ خودی تو وہ جلوہ کہاں نہی
دردا میں آپ اپنی نظر کا حجاب ہوں

ID: 993297235

linkhttp://insaf.com calendar_today06-12-2012 15:31:21

21,21K Tweet

2,2K Followers

919 Following

🥀سہرش🥀 (@sehrishf313) 's Twitter Profile Photo

یمنی حوثیوں نے کل اسرائیل پر بڑے حملے کا اعلان کردیا ہے👇 ہم ایران کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ تنہا نہیں ہے، ہم اس کے بھائی ہیں، 👍❤️ یحییٰ ساری

یمنی حوثیوں نے کل اسرائیل پر بڑے حملے کا اعلان کردیا ہے👇
ہم ایران کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ تنہا نہیں ہے، ہم اس کے بھائی ہیں، 👍❤️
 یحییٰ ساری
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد قتل عام کے مجرم عاصم منیر کی امریکہ آمد پر پاکستانی اس کا استقبال کرنے کے لیے تیار

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ، لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ، نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی لوگ خندقوں میں چُھپنے بھاگ رہے ہیں اور یہ دیکھیں ایرانی عوام “اللہُ اکبر” کے نعرے لگاتے تالیاں بجاتے سڑکوں پر نکل آۓ ہیں۔ یہ ہے ایمان کی طاقت اسلام میں۔ x.com/IRIran_officia…

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد نیتن یاہُو کا چچازاد بھائی نواز یاہُو اور اُسکی بیٹی مریم یاہُو غم سے نڈھال

اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد نیتن یاہُو کا چچازاد بھائی نواز یاہُو اور اُسکی بیٹی مریم یاہُو غم سے نڈھال
تطہیر فاطمہ (@tatheer_noori) 's Twitter Profile Photo

ایران کو معاہدہ کر لینا چاہیے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے، ڈونلڈ ٹرمپ اسلام پر حسین علیہ السلام جیسی عظیم ہستی قربان کی جا سکتی ھے تو ہم کیا چیز ہیں ۔ سید علی خامنہ ای

ایران کو معاہدہ کر لینا چاہیے اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے، ڈونلڈ ٹرمپ
اسلام پر حسین علیہ السلام جیسی عظیم ہستی قربان کی جا سکتی ھے تو ہم کیا چیز ہیں ۔
 سید علی خامنہ ای
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں، مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی. . .!! سید علی خامنہ ای ❤️

کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،
مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی. . .!!

 سید علی خامنہ ای ❤️
Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

شہید سیـــد حســن نصــراللہ کا یادگار جملہ "اگر ہم ختم ہونے والوں میں سے ہوتے,تو کربلا میں ہی ختم ہو چکے ہوتے" لبیک یا حسین Long Live Iran 🇮🇷 #IsraeliranWar

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے اُس قوم سے پنگا لیا ہے جس کا بچہ بچہ شہید ہونے کے لیے بے تاب ہے

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ بادشاہ نہیں ہے ۔ امریکہ میں ڈونلڈ کے خلاف نیویارک شہر میں زبردست احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں 🔥🔥

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی کُتورے ایک ایک کر کے اپنے کُھڈوں سے باہر آرہے ہیں اور ہمیں بتارہے ہیں کے ایران اسرائیل سے معافی مانگ کر پیچھے ہٹ جائے لعنت مرزے تیری پیدائش تے 🤚 فوٹو کریڈٹ باغی