Zeeshan Khan (@zeekhan07) 's Twitter Profile
Zeeshan Khan

@zeekhan07

president Youth Media Team District Kemari Karachi.

ID: 1926331053502853120

calendar_today24-05-2025 17:35:14

378 Tweet

49 Followers

95 Following

Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں PTI کا 13 سالہ بدترین دور گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق • 52 فیصد افراد کے مطابق ترقیاتی فنڈز کرپشن کی نذر • 73 فیصد افراد کو نوکریاں میرٹ کی بجائے تعلقات پر دینے کی شکایت #KPK_Rejects_PTI

خیبرپختونخوا میں PTI کا 13 سالہ بدترین دور 

گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 

• 52 فیصد افراد کے مطابق ترقیاتی فنڈز کرپشن کی نذر 

• 73 فیصد افراد کو  نوکریاں میرٹ کی بجائے تعلقات پر دینے کی شکایت

#KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

یہ کارکردگی ہے پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا کے یوتھیوں کے لیے 😂 😂 اسی لیے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے لاہور کے پیچھے لگے ہیں یہ چاہتے ہیں لاہور بھی خدانخواستہ کے پی کے جیسا ناکام ہو ۔ اور یوتھیے لاہور میں سہولیات بھی انجوائے کرتے ہیں اور بھون کتے بھی ہیں انہیں #KPK_Rejects_PTI

یہ کارکردگی ہے پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا کے یوتھیوں کے لیے 😂 😂 اسی لیے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے لاہور کے پیچھے لگے ہیں یہ چاہتے ہیں لاہور بھی خدانخواستہ کے پی کے جیسا ناکام ہو ۔ اور یوتھیے لاہور میں سہولیات بھی انجوائے کرتے ہیں اور بھون کتے بھی ہیں انہیں 
#KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

اب تو خیبرپختونخواہ کی عوام بھی پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت کی نااہلی ناکامی پر پھٹ پڑی ھے #KPK_Rejects_PTI

اب تو خیبرپختونخواہ کی عوام بھی پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت کی نااہلی ناکامی پر پھٹ پڑی ھے
#KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا 12 سالہ بدترین دور 🏐 گیلپ سروے کے مطابق • 37 فیصد افراد صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم • 66 فیصد صوبے کی ابادی گیس سے محروم • 49 فیصد افراد کو بجلی کی قلت کا سامنا • 81 فیصد افراد کو لائبریری کی سہولت میسر نہیں #KPK_Rejects_PTI

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا 12 سالہ بدترین دور 

🏐 گیلپ سروے کے مطابق 

• 37 فیصد افراد صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم  

• 66 فیصد صوبے کی ابادی گیس سے محروم 

• 49 فیصد افراد کو بجلی کی قلت کا سامنا 

• 81 فیصد افراد کو لائبریری کی سہولت میسر نہیں 
#KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

یہ سروے عمران خان کے جھوٹے بیانیے پر عوامی فردِ جرم ہے,نہ ترقی نہ روزگار نہ انصاف ،صرف اشتعال اور احتجاج۔ #KPK_Rejects_PTI

یہ سروے عمران خان کے جھوٹے بیانیے پر عوامی فردِ جرم ہے,نہ ترقی نہ روزگار  نہ انصاف ،صرف اشتعال اور احتجاج۔
 #KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ایک فراڈ ہے انکے قول و فعل میں تضاد ہے انکے دعوے جھوٹے ہیں یہ انتہائی نااہل اور نالائق ہیں تقریباً 13سالوں میں انہوں ایک پروجیکٹ میں خیبرپختونخواہ میں نہیں بنایا #KPK_Rejects_PTI#KPK_Rejects_PTI

تحریک انصاف ایک فراڈ ہے انکے قول و فعل میں تضاد ہے انکے دعوے جھوٹے ہیں یہ انتہائی نااہل اور نالائق ہیں تقریباً 13سالوں میں انہوں ایک پروجیکٹ میں خیبرپختونخواہ میں نہیں بنایا 

#KPK_Rejects_PTI#KPK_Rejects_PTI
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں جو سکون ہے اس کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے مکمل پوڈکاسٹ جلد ریلیز ہوگی ہیڈیوتھ میڈیا ٹیم سندھ #فہدبٹ Fahad A butt Khadim Ali khan Yousaf zai Shamaila Rana #YouthMediaTeam #theymtsindh #Youthempowerment

Fahad A butt (@fahadali_butt) 's Twitter Profile Photo

قومی چور عمران خان کے ویژن "تبدیلی" پر ٹھیک سے عمل جمشید دستی نے کیا ہے پہلے BA کیا پھر یاد آیا کہ میٹرک تو بھول گیا پھر دو سال بعد میٹرک کی۔۔۔ یہ ہیں وہ لوگ جو پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش کرتے ہیں تو پکڑے جاتے ہیں

قومی چور عمران خان کے ویژن "تبدیلی" پر ٹھیک سے عمل جمشید دستی نے کیا ہے پہلے BA کیا پھر یاد آیا کہ میٹرک تو بھول گیا پھر دو سال بعد میٹرک کی۔۔۔ یہ ہیں وہ لوگ جو پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش کرتے ہیں تو پکڑے جاتے ہیں
Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

موسمیاتی تبدیلیوں کا توازن برقرار رکھنے کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن "پلانٹ فار پاکستان" کے مطابق سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ہدایت پر مون سون سیزن میں پنجاب بھر میں شجر کاری مہم کی تیاریاں بھرپور جوش و جذبہ سے جاری۔۔۔ #YouthMediaTeam #TeamFAB #Sindh

Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے جو 90 دن کا ٹائم دیا ہے وہ اپنے آپکو سہولت کے لئے دیئے ہیں تاکہ مزید مال سمیٹ سکے، باقی ان کی گورننس اور کارکردگی کا پول تو سب کے سامنے کھل گیا انکے اپنے لوگ انکی اپنی کابینہ ان کے اپنے اراکین اسمبلی ان سے نالاں ہیں #YouthMediaTeam #Sindh #TeamFAB

Shahid Yousaf (YMT_Sindh) (@shahid_721) 's Twitter Profile Photo

یوتھ میڈیا ٹیم سندھ میں 1 پروقار اضافہ۔ معروف بزنس وومن #مہوش_چوہدری جلد YMT جوائن کریں گی۔ وہ خواتین کے حقوق،تعلیم اورنوجوانوں کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اس موقع پرصدریوتھ میڈیا سندھ #فہد_علی_بٹ کے ساتھ کوارڈینیشن سیکٹری کراچی #عثمان_گھجیکا بھی موجود #YouthMediaTeam

یوتھ میڈیا ٹیم سندھ میں 1 پروقار اضافہ۔
معروف بزنس وومن #مہوش_چوہدری جلد  YMT  جوائن کریں گی۔
وہ خواتین کے حقوق،تعلیم اورنوجوانوں کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
اس موقع پرصدریوتھ میڈیا سندھ #فہد_علی_بٹ کے ساتھ کوارڈینیشن سیکٹری کراچی #عثمان_گھجیکا بھی موجود
#YouthMediaTeam