(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile
(RELEASE IMRAN KHAN)

@zeeshan77664884

چئیرمین پاکستان چھڑے چھانٹ پارٹی

old account disable

ID: 1658543514744156160

calendar_today16-05-2023 18:43:50

6,6K Tweet

335 Followers

665 Following

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

انکی اس ٹوئٹ کے نیچے کومنٹس میں ایک طوفان بدتمیزی کی انتہا ہے اور پھر لگڑ بھگڑ چمچے کڑچھے کہتے ہیں کہ گالیاں ہم دیتے ہیں

انکی اس ٹوئٹ کے نیچے کومنٹس میں ایک طوفان بدتمیزی کی انتہا ہے 
اور پھر لگڑ بھگڑ چمچے کڑچھے کہتے ہیں کہ گالیاں ہم دیتے ہیں
(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

ہیلو میرے دوست گروک Grok شکر ہے تم پھر سے واپس آگئے ہو تمہیں ٹوئٹر پر واپس دیکھ کر خوشی ہوئی آئو گروک Grok میں تمہیں گرم سموسے کے ساتھ چائے پلائوں

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

ہیلو گروک Grok کیا تم مجھے اچھی چائے بنانے کا طریقہ بتا سکتے ہو کیونکہ میری دہلی والی محبوبہ مجھے کہتی ہے کہ تمہیں اچھی چائے بنانی نہیں آتی 😞🙄😏

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

ہیلو گروک Grok یہ بتاؤ پاکستان میں تنخواہ دار طبقہ جس کی ماہانہ تنخواہ 30 سے 35 ہزار روپے ہے اس کے بچوں کا روزانہ صرف دودھ ڈائپر کا خرچہ 1 ہزار گھر کا کرایہ 20ہزار گیس بجلی کا بل تقریباً20ہزارماہانہ راشن10ہزار دوائی وغیرہ 5 ہزار روپے تو بتاؤ وہ کیسے گزارا کرے اتنی مہنگائی میں

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

ہیلو گروک Grok عمران خان کی کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی ہاتھوں میں پکڑے ہوئے ایک خوبصورت تصویر بنا دو شکریہ

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

قصہ مختصر ہے مرشد ہم اپنی باقی ساری زندگی بھی تمہارے مقروض رہیں گے انشاء اللہ عمران خان جلد واپس آئیں گے اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

اے میرے دوست گروک Grok تم مجھے اسلامی نقطئہ نظر سے یہ بتاؤ کہ جو لوگ اپنی بہن بیٹی کو غیرت کے نام پر ق ت ل کر دیتے ہیں ان کو اخرت میں کیا سزا ملے گی اور آئین پاکستان میں ایسے جرم کی کیا سزا تجویز کی گئی ہے گروک Grok زرا تفصیل سے بیان کرو شکریہ Grok

(RELEASE IMRAN KHAN) (@zeeshan77664884) 's Twitter Profile Photo

ہیلو میرے دوست گروک Grok یہ بتاؤ ان میں سے سب سے بڑا جھوٹا کذاب مکار راتب خور کمینہ منافق کون ہے اور ان میں سے دوسرے تیسرے چوتھے پانچویں نمبر پر کون آتا ہے زرا ترتیب دو شکریہ 1 نریندرا مودی 2 اقرار الحسن 3 حسن ایوب 4 چاہت فتح 5 ڈورے مون