Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile
Zerlish Rajpoot😉

@zerlishrajpoot

Dream to be a Lawyer⚖️ traveling lover 🧳 Pakistani 🇵🇰❣️

ID: 1781990489912135680

calendar_today21-04-2024 10:17:55

3,3K Tweet

930 Followers

955 Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بارے میں دنیا کے مفکرین اور جرنلسٹ کیا کہتے ہیں ، اب یہ سیریز اف ہسٹری نکالی جا رہی ہے عمران خان کتنامحترم اور عظیم ہے۔ آپ کا کام ہے اس کو آگے فارورڈ کرنا اور یہی وجہ ہے عمران خان صاحب جیل میں ہیں

Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی المرتضیٰ ؓ کو شہید کرنے والے پر لعنت حضرت حسین ؓ کو شہید کرنے والے پر لعنت۔ اب اگر حلالی ہو تو مومنوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق ؓ اور مومنوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان ذوالنورین ؓ کو شہید کرنے والوں پر بھی لعنت کرو

Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ان لوگوں کی مذمت دوربین میں بھی نظر نہیں آرہی جنہوں نے ایران پر حملے کے وقت مذمت مذمت کی تسبیح پڑھنا شروع کردی تھی

Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اگر دروز قبائل کی حفاظت کی خاطر شام پر حملہ کر سکتا ہے تو امت مسلمہ مل کر فلسطینیوں کی خاطر کیوں نہیں اگے بڑھتی کیا فلسطینیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے

Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! وہ ہم پر غالب نہ آئیں، اے اللہ! ہمیں تیرے سوا کوئی طاقت حاصل نہیں۔" تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: *"اور نہ کمزور ہو، نہ غم کرو، اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو"* (آل عمران: 139)۔ Syria🇸🇾

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  
"اے اللہ! وہ ہم پر غالب نہ آئیں،  
اے اللہ! ہمیں تیرے سوا کوئی طاقت حاصل نہیں۔"  
تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی:  
*"اور نہ کمزور ہو، نہ غم کرو، اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو"* (آل عمران: 139)۔
Syria🇸🇾
Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

شامی جنگجو دروزی فتنے کو کچلنے کیلئے اس حالت میں میدان میں کود پڑا 🖤 اے بھائی تیرے اس جزبہ کو سلام ہو

شامی جنگجو 
دروزی فتنے کو کچلنے کیلئے اس حالت میں میدان میں کود پڑا 🖤
اے بھائی تیرے اس جزبہ کو سلام ہو
Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

دو قومی نظریہ۔۔! ایک ولایتی عورت آکر سلفیوں سے تک ہار گئی ۔۔! جبکہ وہ شہید بہن اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ ہاتھ میں قرآن لئے اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے

دو قومی نظریہ۔۔!

ایک ولایتی عورت آکر سلفیوں سے تک ہار گئی ۔۔!
جبکہ
وہ شہید بہن اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ ہاتھ میں قرآن لئے اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے
Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ ... وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...!! اور یہ تاریخی الفاظ کہے جو قیامت تک تاریخ کے اوراق کی زینت بنے رہیں گے کہ”صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے”۔

Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول دے رہے ہیں یہ ایک عرب ملک کی تصویر ہے بڑی بیٹی باپ کے کندھوں پر ہے اور چھوٹا بیٹا بے بی ٹرالی دھکیل رہا ہے اسلام میں عورت کو خاص پروٹوکول دیا گیا ہے..

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول دے رہے ہیں 
یہ ایک عرب ملک کی تصویر ہے بڑی بیٹی باپ کے کندھوں پر ہے اور چھوٹا بیٹا بے بی ٹرالی دھکیل رہا ہے اسلام میں عورت کو خاص پروٹوکول دیا گیا ہے..
Zerlish Rajpoot😉 (@zerlishrajpoot) 's Twitter Profile Photo

بھائی ہی بہنوں کے رکھوالے ہوتے ہیں۔ الله تعالٰی ہر کسی کی بہن کی عزت محفوظ اور نصیب خوبصورت فرمائیں۔ اور بھائیوں کو بھی آسان معاش اور تقوی عطاء فرمائیں آمین

بھائی ہی بہنوں کے رکھوالے ہوتے ہیں۔ الله تعالٰی ہر کسی کی بہن کی عزت محفوظ اور نصیب خوبصورت فرمائیں۔ اور بھائیوں کو بھی آسان معاش اور تقوی عطاء فرمائیں آمین