Zohaib Babar 🇵🇰 (@zhbabar05) 's Twitter Profile
Zohaib Babar 🇵🇰

@zhbabar05

Karachi

Virgo

sports lover

Only hope for Pakistan @Imrankhanpti

ID: 2480798461

linkhttps://zohaibbabar89.blogspot.com calendar_today07-05-2014 00:11:14

315,315K Tweet

8,8K Followers

6,6K Following

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

میں یہ ویڈیو دیکھ کر کافی دیر خیالوں میں چلا گیا جہاں کچھ بے غیرت (دِل تو کر رہا بڑی سے گالی لکھوں) بڑے ہو کر بہنوں کا حق بھی کھا جاتے ہیں اور کچھ تو بہنوں کو بھی کھا جاتے مطلب مار دیتے ۔ کتنا پیارا رشتہ ہے بہن کا ضرورت پڑے تو ماں بھی بن جاتی لاڈ کرے تو بیٹی بن جاتی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نا میک اپ نا سرخی نا پاوڈر نا مہنگے مہنگے ڈیزائنر جوڑے اگر مزاحمت کا حق کوئی خاتون ادا کررہی ہے تو وہ ایمان مزاری ہے۔👏

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی صورت عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے، دس سال کی قید کے بعد بھی ہمارے لبوں پر عمران خان کا نام ہی ہو گا! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ بچہ کسی "جرنیل" یا "اقرار الحسن" کا بیٹا ہوتا تو آج ہانکانگ چائینہ میں ہوتا اور کروڑوں روپے کوچز کو دئیے جاتے, لیکن غریب کا بچہ ہے ضائع ہو جائے گا 💔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

لیکن گنڈاپور حکومت اور عوام نے تو اسکی بھرپورمخالفت کی تھی۔ کیا رانا ثناءاللہ کا دعوہ درست نکلا کہ گنڈاپور صرف سیاسی بیان دے گا اور ہم سے مکمل تعاون کرے گا۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

والد نے میری ریٹائرمنٹ سے دو سال قبل مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ زرداری نے پیپلز پارٹی کا حال خراب کر دیا ہے، اب یہ جماعت ختم ہو گئی ہے، آپ نے سیاست میں جانا ہے تو آپ عمران خان کی پارٹی میں جائیں وہ ملک سے پیار کرنے والا انسان ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دوران سماعت میڈیا سے گفتگو کیا آپ کے بچے پاکستان میں احتجاج لیڈ کرنے آئیں گے ؟ صحافی کا سوال لیڈ کرنے نہیں آئیں گے باپ ہی کافی ہے،عمران خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان پاکستان آ کر احتجاج لیڈ کریں گے؟ صحافی بچوں کی ضرورت نہیں احتجاج لیڈ کرنے کے لیے اُن کا باپ ہی کافی ہے، عمران خان

قاسم اور سلیمان پاکستان آ کر احتجاج لیڈ کریں گے؟ صحافی
بچوں کی ضرورت نہیں احتجاج لیڈ کرنے کے لیے اُن کا باپ ہی کافی ہے، عمران خان