𝒵ℰℰ 🇵🇰 (@zia_views) 's Twitter Profile
𝒵ℰℰ 🇵🇰

@zia_views

I believe that everything happens for a reason. People change so that you can learn to let go~ Marilyn Monroe

ID: 1502464511307132935

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today12-03-2022 02:00:50

42,42K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

کیا مطلب؟ الیکشن تو PTI اور دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان تھا، فوج کیسے جیت گئی؟ فوج تو پورے ملک کی ہوتی ہے۔ فوج الیکشن لڑ رہی تھی جو الیکشن جیت گئی؟

کیا مطلب؟ الیکشن تو PTI اور دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان تھا، فوج کیسے جیت گئی؟

فوج تو پورے ملک کی ہوتی ہے۔ فوج الیکشن لڑ رہی تھی جو الیکشن جیت گئی؟
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی: آگر اڈیالہ جیل عمران خان سے ملنے گئے تو کیا کہیں گے مولانا طارق جمیل: کہوں گا شاباش کمال کر دیا، تاریخ بدل دی تم نے اور پھر مولانا صاحب پر پابندی لگا دی گئی 💔

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

یہ اسٹبلشمنٹ نہيں ہے۔ یہ چند کرپٹ جرنیلوں کا ٹولہ ہے جو اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کہتا ہے۔

یہ اسٹبلشمنٹ نہيں ہے۔ یہ چند کرپٹ جرنیلوں کا ٹولہ ہے جو اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کہتا ہے۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وکلاء کل بھی مردہ تھے وکلاء آج بھی مردہ ہیں عمران خان کے نام پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر بنا لیکن اب غداری کر رہا ہے لعنت بھیجنا مت بھولیں 🖐🏿

وکلاء کل بھی مردہ تھے
وکلاء آج بھی مردہ ہیں
عمران خان کے نام پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر بنا لیکن اب غداری کر رہا ہے

لعنت بھیجنا مت بھولیں 🖐🏿
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

صدام ترین کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اگر انکو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا۔ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو صدام ترین کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرنی چاہیے اور دھمکیاں دینے اور ریڈ وارنٹ جاری کرنے والوں کو پیغام دے دینا چاہیے کہ صدام ترین

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پھر سے یزید کی بیعت سے انکار۔۔۔ سسٹم کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔۔۔🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 صدام ترین کی جان کو خطرہ میرا ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا گیا ہے اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مقتدرہ ہوگی، صدام ترین

🚨 صدام ترین کی جان کو خطرہ

میرا ڈیتھ وارنٹ جاری کردیا گیا ہے اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مقتدرہ ہوگی، صدام ترین
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کا نظریاتی کارکن صدام ترین کہہ رہا ہے میرے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے صدام ترین کا کوئی مخصوص گروپ یا سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سب صدام ترین کی آواز بنیں

꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂ (@khushe__) 's Twitter Profile Photo

#سارے_منافق_خان_کے_خلاف #قومی_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی عمران خان کو رہا کریں اور انصاف اور جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں۔

#سارے_منافق_خان_کے_خلاف
#قومی_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی
عمران خان کو رہا کریں اور انصاف اور جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں۔
ZesHaN MaRwaT (@zeshan_804) 's Twitter Profile Photo

مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے، دیکھا تُجھ کو مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ھوا ھے تُجھ سے 😋😻 #قومی_زبان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

صدام خان ترین کو محفوظ مقام فراہم کرنا اور ان کی حفاظت یقینی بنانا پی ٹی آئی اور ہماری کے پی حکومت کا کام ہے میری گزارش ہے کہ پارٹی فلفور صدام ترین سے رابطہ استوار کرے اور اسے محفوظ مقام پر منتقل کرے PTI Ali Amin Khan Gandapur salman akram raja Omar Ayub Khan

PTI🥀کرن (@kiran_2t) 's Twitter Profile Photo

1 گھر سے 2 بھائی وزیر اعظم لگ سکتے ہیں مگر 1 گھر میں بجلی کے 2 میٹر نہیں لگ سکتے ہیں😂

𝒵ℰℰ 🇵🇰 (@zia_views) 's Twitter Profile Photo

ٹوئیٹر پر ہونے والی لڑائیوں کی سب سے خراب بات یہ ہے کہ وہ ایکسپوز کرنے کیلئے شروع ہوتے ہیں اور خود ایکسپوز ہو کے ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔ 🙄🤷🏼

𝒵ℰℰ 🇵🇰 (@zia_views) 's Twitter Profile Photo

اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا

اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا
ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا

ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ
جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا

دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں
یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا
اطیع الرحمن گجر (@hnzlhgjr799) 's Twitter Profile Photo

"کسی کو چاہنا آسان ہے، نبھانا مشکل ہے۔ کیونکہ چاہنے میں جذبہ ہوتا ہے، اور نبھانے میں کردار..!! ༆╭⁠⸙☞ ابنِ آدم ıllıllı بنت آدم #NewProfilePic

"کسی کو چاہنا آسان ہے، 
نبھانا مشکل ہے۔          
کیونکہ چاہنے میں جذبہ ہوتا ہے، 
اور نبھانے میں کردار..!!        
༆╭⁠⸙☞ ابنِ آدم ıllıllı بنت آدم
#NewProfilePic
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عسکری نالی کے کیڑے! انسانیت صفر، مسلمانی صفر، غیرت صفر، عزت صفر، ضمیر صفر، شرم وحیاء صفر, بہادری صفر، عزت نفس صفر، خود داری صفر، حلال و حرام کی تمیز صفر۔ منافقت کے اعلیٰ ترین مینار....... عسکری نالی کے کیڑے! فرعون کے درباری بھی یہی سمجھتے تھے ہم ہمیشہ درباری ہی رہیں گے، پھر

عسکری نالی کے کیڑے! 
انسانیت صفر، مسلمانی صفر، غیرت صفر، عزت صفر، ضمیر صفر، شرم وحیاء صفر, بہادری صفر، عزت نفس صفر، خود داری صفر، حلال و حرام کی تمیز صفر۔
منافقت کے اعلیٰ ترین مینار....... عسکری نالی کے کیڑے!
فرعون کے درباری بھی یہی سمجھتے تھے ہم ہمیشہ درباری ہی رہیں گے، پھر
𝐅𝐥𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐊𝐢𝐭𝐞 🪁 (@flyte_5) 's Twitter Profile Photo

اسـلام علـیـکم ورحـمتـہ اللـہ وبـرکـاتـہ🤍✨ صـبـح بخـیـر 🌥️ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ 🌸💗 (سورۃ الضحیٰ) 💫

اسـلام علـیـکم ورحـمتـہ اللـہ وبـرکـاتـہ🤍✨ 
صـبـح بخـیـر 🌥️

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ 🌸💗

(سورۃ الضحیٰ) 💫
Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

لیکن پاکستان میں نہ پولیو کیسز ختم ہوئے اور نہ دہشت گردی، ایسا کیوں؟

لیکن پاکستان میں نہ پولیو کیسز ختم ہوئے اور نہ دہشت گردی، ایسا کیوں؟