اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile
اسیر

@zia_na786

A Patriotic Pakistani 🇵🇰
Treat people the way you would like to be treated.

ID: 1395243816622374915

linkhttp://insafian.pk calendar_today20-05-2021 05:03:56

27,27K Tweet

53,53K Followers

3,3K Following

Asim Malik (@asimmal786) 's Twitter Profile Photo

جو آہٹوں کی زبان بھی سمجھے عیاں بھی سمجھے نہاں بھی سمجھے جو جیت اسکے کرم سے ہے پھر یہ ہارنے کا ملال کیسا

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

عورتوں کو فحش لباس کی تعریف اس وقت تک سمجھ نہیں آتی جب تک وہ لباس ان کی ملازمہ ان کے شوہر کے سامنے نہ پہنے۔۔۔ (کاپی شدہ موم بتی)

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

کموڈ جیسے منہ اور گٹر جیسی سوچ والے محترم سہیل وڑائچ صاحب کو فضا علی نے باتھ روم صاف کرنے والا کہا حالانکہ وہ عزت دار روزی کمانے کا کام ہے

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

ایک وحشت ہے ترے قٌرب کی خواہش لیکن ایسی وحشت بھی محبت کے سَبَب ہوتی ہے 🥀🖤

ایک وحشت ہے ترے قٌرب کی خواہش لیکن
ایسی وحشت بھی محبت کے سَبَب ہوتی ہے
🥀🖤
اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

اللہ تو قادر مطلق ہے لیکن یہ تقسیم کیوں کرپٹ اور انصاف کے دشمن مکار انسانوں کیلئے کعبے کا دروازہ بھی کھل جاتا ہے اور غریب زیارت سے بھی محروم . کسی نے سچ ہی لکھا تھا دروازہ “کعبے” کا ہو یا “عدالت” کا طاقتور امیروں کیلئے کھلتا ہے غریبوں کے نصیب میں بس چکر لگانا ہی لکھا ہے

ارتاش ‏ؔ سید (@artash_syed) 's Twitter Profile Photo

حقیقی عالم وہ ہے جو جاہلوں کو قائل کرنے کے لیے وقت برباد نہیں کرتا۔۔ #قومی_زبان

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

محترمہ قادر مطلق کا معنی آپ جانتی ہونگی ۔تقسیم زمینی خداؤں نے کی ہے ۔آپ کے دارالاسلام ریاست میں یہ معجزات کیوں نہیں ہوتے؟ جہاں ہر سال لاکھوں درخواستیں مسترد کر دی جاتی ہیں اس سال پاکستان کےقریب ساٹھ ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور ہونے کے باوجود انہیں حج کرنا نصیب نہیں ہوا

Wondroussoul (@wondroussoul911) 's Twitter Profile Photo

یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے

یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا 
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو....... یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر... 🥀🖤

ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو.......
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر...
🥀🖤
اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

My all time favorite quote from Quran. لیس للانسان الا ما سعیٰ Nothing is for man but what he strives for.

My all time favorite quote from Quran.

لیس للانسان الا ما سعیٰ
Nothing is for man but what he strives for.
Novice (@novicethinks) 's Twitter Profile Photo

دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں مجھ میں ایسے آن بسے ہو تم بھی ناں

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

ایران مسلمانوں کا ملک ہے، اور مسلمانوں کو چاہیے کہ مسلمانوں کی حمایت کریں۔ اللہ مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین

سیرت🎭 (@s_z143) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں حسینوں کی بھیڑ میں ہم سانولے سے لوگ اکثر بیٹھتے ہیں تو گھبرا جاتے ہیں 🌚✨ #AaNsay

ہزاروں حسینوں کی بھیڑ میں ہم سانولے سے لوگ اکثر بیٹھتے ہیں تو گھبرا جاتے ہیں 🌚✨
#AaNsay
سیرت🎭 (@s_z143) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 💖♥️ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد 💖♥️

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

کیسی بدبختی ہے کہ اولاد موجود ہو، پھل پھول رہی ہو، لیکن ماں ان کے جیتے جی اس حال میں وفات پا جائے کہ ہفتے بعد جاکر دنیا کو خبر ملے اور آس پڑوس کے لوگ اطلاع بھیجیں.

کیسی بدبختی ہے کہ اولاد موجود ہو، پھل پھول رہی ہو، لیکن ماں ان کے جیتے جی اس حال میں وفات پا جائے کہ ہفتے بعد جاکر دنیا کو خبر ملے اور آس پڑوس کے لوگ اطلاع بھیجیں.