Prince Anu (@zmas05) 's Twitter Profile
Prince Anu

@zmas05

ID: 1714170492842921984

calendar_today17-10-2023 06:46:58

3,3K Tweet

533 Followers

518 Following

muazzam shaban (@muazzamshaban) 's Twitter Profile Photo

جن کو آپ پسند نہیں ان پر وقت ضائع کرنے کے بجائے ان کے ساتھ وقت گزارا کریں جو آپ کو ہر حال میں پسند کرتے ہیں

جن کو آپ پسند نہیں ان پر وقت ضائع کرنے کے بجائے ان کے ساتھ وقت گزارا کریں جو آپ کو ہر حال میں پسند کرتے ہیں
muazzam shaban (@muazzamshaban) 's Twitter Profile Photo

"کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، لفظ خود کہتا ہے 'میں ممکن ہوں'! آڈری ہیپبرن Audrey Hepburn

"کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، لفظ خود کہتا ہے 'میں ممکن ہوں'! 
آڈری ہیپبرن
Audrey Hepburn
muazzam shaban (@muazzamshaban) 's Twitter Profile Photo

مسکرانا دل کے لیے اچھا ہے، ہنسنا روح کے لیے اچھا ہے اور محبت ♥️ ہنستی مسکراتی زندگی بخشتی ہے. پر خلوص شب بخیر #روشن_پاکستان

مسکرانا دل کے لیے اچھا ہے، ہنسنا روح کے لیے اچھا ہے اور محبت ♥️ ہنستی مسکراتی زندگی بخشتی ہے.
پر خلوص شب بخیر #روشن_پاکستان
Prince Anu (@zmas05) 's Twitter Profile Photo

_ ہمیں معلوم ہے محبت میں .!! گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!! _ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!! خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں-!🙂🖤 Shan bakhair friends

_ ہمیں معلوم ہے محبت میں .!!
گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!!

_ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!!
خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں-!🙂🖤
Shan bakhair friends
پاکستان ویژن (@visionspak) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کاتعلیمی اداروں پر پہلا ڈاکہ منظرعام پر آ گیا آج وفاقی وزیر احد چیمہ کے دو بچوں کی فیس معاف کرنے کے ناجائز مطالبہ پر ایچیسن کالج کے آسٹریلین پرنسپل نے استعفٰی دے دیا۔پرنسپل پر پریشر ڈالا جاتا رہا لیکن وہ ڈٹ گیے جب پریشر حد سے گُزر گیا تو اصول پسند پرنسپل نے استعفٰی دے دیا ۔

Abdul Waris💎 (@abdulwaris314) 's Twitter Profile Photo

کردار کے ننگے جسموں کو کپڑوں یا کفن سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ ترک کہاوت #اردو_زبان #نساء_غزة_تغتصب

کردار کے ننگے جسموں کو کپڑوں یا کفن سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 
ترک کہاوت
#اردو_زبان 
#نساء_غزة_تغتصب
Abdul Waris💎 (@abdulwaris314) 's Twitter Profile Photo

دل کرتا ہے چائے کے دو کپ ہوں____☕☕ ایک میرا_ اور _____😍 اور دوسرا بھی میرا_______😁😜 #اردو_زبان #tea #netsat

دل کرتا ہے چائے کے دو کپ ہوں____☕☕
ایک میرا_ اور _____😍

اور دوسرا بھی میرا_______😁😜

#اردو_زبان 
#tea 
#netsat
Prince Anu (@zmas05) 's Twitter Profile Photo

لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!❤️🥀 بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤🥀 Assalamualaikum good evening

لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!❤️🥀

بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤🥀
Assalamualaikum good evening
muazzam shaban (@muazzamshaban) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سچ کو سنبھال نہیں سکتے ہیں، تو مجھے ایمانداری کے سبق نہ پڑھائیں.

اگر آپ سچ کو سنبھال نہیں سکتے ہیں، تو مجھے ایمانداری کے سبق نہ پڑھائیں.
MH .Mahii✨ (@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

خوار از مہجوری قرآن شدی شکوہ سنج گردش دوران شدی ترجمہ: تیری ذلت کا اصل سبب یہ ہے کہ تو نے قرآن کو چھوڑ دیا اور زمانے کی گردش کے شکوے کرنے لگا- Assalamualikum Good afternoon 💞جمعہ مبارک 💞

خوار از مہجوری قرآن شدی
شکوہ سنج گردش دوران شدی
ترجمہ:
تیری ذلت کا اصل سبب یہ ہے کہ تو نے قرآن کو چھوڑ دیا اور زمانے کی گردش کے شکوے کرنے لگا-
Assalamualikum Good afternoon 
💞جمعہ مبارک 💞
MH .Mahii✨ (@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

*﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *"وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ* *صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ* Good evening 🌉 friends

*﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

*"وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ*

*صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ*
Good evening 🌉 friends
Abdul Waris💎 (@abdulwaris314) 's Twitter Profile Photo

کبھی اپنی زندگی اس بنا پہ مت گزاریں کہ لوگ کیا کہیں گے جیو مرشد 🔥❣️ #ImranKhanPTI #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے