Zohaib Baloch (@zohaibbalo92091) 's Twitter Profile
Zohaib Baloch

@zohaibbalo92091

ID: 1735631305751273472

calendar_today15-12-2023 12:02:33

45 Tweet

310 Followers

1,1K Following

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

اب تک کی سب سے بڑی خبر 9 مئی میں فوجی تنصیبات اور قومی املاک پر حملوں کے مقدمات میں سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھڑ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی

Fahad Hassan fadi 🐯 (@fadiviews) 's Twitter Profile Photo

مرشد کے چاہنے والے کی جانب سے پختونخواہ میی پہاڑوں پر مرشد 804 کا مجسمہ لگا دیا گیا

مرشد کے چاہنے والے کی جانب سے پختونخواہ میی پہاڑوں پر مرشد 804 کا مجسمہ لگا دیا گیا
Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

اخے 9 مئی ہم نے نہیں کیا، یہ فالس فلیگ آپریشن تھا فوج نے خود 9 مئی کیا ہے دو سال دو ماہ کے ٹرائل میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔ان سب کی ویڈیوز پوری قوم نے دیکھی ہیں۔اور یہ کہتے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہیں؟

اخے 9 مئی ہم نے نہیں کیا، یہ فالس فلیگ آپریشن تھا فوج نے خود 9 مئی کیا ہے دو سال دو ماہ کے ٹرائل میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔ان سب کی ویڈیوز پوری قوم نے دیکھی ہیں۔اور یہ کہتے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہیں؟
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

اراکین قومی اسمبلی چوہدری بلال اعجاز اور احمد چھٹہ جبکہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد بچھر اپنے لیڈر عمران احمد نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہو گئے ہیں ۔ تینوں کو 9 مئی کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی عدالت دس سال سزاء سنائی ہے ۔

Beenish Saleem (@beenishsaleem) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے ذمے داران انجام کو پہنچنا شروع ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا

سانحہ 9 مئی کے ذمے داران انجام کو پہنچنا شروع ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا
Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ایکسکلوزیو:9 مئی کی ناکام بغاوت اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی مکمل CCTV فوٹیجز۔

Beenish Saleem (@beenishsaleem) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کرتے بھی ہیں اور سزائیں ملنے پر روتے بھی ہیں ۔۔ ٹیکنیکل گراؤنڈ اور گواہوں کی آڑ میں جھوٹا بیانیہ بنانے والے جواب دیں کپ سانحہ 9 مئی ہوا یا نہیں ،، پی ٹی آئی نے کیا کہ نہیں،، آڈیو ویڈیو ثبوت سب آن ریکارڈ ہیں۔

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی عمران خان کے بیٹوں کی تصویریں اپلوڈ کرنے کا مشورہ دیا وہ عمران خان کا پکا دشمن ہے😂😂😂

جس نے بھی عمران خان کے بیٹوں کی تصویریں اپلوڈ کرنے کا مشورہ دیا
وہ عمران خان کا پکا دشمن ہے😂😂😂
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی توقع اور تربیت کے عین مطابق میری فیملی کی جعلی ویڈیوز اور تصاویر بنا کر غلیظ مہم چلا رہی ہے اور سب خاموش ہیں لیکن اگر جواب میں کسی نے عمران خان صاحب کی صاحبزادی یا قاسم اور سلیمان کی والدہ کی اصلی تصاویر پوسٹ کیں تو پھر سب کو اخلاقیات یاد آ جائیں گی۔۔۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان جیسے ہزار لوگ بھی پیدا ہوجائیں تو اس جیسے محب الوطن پختون نوجوان کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہوسکتے۔" اگر آپ متفق ہیں تو لائیک کریں

"عمران خان جیسے ہزار لوگ بھی پیدا ہوجائیں تو اس جیسے محب الوطن پختون نوجوان کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہوسکتے۔"

اگر آپ متفق ہیں تو لائیک کریں
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

نو مئی میں ملوث یہ لوگ اور سہولتکار آج کے دن تک کھلے پھر رھے ھیں۔ 1-صنم جاوید 2-عالیہ حمزہ 3-فلک جاوید 4-صدیق جان 5-عمران ریاض خان 6-آفتاب اقبال 7-خولہ چودھری 8-عطوفہ چودھری 9-شاکر اعوان 10-مغیث علی 11-منیب خان 12-خدیجہ شاہ 13-شاھد خٹک 14-علیمہ خان 15-نورین خان 16-شوکت بسرا