
Lone Warrior🔥
@zr007i
If you can take this chaos & make it into art, then you, my dear, are an alchemist.🥀 Survivor to Warrior 🍂 @1Baloch_Zadiii My True companion🌷
ID: 1608790541004689408
30-12-2022 11:42:21
18,18K Tweet
495 Followers
514 Following





عمران خان ایک واحد لیڈر ہے جس نے ریاست مدینہ کی بنیاد رکھی۔ عمران خان کی رہائی عوامی طاقت سے ہی ہوگی اس کی رہائی کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں ۔🛑🛑 #رہائی_عوامی_طاقت_سے Shaheens of Kaptaan




#رہائی_عوامی_طاقت_سے میں مقتدرہ سے کہتی ہوں کہ اور کتنا ظلم کرو گے ہم ریلیف نہیں مانگتے انصاف مانگتے ہیں اگر انصاف ہوگا تو ہم سرخرو ہونگے ہمارے لیڈر عمران خان پارٹی قائدین اور ورکرز کو رہا کریں عالیہ حمزہ ملک 🇵🇰 M Kashif Fakhar 🇵🇰 فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ









آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک 💔 اللہ کی امان میں رہو میرے کپتان بڑا بےدید ہے یہ بنی نوع انسان Imran Khan #رہائی_عوامی_طاقت_سے

