Zarmeena (@zrmn_1) 's Twitter Profile
Zarmeena

@zrmn_1

ID: 1900884319226204160

calendar_today15-03-2025 12:19:44

2,2K Tweet

615 Followers

801 Following

Azam Tararrrrrrrrrrrr!!! (@idhrkyalikhte) 's Twitter Profile Photo

Always be prepared to say goodbye to anything. Nothing in life is truly permanent, and holding on too tightly can bring more sorrow than peace. Cherish without possessing, love without attaching and find freedom in letting go. Anyways LAHORE earlier today was just pure blessing❤️

Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

اس میں BLA کی پالیسی واضع کہ وہ عام لوگوں میں رہ رہے ہیں اور پراپیگنڈہ کو بڑھا رہے ہیں۔ یہ اپنے بچوں کو استعمال کر رہے تاکہ مزید لوگ گھیر کر انہیں دہشتگردی کی طرف اُکسایا جاسکے۔ صفیان کرد ماہرنگ کے ایجنڈے پر کام کر رہا تھا، اس کے سوشل میڈیا سے ماہرنگ کی تصویر بھی اپلوڈ ہوئی ہے۔

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، ایران، جرمنی، برطانیہ اور امریکا کے بعد اب متحدہ عرب امارات نے بھی افغان باشندوں کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے.. دنیا بھر میں افغانستان کے مہاجرین اب بوجھ سمجھے جا رہے ہیں...

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹے سلیمان گولڈ اسمتھ اور قاسم گولڈ اسمتھ خنزیر کا گوشت کھاتے ہیں جو مسلمانوں کیلئے حرام ہے اور ان کا والد عمران خان ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار ہے کیا یہ کھلی منافقت نہیں

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا 🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے 🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے

🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
Furqan Ahmed (@furqan_ahmi) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کا منشی کیا گرفتار ہوا PTI سارا سوشل میڈیا اٹھا کر بہن کے گھر ماتم۔پر پہنچ گئی۔ ہائے ظالم ہمارا بہنوئی اٹھا کر لے گئے۔ ارے بھئی تمہارے بہنوئی کو متعدد نوٹسز بھیجے گئے لیکن اسے ملک ریاض کا زعم ہی اتنا تھا کہ پیش ہی نہیں ہوتا تھا پھر ایسے ہی لانا بنتا تھا نا۔