Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile
Zubair Ali Khan

@zubairalikhanun

Persecuted Journalist | Forcibly Terminated | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV

ID: 230492295

linkhttps://youtube.com/@ZubairAliKhanYT calendar_today25-12-2010 18:58:41

55,55K Tweet

75,75K Followers

1,1K Following

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور اگر لاہور گئے ہی تھے تو داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دیتے تاکہ لوگ جمع ہوتے، لاہور میں گرفتار کارکنوں کے گھر جاتے یا کسی ایسے کارکن کے گھر جاتے جہاں وفات ہوئی ہوتی، علیمہ خان سے ملنے یا زمان پارک جاتے لیکن نہیں گئے،علی امین گنڈا پور نے پیغام دیا کہ تحریک انصاف

Waseem Malik (@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

تین کے نام اندھیرے بھلا کب تک روشنی کا راستہ روکیں گے؟ یہ سب اچانک نہیں ہوا… کہیں نہ کہیں خاموشی سے کچھ جُڑ رہا تھا، کچھ بن رہا تھا،جس کا ہمیں اندازہ نہ تھا۔۔۔ بس ایک دن معلوم پڑا کہ زبیر علی خان، عمر جٹ، اور رضوان غلزئی "تین" کے نام سے کوئی پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔ یہ وہی وقت

Umer Inam (@umerinampk) 's Twitter Profile Photo

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے ذرا سا قدرت نے کیا نوازا، کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں، ابھی تو شہرت نئی نئی ہے بموں کی برسات ہو رہی ہے،پُرانے جانباز سو رہے ہیں غلام دُنیا کو کر رہاہے، وہ

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

ایران کی حکومت کے خاتمے کا خواب دیکھنے والا نیتن یاہو کے لیے اپنی حکومت بچانا اب مشکل ہوتا جارہا ہے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

ریڑھیوں سے لے کر کوڑا دانوں اور میڈیکل رپورٹس تک اپنی تصاویر چسپاں کرنے والی مریم نواز کو شو آف نہیں پسند۔۔۔ اگر اس خاتون کو شو آف ہسند ہوتا تو پھر یہ پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیتی ؟

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے جو 90 دن والی بات کی اس سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں، وہ بات انہوں نے ذاتی حیثیت میں کی۔ سلمان اکرم راجہ

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ مرزا آفریدی کے ہاں یہ سب کچھ ہونے والا ہے، ہمیں کہا گیا تھا کہ KP اور پنجاب کے mpa اکٹھے ہو رہے ہیں اور پارلیمانی میٹنگ ہے ہمیں نہیں پتا تھا کس کا فارم ہاؤس ہے اور کیا ہونے والا ہے جنید اکبر

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جب بھی موقع ملے گا وہ علی امین کو فارغ کر دے گا میری ہمدردی علی امین کے ساتھ ہے شیر افضل مروت

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ انتخابات کے حوالے سے ہمارے امیدواران کی لسٹ بن چکی ہے، مزید مشاورت عمران خان کی بہنیں عمران خان سے ڈسکس کرکے فائنل کریں گی۔ اس کے علاوہ کسی چیز سے فرق نہیں پڑتا۔" شیخ وقاص اکرم

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور بشری بی بی کی وکیل شمسہ کیانی نے ایڈیشنل سیشن جج چوہدری عامر ضیا کی عدالت میں بتایا کہ بشری بی بی 26 نومبر کے کیس میں ضمانت پر ہیں جیل میں ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتیں، جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 9 ستمبر تک ملتوی

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

چار دن سے لاپتہ یوٹیوبر نگار خان نیازی کی بازیابی درخواست پر سماعت رجسٹرارآفس کا اعتراض دور،عدالت کاوزارت دفاع، پولیس،ایف آئی اے کو جواب کیلئے نوٹس جاری درخواست گزار وکیل ایمان مزاری اورانصرکیانی عدالت پیش دالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، فوری نوعیت کا

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 26 ممبران پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن بھجوایا ہی نہیں،ذرائع

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کردی گئی۔ حکام نے بتایا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع برقرار ہے جس کے اخراج کےلئے درخواست دائر کردی ہے پشاور ہائیکورٹ میں سماعت 5 اگست کوہوگی،کمیشن نے سماعت ملتوی کردی۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے جج اپنے لئے انصاف مانگنے کے لئے فریاد کر رہے ہیں وہ انسانی حقوق کا تحفظ کیسے کریں گے؟ اس ملک کی عدالت ارشد شریف کو انصاف تک نہ دے سکی. حامد میر

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

جو SHO آپ کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے اس کے خلاف FIR کروانے کی درخواست دیں اور عدالت سے رجوع کریں تاکہ ریکارڈ کا حصہ رہے کون کون ظلم میں شامل تھا۔ عالیہ حمزہ