
🌹804💕🇵🇰🫵
@zulfizulfiqar4
ID: 1513988127479808006
12-04-2022 21:11:40
26,26K Tweet
2,2K Followers
4,4K Following








چینی مہنگی ہونے پر ملک عامر ڈوگر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گفتگو سب سے زیادہ شوگر ملز آصف زرداری کی ہیں۔۔دوسرے نمبر پر جہانگیر ترین کی ہیں۔تیسرے نمبر پر شریف فیملی کی ہیں ۔حکومتی اراکین غصہ ہوئے ملک عامر ڈوگر سے الفاظ واپس لینے کا کہا Malik Aamir Dogar










ماریو نوفال Mario Nawfal کے ساتھ انٹرویو میں ہم نے بتایا تھا کہ 10 دنوں سے عمران خان نے daylight نہیں دیکھی ہے اس انٹرویو کے بعد عمران خان کو 2 گھنٹے کے لیے باہر نکالا جاتا ہے تب ہماری عمران خان سے آخری بار بات کروائی گئی آج 4 مہینے ہو گئے ہماری بات نہیں کروائی گئی 8 مہینے ہو گئے

