Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile
Zyna Baloch

@zy_na3

ID: 1852327417362382848

calendar_today01-11-2024 12:30:56

8,8K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے هیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive  باتیں کرتے ہیں
 ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے 
جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے  هیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے  آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

Eid Mubarak! 🎉🌙 Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, laughter, and blessings! May this special occasion bring you peace, happiness, and prosperity. 🌟 To your family and friends, too! 🤗

Eid Mubarak! 🎉🌙

Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, laughter, and blessings! May this special occasion bring you peace, happiness, and prosperity. 🌟

To your family and friends, too! 🤗
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 جب #اللہ تعالیٰ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے۔۔جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے ۔۔تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور۔ تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں🤲

السلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹

جب #اللہ تعالیٰ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے۔۔جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے ۔۔تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور۔ تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں🤲
Arzoo 🦋 (@arzoo4t) 's Twitter Profile Photo

بہت اونچی ہے پرواز میری، دشمنوں کی سوچ سے بھی میں وہ پرندہ ہوں جو اپنی پہچان آسمان سے لیتا ہے x.com/i/spaces/1OwGW…

❚𝓘𝓵𝓱𝓪𝓶 𝓯𝓪𝓻𝓱𝓪𝓭𝓮❚🔻 (@syed9043) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم۔ پتہ نہیں کہاں سے اور کس طرح شروع کرو۔ میں آپ سب لوگوں سے معافی چاہتا ہوں۔ اس لیے اگر آپ لوگ مجھے معاف نہ کرے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے معاف نہ کرے۔ تو میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں۔ یہاں ہمارے زندگی کی آخری کچھ دن ہے۔ پر ان شاءاللہ کبھی نہیں ملینگے۔ سید الہام

اسلام علیکم۔
پتہ نہیں کہاں سے اور کس طرح شروع کرو۔
میں آپ سب لوگوں سے معافی چاہتا ہوں۔ اس لیے اگر آپ لوگ مجھے معاف نہ کرے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے معاف نہ کرے۔ تو میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں۔
یہاں ہمارے زندگی کی آخری کچھ دن ہے۔
پر ان شاءاللہ کبھی نہیں ملینگے۔
سید الہام
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😍❤️

Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

جُھکتے ہیں سر وہیں فرشتوں کے نام آئــــــــــــے جہاں محمدۖ کا ﷺ صُوفی غلام مُصطفیٰ تبسم 📚 کُلیاتِ صُوفی تبسم ✍️ السلام علیکم 😍❤️

جُھکتے ہیں سر وہیں فرشتوں کے
نام آئــــــــــــے جہاں محمدۖ کا ﷺ

صُوفی غلام مُصطفیٰ تبسم
📚 کُلیاتِ صُوفی تبسم ✍️
السلام علیکم 😍❤️
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

دُنیا دیکھتی رہ جائے میں ایسا نَقش بناؤں...!! وہ مُجھے اپنا ہاتھ تَھما کر کہہ دے پُھول بنا...🙂🦋🖇️

دُنیا دیکھتی رہ جائے میں ایسا نَقش بناؤں...!!
وہ مُجھے اپنا ہاتھ تَھما کر کہہ دے پُھول بنا...🙂🦋🖇️
Eazzi pizzi (@eazzi112) 's Twitter Profile Photo

ایٹیٹیوڈ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا🙄🔥🔥 سمائل ایسی دو کے ہر کوئی بول پڑے..😍🔥 جگ گھمیا تھارے جیسا نہ کوئی♥️🥰😁

ایٹیٹیوڈ ہونے سے کچھ نہیں ہوتا🙄🔥🔥

سمائل ایسی دو کے ہر کوئی بول پڑے..😍🔥

جگ  گھمیا تھارے جیسا نہ کوئی♥️🥰😁
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی بہت دور تک جانا پڑتا ہــــــــــــے،، صـرف یـــــــہ جاننے کیلئے کہ نزدیک کون ہـــــــــــے•• السلام علیکم

کبھی کبھی بہت دور تک جانا پڑتا ہــــــــــــے،،
صـرف یـــــــہ جاننے کیلئے کہ نزدیک کون ہـــــــــــے••
السلام علیکم
Zyna Baloch (@zy_na3) 's Twitter Profile Photo

محسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے، کبھی پانی میں بہہ گئے 💔😭 (محسن نقوی) اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

محسنؔ  غریب  لوگ  بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں
ملبے میں دب  گئے، کبھی  پانی میں بہہ گئے 💔😭
(محسن نقوی)

اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین