SHAHID... شَاهِد (@_02sd) 's Twitter Profile
SHAHID... شَاهِد

@_02sd

ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

ID: 1823004758325551104

calendar_today12-08-2024 14:33:22

8,8K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

تین بہترین صحافی جنہوں نے اپنی بہادری اور قلم کی سچائی سے دشمنوں کو خوب پریشان کیا ۔ اپنی نوکری سے سچ بولنے کی وجہ سے فارغ کیے گئے ۔۔ آئیے اپنے لائک ،ریپوسٹ اور کمنٹ سے ان بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرے!! #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

تین بہترین صحافی جنہوں نے اپنی بہادری اور قلم کی سچائی سے دشمنوں کو خوب پریشان کیا ۔ 

اپنی نوکری سے سچ بولنے کی وجہ سے فارغ کیے گئے ۔۔

آئیے اپنے لائک ،ریپوسٹ اور کمنٹ سے ان بہادر صحافیوں کو سلام پیش کرے!!
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Mr (Umer) as a Group Co Admin of Team Pakistan Power. It is Hoped that Mr Umer will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Mr (<a href="/umerr09/">Umer</a>) as a Group Co Admin of <a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>.

It is Hoped that Mr Umer will use his abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 &amp; Best of Luck !
3_Rubiii🍒 (@rubiii__1) 's Twitter Profile Photo

ایک ملنگ آدمی ہے جو اپنا سکون برباد کر کے ہم جیسے سکون سے سونے والوں کے لئے لڑ رہا ہے۔ اس ملنگ کا نام کوئی بتا سکتا ہے💔

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور کی بیٹی کا پہلے ریپ کیا گیا ۔ پھر کیس بھی نہیں جیتنے دیا گیا ۔۔ یاد کروا دوں اسی آئی جی نے کئی پنجابی شہید کیے عاصم منیر کے کہنے پہ ہمارے بہنوں اور ماوں کے سروں سے ڈوپٹے کھینچے تھے اسی آئی جی نے عاصم منیر کے کہنے پہ

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

ایسا شخص جس پر بےلوث لاکھوں لوگ آپنی جانیں قربان کر سکتے ہیں ۔اس نے اپنی انا اپنی کرسی اپنی ہر چیز داؤ پر لگا دی ہم اس کی قدر نہیں کی ۔عرش بھی افسردہ ہو گی کہ یہ شخص تو صرف اللہ کے سامنے جھکنے کا کہتا ہے جو انہیں غلامی سے نکالنے کی بات کرتا ہے تو اسی کو ہرا کر انکی طرف داری کرتے

Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

ہر شہر میں پورے پاکستان میں نکلنا ہوگا عمران خان کو رہا کروانا ہے تو۔۔۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

جی پاکستانیو کیسا لگا ایران کا حملہ ؟ یہ تل ابیب کے مناظر ہیں دیکھ کر دل خوش ہوا یا نہیں ؟

جی پاکستانیو
کیسا لگا ایران کا حملہ ؟
یہ تل ابیب کے مناظر ہیں
دیکھ کر دل خوش ہوا یا نہیں ؟
Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

ایران کو دیکھ لیں۔ اسرائیل پاگل کتے کی طرح حملہ آور ہوا ہے۔ سلام ہے محسن پاکستان کو جن کی بدولت پاکستان محفوظ ہے۔ الحمدللٰہ لیکن پاکستان کو جوہری طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کو پاکستان لانے والے اور جوہری پروگرام شروع کرنے والے بھٹو صاحب اور

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی -• ( اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ) #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی -•

( اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی )

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( پبلک سروے ) پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں -• #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

( پبلک سروے )

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں -•

#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !! بےشک عمران خان امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے،جس نے کشمیر، فلسطین اور امت مسلمہ کا مقدمہ عالمی سطح پر دلیری سے لڑا۔بھارت سے جنگ ہو یا ایران و اسرائیل کی جنگ پاکستانی قوم و امت مسلمہ اپنے لیڈر کی شدید کمی محسوس کرتی ہے۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو شروع کریں !!

بےشک عمران خان امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے،جس نے کشمیر، فلسطین اور امت مسلمہ کا مقدمہ عالمی سطح پر دلیری سے لڑا۔بھارت سے جنگ ہو یا ایران و اسرائیل کی جنگ پاکستانی قوم و امت مسلمہ اپنے لیڈر کی شدید کمی محسوس کرتی ہے۔
Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ زبردست انصافینز نے کمال کر دیکھایا ایران اور اسرائیل کی بڑھتی کشیدگی کے دوران سب کی نظریں اس پر ہیں کپتان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر کامیابی کاجھنڈا لہرا دیا اور عالمی لیڈر عمران خان سے محبت کا ثبوت پیش کیا ولڈن ایوری ون Team Pakistan Power #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

ماشاءاللہ زبردست 
انصافینز نے کمال کر دیکھایا ایران اور اسرائیل کی بڑھتی کشیدگی کے دوران
سب کی نظریں اس پر ہیں
  کپتان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر کامیابی کاجھنڈا لہرا دیا اور
عالمی لیڈر عمران خان سے محبت کا ثبوت پیش کیا
ولڈن ایوری ون 
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

سینٹرل پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی احمد چھٹہ کو پولیس نے گزشتہ دو گھنٹے سے یرغمال بنا رکھا ہے ،یہ نہ صرف آئین کی توہین ہے بلکہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے! ایک منتخب ایم این اے کے ساتھ یہ سلوک فسطائیت کی انتہا ہے #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

سینٹرل پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی احمد چھٹہ کو پولیس نے گزشتہ دو گھنٹے سے یرغمال بنا رکھا ہے ،یہ نہ صرف آئین کی توہین ہے بلکہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے!

ایک منتخب ایم این اے کے ساتھ یہ سلوک فسطائیت کی انتہا ہے
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنی جان سے زیادہ پاکستان کی ازادی کی فکر ہے جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے وزیراعظم عمران خان #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

مجھے اپنی جان سے زیادہ پاکستان کی ازادی کی فکر ہے جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے وزیراعظم عمران خان 
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو