Aman Ullah (@_3aman) 's Twitter Profile
Aman Ullah

@_3aman

ID: 1663551865240563713

calendar_today30-05-2023 14:24:47

99,99K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

🅩🅘🅚🅘🅡 (@zikraiman) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔🤲💯 #قومی_زبان

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔🤲💯

#قومی_زبان
Ishaall khan (@ishallkhan17903) 's Twitter Profile Photo

Pain will end ,tears will stop,and doors will open,Be patient and trust Allah الســـلام علیکــم ورحمتــہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیــر زندگـــی"

Pain will end ,tears will stop,and doors will open,Be patient and trust Allah 

الســـلام علیکــم ورحمتــہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیــر زندگـــی"
💎رفعت💎 (@riffat_nm_) 's Twitter Profile Photo

🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

🌹میں گواھی دیتی ھوں کہ اللہ ایک ھے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں

السلام علیکم🌹
صبح بخیر🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
💎رفعت💎 (@riffat_nm_) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ° اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔

رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔
Nadan Malik (@nadanmalik_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں اور نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اپنی امان عطا فرما آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو
برائیوں اور نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے
یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما  اپنی امان عطا فرما
آمین
Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

شعاعوں میں بکھر جاؤں یہ فطرت نہیں میری میں وہ ستارا ہوں جسے ڈھونڈتی ہے روشنی

شعاعوں میں بکھر جاؤں یہ فطرت نہیں میری
میں وہ ستارا ہوں جسے ڈھونڈتی ہے روشنی
نــازلـی (@1naazli) 's Twitter Profile Photo

My Hero Muhammad ﷺ My Role Model Muhammad ﷺ My Guide Muhammadﷺ My Motivation Muhammadﷺ My Teacher Muhammadﷺ My Leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I Follow Muhammad ﷺ I Love Muhammad ﷺ I Admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ

My Hero Muhammad ﷺ

My Role Model Muhammad ﷺ

My Guide Muhammadﷺ

My Motivation Muhammadﷺ

My Teacher Muhammadﷺ

My Leader Muhammadﷺ

My Prophet Muhammad ﷺ

I Follow Muhammad ﷺ

I Love Muhammad ﷺ

I Admire Muhammad ﷺ

We are Ummah of Muhammad ﷺ
کائــ𝕂𝕒𝕚𝕟𝕒𝕥ــنـات (@kainat66667) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

سورۃ الاحزاب،۵۶
𝙳𝚁 𝚂𝙰𝚁𝙰 ☆ (@max_20205) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(153) اے ایمان والو! صبر اور نمازسے مدد مانگو، بیشک اللہ صابرین کے ساتھ ہے۔

اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(153) 
اے ایمان والو! صبر اور نمازسے مدد مانگو، بیشک اللہ صابرین کے ساتھ ہے۔
💎رفعت💎 (@riffat_nm_) 's Twitter Profile Photo

آپ بادشاہ ہیں اور محل میں رہتے ہیں پھر بھی آپ فقیر ہی ہیں اگر آپ کے پاس ماں باپ نا ہوں💔 یا اللہ پاک ! میرے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ آمین ثمہ آمین

آپ بادشاہ ہیں اور محل میں رہتے ہیں پھر بھی آپ فقیر ہی ہیں اگر آپ کے پاس ماں باپ نا ہوں💔
 
 یا اللہ پاک ! میرے والدین کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔
آمین ثمہ آمین
𝐃𝐫 𝐉𝐚𝐰𝐚𝐝 𝐎𝐦𝐚𝐫𝐢 (@drjawadomari) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ