مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile
مِیـــــــــرال ♡

@_anaprast_larki

ہم وہ انا پرست ہیں کہ جن کے دل غم سے پھٹ بھی جائیں تب بھی قہقہوں کی گونج کم نہیں ہونے دیتے
@miralirfan1 Twitter.com/search?q=from:…

ID: 1838622336901419008

calendar_today24-09-2024 16:52:07

2,2K Tweet

1,1K Followers

80 Following

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنےاندر موجود کسی بھی جذبےکو صرف چاہنے سےختم نہیں کرسکتے آپ محبت نفرت دکھ درد، تکلیف حتی کہ خوشی کو بھی اگر اپنے اندر دبانےکی کوشش کریں گےکہ دبانے سے یہ ختم ہوجائےتو یہ کبھی بھی ممکن نہیں جذبات دبانےسے دوگنی شدت اختیار کرتےہیں اور اپنےجذبات کو دبا دینا حل نہیں انکو ختم کرنےکا

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

میرے دل میں آج بھی شاید اتنا ظرف موجود نہیں کہ جسے اپنے دل کی سلطنت کا راج سونپا تھا اس کے نااہل ثابت ہوجانے پر اسے دل کے تحت سے نیچے اتار دوں یہ جانتے ہوئے بھی کے دنیا کا دستور ہے نااہل کے ہاتھ میں حکومتیں نہیں سونپی جاتیں۔۔۔

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

اردگرد ہجوم کے ہوتے ہوئے تنہائی کی تکلیف بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے ہجوم میں آپ کو اپنی اس تکلیف کو چھپانا پڑتا ہے جو مسلسل مار رہی ہوتی ہے آپ کو اور یہ عمل تنہائی سے بھی زیادہ تکلیف دے ہوتا ہے۔۔۔

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں بہت سارے فیصلوں پر کمپرومائز کیا جاسکتا ہےاور ضروری ہو تو کربھی لینا چاہیے لیکن ہمسفر کےانتخاب پر نہیں کرنا چاہیے جس کےساتھ آپ نےساری زندگی چلنا ہے اسکو منتخب کرتےوقت ہزار بار سوچیں کیونکہ یہ فیصلہ یاں تو بہت خوبصورت ثابت ہوتا ہےیاں بہت برا اس میں بیچ کا کوئی راستہ نہیں

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

ایک تمہارے سوا کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید نہیں ہوسکتی کہ اس پر میں اپنی انا قربان کرسکوں

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

جنریشنل ٹراماز ختم کرنے کے لیے کسی ایک جنریشن کو تو پہل کرنی ہوگی تاکے یہ دنیا رہنے لائک جگہ بن سکے کیونکہ ہم نسل در نسل اذیتوں کے بوجھ تلے دب چکے ہیں لیکن اب اگلی نسلوں میں اتنی سکت ہی نہیں بچی کے وہ ان اذیتوں کو اور برداشت کرسکیں

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

پتا نہیں کونسے لوگ ہیں جن سےاپنی لائف بیلنس ہوجاتی ہےمطلب وہ سارے معاملات اچھے سےچلا رہے ہوتے ہیں اپنی پرسنل لائف سوشل لائف بڑے اچھےسے مینج کرلیتے ہیں میری زندگی میں تو ہر کسی کا منہ ہی بنا ہوتا ہےمجال ہے جو کبھی کوئی خوش ہو قسم سےآپ اپنی جان بھی لگا دو تب بھی کوئی خوش نہیں ہوتا

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

اچھے خاصے شریف لوگ اب کافی رومینٹک اور بولڈ پوئٹری کرنے لگے ہیں میں نے دیکھا ہے میرا خیال ہے اب ایکس پر لوگ جج نہیں کرتے کسی کو اس بات پر سوچ رہی ہوں میں بھی کر لیا کروں کبھی کبھی🤔😁

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

حق دوسری سٹیج پر ہوتا ہے پہلی سٹیج پر ہمیشہ فرض ہوتا ہے اگر آپ نے فرض ادا کیا ہے تو آپ حق ڈیمانڈ کرسکتے ہیں اگر آپ کسی سے آؤٹ پٹ مانگتے ہیں تو پہلے یہ دیکھیں کہ آپ کا اپنا ان پٹ کیا ہے اپنے فرائض کو نبھا کر ہی آپ اپنے حقوق کا تقاضا کرسکتے ہیں اور حق آپ پر لاگو بھی تب ہی ہوتا ہے

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

فضول ترین کردار کے لوگ جب اپنے الفاظ کے ساتھ بہت سفسٹیکیٹڈ بننے کی کوشش کرتے ہیں تو ان پر صرف🤚 بھیجنے کا دل ہی کرتا ہے

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

شاید یہ بھی انسانی رویہ ہے کہ لوگ کسی کےساتھ اچھائی بھی بدلے کی نیت سےکرتےہیں مطلب مجھےکبھی بھی یہ سمجھ نہیں آتا کہ اچھائی یاں نیکی تو کبھی بھی بدلےکی نیت سےکی ہی نہیں جاتی لوگ نیکی کرکےاحسان جتاتےہوئےکبھی یہ کیوں نہیں سوچتےکہ اگر انہیں بدلہ بندےسے ہی چاہیےتو پھر رب سے کیا چاہیے؟

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں جانتی کہ تمہیں اپنے پاس کیسے رکھنا ہے لیکن میں نہیں چاہتی کہ تم کسی اور کے پاس جاو

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ پسند ہے کہ میرا میزبان منافقت کا دسترخوان سجانے کے بجائے خلوص دل سے مجھے زمین پر بیٹھا کر ایک کٹورا پانی پیش کردے۔

مِیـــــــــرال ♡ (@_anaprast_larki) 's Twitter Profile Photo

سوچیں کہ میت کو ہم کتنےاحترام سےچارپائی پر رکھتے نہلاتے کفن پہناتے کندھوں پےاٹھاتے ہیں حالانکہ وہ بس ایک جسم ہوتا ہے روح تو پرواز کرچکی ہوتی ہے لیکن ہم مکمل انسان کےساتھ ایسی محبت یاں ہمدردی نہیں کرتےحالانکہ وہ زیادہ مستحق ہیں کوشش کریں لہجےنرم رکھیں اپنےوجود سےلوگوں کو سکون دیں