
اٌمِ ھانیہ
@_d0dp
ID: 1790675622441701376
15-05-2024 09:29:03
6,6K Tweet
511 Followers
505 Following



الٰہی دشمن اپنے ارادوں میں ناکام ہو موتِ خنزیر سے بدتر اُس کا انجام ہو یا رب محافظین وطن کی حفاظت فرما تاکہ باطل کی سرکشی کا اختتام ہو یہ رہیں راہ حق پر سدا گامزن کہ مقصد اِن کا صرف سربلندئ اسلام ہو ⚔️🇵🇰 ⚔️✒️بنت سید نور✍️⚔️🇵🇰⚔️ بنتِ سید نور فوج اورپاکستان1جان زنده آباد






Atif Tauqeer یہ فاصلہ صدیوں کا نہیں بلکہ احکام کا ہے۔ سوچیں اگر کوئی بد نظر ان خواتین کو دیکھے گا تو کس کی طرف مائل ہو گا۔ اللہ واحدہ لاشریک نے مومن عورتوں کو پردے کا حکم فرمایا اور ساتھ یہ بھی تعلیم دی' تاکہ تم ستائی نہ جاؤ ' کاش یہ بات ہمیں سمجھ آ جائے کاش Huda فرح نعمان اٌمِ ھانیہ
