فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile
فاطمہ ریاض

@_fs06

islam

ID: 1509381879060832259

calendar_today31-03-2022 04:07:52

44,44K Tweet

10,10K Followers

9,9K Following

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

*ہم عوامی مہم شروع کرنے لگے ہیں گھر گھر گلی گلی جا کر بتائیں گے کہ کس طرح بجٹ کے بعد آپ کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا آپ سے حق چھینا گیا بے شک ہم پر پرچے کاٹے یا جیلوں میں ڈالیں...!😎🤌* *Aliya Hamza*

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

*_🔥💫✍️ پاکستانی قوم کا اس وقت ایک ہی سوال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ابھی تک اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کیوں نہیں کیا؟_* *_کیا اس چیز کا خوف ہے کہ امریکہ ناراض ہو جائے گا؟_* 😏😏😏

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨 پاکستان کا بھارت کو ایرانی فضائی حدود میں مداخلت سے دور رہنے کی دھمکی ۔

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

بریکینگ نیوز 🚨🚨 ایران نے تل ابیب پر بھاری اور خوفناک حملہ کر دیا ہے۔۔۔ مغربی میڈیا

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

🚨جمال مندوخیل اور امین الدین ،اس وقت فیصل صدیقی کے دلائل کے سامنے بے بس ہیں۔🔥

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ سمیت نواز شریف اور زرداری کی جائیدادیں ضبط کر کے IMF کا قرض ادا کیا جائے محمود خان اچکزائئ کا مطالبہ....🔥🔥

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

فوکس اڈیالہ جیل پہ رکھے۔!🚨🚨 عمران خان اج بھی اس شدید گرمی میں قید تنہائی کا شکار ہے ۔۔!!! خان کا غیر قانونی ائسولیشن نامنظور ۔!!

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر حملوں کی قیمت ایرانی شہری چکائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی۔۔!!

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨: ایران نے انڈین لوگوں کو 48 گھنٹے میں ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 ایران کے اندر ایک اور ریولوشنری گارڈ کی شہادت ہو چکی ہے ایران نے کہا ہے کہ! ہم ایک اتنا بڑا حملہ کرنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں کہ تمام اسرائیل کے رہائشی مقبوضہ فلسطین کو چھوڑ دیں اور دوبارہ مت لوٹیں۔

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨 اسرائیل ایک اور دردناک اور قیامت کی رات کا انتظار کرے ۔ ایرانی فوج سربراہ کا اعلان

فاطمہ ریاض (@_fs06) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل تہران کی فضائی حدود کا کنٹرول حاصل کر چکا ہے۔ ہم اپنے دونوں مقاصد کے حصول کے راستے پر گامزن ہیں: 1. جوہری خطرے کا خاتمہ 2. میزائلوں سے خطرے کا خاتمہ۔ ہم کامیابی حاصل کریں گے اور فتح حاصل کرنے تک رُکیں گے نہیں، نیتن یاہو