مجھ سے دعویٰ ہے محبت کا تو پھر یاد رکھو ..!
میرے ایام عمل میں کوئی اتوار نہیں ہے 💫🥺
Join first international family space 1k followers gain 👇
x.com/i/spaces/1vAxR…
کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے، مگر ______
یاد رکھیے!! یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ہے ___
بلکہ آپ کی کہانی میں ان کے کردار کا اختتام ہے۔____ !!!
x.com/i/spaces/1eaJb…
میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں اے رب کائنات
لیکن میرا دل آپکی محبت میں تکبیر پڑھتا رہتا ہے
🥺❤️
لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
x.com/i/spaces/1eaJb…