Malik Ali
@_ma786
🇵🇰official✍️
ID: 1704219019513843712
19-09-2023 19:41:04
5,5K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following
Team PMLN MARKHOR 🦁 میڈم جی اپنے ایکٹو ورکروں کو فالو بیک تو کر دیں یہ وہ ورکر ہیں جو اپنے خرچے پر اپکی اور عشق نواز کی اواز بنے ہوئے ہیں ان ورکروں کو کسی بھی قسم کا کوئی لالچ نئی ہے بس اپکی نظر کرم کی ضرورت ہے بس 🦁 Maryam Nawaz Sharif Nawazish Abdul R J🦁 سیدہ زہرا نقوی
انشاءاللہ انٹرویو بھی شیئر کیا جائے گا شکر الحمدللہ میری لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے اس قابل سمجھا جو میرے لیے فخر کی بات ہے Maryam Nawaz Sharif 😍💖🙏
محترمہ Maryam Nawaz Sharif بہت خوبصورت ہیں پنجاب میں بہت کام کر رہی♥️😎🇵🇰
"ڈیرہ غازی خان میں دھی رانی پروگرام کے تحت 118 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی وزیراعلی مریم نواز کی طرف سے شادی شدہ جوڑوں میں فی جوڑا 2 لاکھ سلامی اور تحائف تقسیم" دھی رانی پروگرام وزیر اعلی کا انقلابی فلاحی منصوبہ ہے، فلاحی پروگرام فلاحی ریاست کی علامت ہیں ❤️ ❤️ ❤️ Maryam Nawaz Sharif
A high-level delegation from Google for Education and Tech Valley called on CM Maryam Nawaz Sharif. Maryam Nawaz Sharif