اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ،
اللٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیج۔
(سورت احزاب آیت نمبر 56)🌹🌹❣️
#رمضان7_الدعاء_المستجاب
✨✨✨ایک خوبصورت غزل✨✨✨
کبھی رک گئے ، کبھی چل دیئے، کبھی چلتے چلتے بٹک گئے
یوں ہی عمر ساری گزار دی، یوں ہی زندگی کے ستم سے
کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں، تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی ، نہ زباں ملی، یوں ہی سر جھکا کے گزر گئے
کبھی زلف پر، کبھی چشم پر، کبھی تیرے حسیں وجود
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ اس ماہ مقدس کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے
اور ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
#رمضان7_الدعاء_المستجاب
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقے ہم گناہگاروں کو معاف فرما کر جنت والا فیصلہ فرما ۔
#رمضان_9_الدعاء_المستجاب