🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile
🔥سلامت🔥

@_s_a_s__

جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کیلئے راستے کھول دیتا ہے اور اسے رزق وہاں سے دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا القرآن

ID: 1030500274136338432

calendar_today17-08-2018 17:03:05

167,167K Tweet

56,56K Followers

61,61K Following

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا اور اس کی دس برائیاں معاف کر دے گا(مسند احمد: 5710) 💐🌹جمعہ مبارک🌹💐

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 کینیڈا نے اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا۔

بریکنگ نیوز 🚨
کینیڈا نے اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا۔
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ہم بھوک سے مر رہے ہیں ،اب بس کریں ،ہمارے لئے دروازے کھول دیں ایک نحیف فلسطینی کی گڑگڑاتے ہوئے اپیل

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

*آج کی اچھی بات* *زندگی اپنا راستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے اور تم بھی ڈھونڈ لوگے زندگی ہر حال میں آگے بڑھنے کا راستہ نکال لیتی ہے چاہے حالات جیسے بھی ہوں اسی طرح تم بھی اپنی راہ پالوگے بس ہمت نہ ہارنا یقین رکھنا اور آگے بڑھتے رہناتم میں وہ طاقت ہے جواندھیروں میں روشنی تلاش کر سکتی ہے

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا منافقوں کی جنت ہے یہاں وہی کامیاب ہے جس کے دو چہرے ہوں لیکن یہ لوگ ہمیشہ بـے چین رہتے ہیں مخلص تنہا ضرور ہوتا ہے مگر ہمیشہ پُر سکون ہوتا ہے✨

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

*ماہِ صفر منحوس نہیں* نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: *"وَلَا طِیرَۃَ وَ لَا صَفَرَ".* ’’کوئی بد شگونی نہیں ہے اور نہ ہی صفر کا مہینہ منحوس ہے‘‘۔ *[صحیح البخاری: 5707]*

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

*🌻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ الله وبرکاتہ🌻‌* *🌙03 صفر 1447 ھِجْرِی🕌ْ* *🗂29 جولائی 2025 عِیسوی* *☀14 ساون 2082 بِکرمی* 🌄 *بروز منگل* *آج کی اچھی بات* *کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے* *صَبَّاحُ الْخَیر*

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *🌙04 صفر 1447 ھِجْرِی🕌ْ* *🗂30 جولائی 2025 عِیسَوی* *☀15 ساون 2082 بِکرمی* 🌄 *بروز بدھ* *آج کی اچھی بات* *آپ خود ہی اپنے لئے بہترین دلاسہ ہیں بہترین تسلی ہیں بہترین تھپکی ہیں خود کو خود ہی سنبھالیں ورنہ لوگوں کو تو موقع چاہیئے ٹوٹے ہوئے کو اور توڑنے کا*

🔥سلامت🔥 (@_s_a_s__) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *آج کی اچھی بات* *داغدار اور بدکردار ہمیشہ لیبل Label کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں ان کے لیبل اتار کر چیک کرو گے تو حقیقت سامنے آ جائے گی لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں نہ کہ کپڑے گاڑی بنگلہ اسٹیٹس کے مطابق اگر کردار کے پیمانے سے دیکھو گے تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے*