Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile
Dr tanveer

@_drt3

ID: 1669313340982669313

calendar_today15-06-2023 11:58:31

12,12K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

🌺🌺🌺💯 %Follow 🔙🌺 🌺 Dr Sohail🌺 🌺🌺🌺 🌺Dr tanveer🌺🌺🌺 🌺 🌺 🌺 🌺Muhammad Afzal🌺🌺 🌺Sajjad Ahmad🌺🌺 🌺@ILpak_09🌺🌺 🌺MUDASSIR MANZOOR🌺 🌺Muhammad Asif🇵🇰🌺🌺 🌺Nisar Gujjar🌺🌺🌺🌺 🌺@khizarali632316🌺 🌺15-Muhammad Afzal🌺🌺🌺 🌺@__Mr786🌺🌺 🌺Noman Latif🌺 🌺X PROMOTION🌺🌺 🌺 T_promo 🌺 🌺 🌺 🌺 🌺 🌺 🌺 🌺

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ۔ بہت سے واٹس ایپ گروپس میں مریم نواز شریف سے منسوب بیان چل رہا ہے

Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈالنے کے لئے میں تو گاڑی کا انتظار کر رہا ہوں اور آپ جواب کمنٹس میں دیں #Elecciones2024

ووٹ ڈالنے کے لئے میں تو گاڑی کا انتظار کر رہا ہوں اور آپ جواب کمنٹس میں دیں
#Elecciones2024
Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور اپنے بچوں کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے ووٹ ڈال کر اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں #Elecciones2024

Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

اس مرتبہ ووٹ نظریہ پر دیں ناکہ برادری پر میرا ووٹ اسلام کا مقدمہ uno میں لڑنے والے کا

اس مرتبہ ووٹ نظریہ پر دیں ناکہ برادری پر
میرا ووٹ اسلام کا مقدمہ uno میں لڑنے والے کا
Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

آج انصاف کا دن ہے اور یہ انصاف آپ نے کرنا ہے ووٹ ڈال کر اپنی اور اپنے بچوں کا مستقبل کا فیصلہ عمران خان کا فیصلہ #Elecciones2024

آج انصاف کا دن ہے اور یہ انصاف آپ نے کرنا ہے ووٹ ڈال کر اپنی اور اپنے بچوں کا مستقبل کا فیصلہ عمران خان کا فیصلہ
#Elecciones2024
Dr tanveer (@_drt3) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں ووٹ ڈالتے وقت عمران خان کو نہ بھولنا جو آپ کے لیے جیل میں قید ہیں #Elecciones2024

پاکستانیوں ووٹ ڈالتے وقت عمران خان کو نہ بھولنا جو آپ کے لیے جیل میں قید ہیں
#Elecciones2024
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم پیارے پاکستانیوں، سوشل میڈیا اور سارے کام چھوڑ کر گھروں سےنکلیں، خان صاحب اور قوم کو ان ظالم حکمرانوں سےنجات دلانا ہے تو PTI کو ووٹ دیں، اگر آج آپ لوگ گھروں سے نہیں نکلے تو ساری عمر ان لٹیروں,چوروں کو برداشت کرنا پڑے گا، پھر الله سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں کر سکتے

السلام علیکم 
پیارے پاکستانیوں، سوشل میڈیا اور  سارے کام چھوڑ کر گھروں سےنکلیں، خان صاحب اور قوم کو ان ظالم حکمرانوں سےنجات دلانا ہے تو PTI کو ووٹ دیں، اگر آج آپ لوگ گھروں سے نہیں نکلے تو ساری عمر  ان لٹیروں,چوروں کو برداشت کرنا پڑے گا، پھر الله سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں کر سکتے
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

افسوس اس ملک کے اداروں کے اوپر ہے اس ملک کے مقتدر لوگوں کے اوپر ہے جن سوچ اتنی چھوٹی ہے کہ ایک شخص کی دشمنی میں جو جیل میں بیٹھا ہے پورے ملک کی 25 کروڑ عوام کو تباہ کر دیا ہے ۔ شعیب شاہین 🔥🔥🔥

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب اس وقت باہر ہوتے تو انٹرنیشنل میڈیا کو ثبوتوں کے ساتھ انٹرویو دے چکے ہوتے ۔ جبکہ بیرسٹر گوہر اور باقی قیادت اس وقت کیا کر رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے ۔

Sajjad Ahmad (@s_ah786) 's Twitter Profile Photo

#T_promo السلام وعليكم 🍂 صبح بخير🍁 دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کو اور اہل خانہ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔🍂 🍁آمین🍁

#T_promo
السلام وعليكم 🍂
صبح بخير🍁
دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کو اور اہل خانہ کو ارض و سماء کی 
تمام آفات سے محفوظ رکھے اور صحت و تندرستی عطا 
فرمائے۔🍂
 🍁آمین🍁
Muhammad Afzal (@afzl_11) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی اس سپیچ نے تو دل ہی جیت لیا ❤️😍 #وکٹیں_گرنا_شروع "NA-121" #ElectionResults "Malik Riaz" #Rafah