ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile
ایمان

@_imaan_n

خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں اناپرستی میں آ جاؤں تو چاند کو بھی نظرانداز کر دوں

ID: 1665812236072280066

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40_imaan_n%2Fexclude%3Areplies&s=16 calendar_today05-06-2023 20:06:54

12,12K Tweet

11,11K Followers

14 Following

نــــــــور مــــــــائیر (@babamaier) 's Twitter Profile Photo

مضبوط قلعے تب تک نہیں ٹوٹا کرتے جب تک اندر سے اپنے لوگ حوصلہ نہ ہار جائیں اور دوسروں کے آلاکار نہ بن جائیں۔ شکست کے لیے اپنوں کا دوسروی طرف کھڑے ہونا لازم ہوتا ہے۔ اور جب اپنے لوگ سامنے والوں سے ہاتھ ملا لیں تو ہتھیار ڈال دینے چاہییں، ورنہ لاشوں کی بھی بے حرمتی ہوتی ہے۔

نــــــــور مــــــــائیر (@babamaier) 's Twitter Profile Photo

کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا سرمئی آنکھ حسیں جسم گلابی چہرا اس کو کہتے ہیں کتابت پہ کتابت کرنا دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیں وقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

مرد خوبصورت نہیں ہوتا،مرد ہینڈسم بھی نہیں ہوتا اُسکی خوبصورتی اُسکے رنگ یا قد میں نہیں بلکہ اُسکے کردار میں ہوتی ہے۔ ایک مرد کا کردار جتنا مضبوط ہوتا ہے مرد اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے

ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

ان دھوکے باز لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو۔ جو اس وہم میں مبتلا ہیں کہ تم انکے تعلق کے محتاج ہو

ان دھوکے باز لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو۔
جو اس وہم میں مبتلا ہیں کہ تم انکے تعلق کے محتاج ہو
Alisha Jeelani (@aleeshahj) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہی کہ ساتھ نبھاہیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گِھرا تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں

ممکن نہی کہ ساتھ نبھاہیں تمام عمر
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں 

میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گِھرا
تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں
💎SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

جب کچھ ناں کر پاؤ تو صبر کرنا اپنے مَن کا سَارا بوجھ کائنات کے کندھوں پر رکھ دینا ،جو تم سے نہیں سنبھال رہا اسے وقت سنبھال لے گا " تم اپنا دھیان رکھنا" تمھارے زخموں کا دِھیان وقت رکھ لے گا جب کچھ ناں کر پاؤ تو اِنتظار کرنا جو تُمھارا ہے وہ تُم تک پہنچنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ہوگا

جب کچھ ناں کر پاؤ تو صبر کرنا
اپنے مَن کا سَارا بوجھ 
کائنات کے کندھوں پر رکھ دینا
،جو تم سے نہیں سنبھال رہا
اسے وقت سنبھال لے گا
" تم اپنا دھیان رکھنا" 
تمھارے زخموں کا دِھیان وقت رکھ لے گا
جب کچھ ناں کر پاؤ تو اِنتظار کرنا 
جو تُمھارا ہے وہ تُم تک پہنچنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ہوگا
ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

نجومیوں پہ عیاں کیا ہوں مسئلے میرے جدا سبھی نے بنائے ہیں ذائچے میرے کئی دنوں سے کوئی دکھ نہیں یہی دکھ ہے کہ اشک سوکھ نہ جائیں پڑے پڑے میرے

ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

روندنا پڑتی ہے پیروں میں انا کی چادر صرف جلنے سے کہاں رسی کے بل جاتے ھیں پارسا لوگ ہیں میخانے سے گھر جاتے ہوئے اپنی کالک بھی کسی اور پہ مل جاتے ھیں 🖤

ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

Dear @x, Premium Support Team, I am writing to request a review and restoration of the Twitter account 🖤سحر🖤 The account belongs to a friend of mine, i know her personally, To the best of my knowledge, she has always followed the platform’s guidelines.

ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور پھر اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں میں اور پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کو شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنا گاؤں تلاش کرنا

ایمان (@_imaan_n) 's Twitter Profile Photo

جنوں میرے سُکھ دا دُکھ اے مینوں اوہدے دُکھ دا دُکھ اے کوئی نہ پاوے آہلنا اوتھے سکے ہوئے رُکھ دا دکھ اے لوکاں دیاں گلاں جر دی خالی ہوئی کُکھ دا دکھ اے بھورا بھورا چننا پیندا اک بھورے دی بھکھ دا دکھ اے #سحر_بیاں