Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile
Mehro0🍁

@_mehr22

ID: 1757860771973779456

calendar_today14-02-2024 20:15:43

2,2K Tweet

589 Followers

582 Following

𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 (@s_aa7r) 's Twitter Profile Photo

آج تک کسی نے تمہیں نہیں بتایا تو آج سن لو تم محبّت ہو تم اہم ہو تم خوشی ہو تم ضروری ہو❤️

آج تک  کسی  نے تمہیں نہیں  بتایا
 تو آج سن لو 
تم  محبّت ہو 
تم اہم  ہو 
تم  خوشی  ہو 
تم ضروری  ہو❤️
سیاہ بخت🍁آریہ (@choudhry226) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ بعد میں دَر دَر کی خاک چھانیں گے ہمارے جیسوں کے نعـم البـدل نہیں ہوتے۔۔!! #قومی_زبان

یہ لوگ بعد میں دَر دَر کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعـم البـدل نہیں ہوتے۔۔!!
#قومی_زبان
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

بھلے جہاں میں تجھے سارے شاہکار ملیں ___!!* ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.۔۔.....۔۔۔ #اردو_زبان ❣️❣️

بھلے جہاں میں تجھے سارے شاہکار ملیں ___!!*
ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.۔۔.....۔۔۔
#اردو_زبان
❣️❣️
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

تو میرے سامنے ممنوع سا پھل سہی لیکن مجھے دھن ہے کہ میں..... ذائقہ چکھوں تیرا #اردو_زبان ❣️❣️

Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

بچھڑتے وقت وہ تقسیم کر گیا موسم... بہار اس کی طرف ہے خزاں ہماری طرف #اردو_زبان ❣️❣️

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

اے "کن فیکون" کے مالک ہر ایک کی اُن دعاؤں کو قبول کرلے اور پریشانیوں کو دور فرما دے جس کی خبر تیرے سواء کسی کو نہیں 🍂

Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

ﺗُﻮ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﮔﺎ ﻣﮕﺮ ﺧﻠﻮﺕِ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺭ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﮔﺎﮨﮯ ﺑﮕﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻣَﯿﮟ ﮨﻮں #اردو_زبان ❣️❣️

ﺗُﻮ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﮔﺎ ﻣﮕﺮ ﺧﻠﻮﺕِ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ
ﯾﺎﺭ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﮔﺎﮨﮯ ﺑﮕﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻣَﯿﮟ ﮨﻮں

#اردو_زبان
❣️❣️
مَن عَاجِزّم (@dr__mcs) 's Twitter Profile Photo

مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیں جو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیں انہیں ساعتوں کی تلاش ہے جو کیلنڈروں سے اتر گئیں جو سمے کے ساتھ گزر گئیں وہی فرصتیں مجھے چاہئیں #اردو_زبان #TDR__now

مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیں

جو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیں 

انہیں ساعتوں کی تلاش ہے جو کیلنڈروں سے اتر گئیں 

جو سمے کے ساتھ گزر گئیں وہی فرصتیں مجھے چاہئیں

#اردو_زبان 
#TDR__now
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

ہم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بدن۔۔۔ آہستہ آہستہ۔۔۔ بغیر کسی آخری الوداع یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بجھتا گیا ، یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں مسکراہٹیں تمام ہوئیں اور۔۔۔۔ اداسیوں نے ہمیں ، آ گھیرا۔ صبح بخیر زندگی ❣️ #اردو_زبان ❣️❣️

ہم مکمل فنا نہیں ہوئے
بس مدھم پڑتے گئے
دن بدن۔۔۔
آہستہ آہستہ۔۔۔
بغیر کسی آخری الوداع
یا چیختے ہوئے اختتام کے
ہماری ذات کا کچھ حصہ 
ہر روز بجھتا گیا ،
یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں
مسکراہٹیں تمام ہوئیں
اور۔۔۔۔ اداسیوں نے ہمیں ، آ گھیرا۔

صبح بخیر زندگی ❣️ 
#اردو_زبان
❣️❣️
Sikandar Malik (@malik_sikandar7) 's Twitter Profile Photo

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر ۔! یہی لے اڑا مجھے عرش پر ۔! میری ذات میں جو دھمال ہے ۔! تیرے عشق کا یہ کمال ہے ۔! #اردو_زبان

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر ۔!
یہی لے اڑا مجھے عرش پر ۔!

میری ذات میں جو دھمال ہے ۔!
تیرے عشق کا یہ کمال ہے ۔!

#اردو_زبان
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

تُو ، تو بن جائے گا پوشاک کسی کی لیکن میں ترے ہجر میں ملبوس کہاں جاؤں گی #اردو_زبان ❣️❣️

تُو ، تو بن جائے گا پوشاک کسی کی لیکن
میں ترے ہجر میں ملبوس کہاں جاؤں گی
#اردو_زبان
❣️❣️
M Ijaz Utmani @1547 (@ijaz_hedayat) 's Twitter Profile Photo

Aliya🍁 جہاں غرور بھی رُوٹھے تو راضی کر لیا جائے محبتوں میں یونہی دل کو نہیں کھویا جاتا تری انا ہے تو میری بھی کوئی پہچان ہے جاناں تجھے مان لینے سے میں بھی تو مکمل ہو جاتا #اردو_زبان

Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری اُسی کا حُــکم ہے ، اب رابطہ نہیں رکهنا #اردو_زبان ❣️❣️

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا  حُــکم  ہے  ،  اب   رابطہ   نہیں   رکهنا

#اردو_زبان
❣️❣️
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی در پہ نہ ٹھہرے نہ کہیں دستک دی سینکڑوں در تھے مری جاں تیرے در سے پہلے #اردو_زبان ❣️❣️

ہم کسی در پہ نہ ٹھہرے نہ کہیں دستک دی
سینکڑوں در تھے مری جاں تیرے در سے پہلے
#اردو_زبان
❣️❣️
Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

انہیں گلا تھا کہ میں نے انہیں نہیں چاہا یہ اب جو میری توجہ سے خوف کھاتے ہیں جو بات اپنے لئے دوستوں کے منہ سے سنی دوبارہ بولوں تو ہونٹوں پہ زخم آتے ہیں #اردو_زبان ❣️❣️

انہیں گلا تھا کہ میں نے انہیں نہیں چاہا
یہ اب جو میری توجہ سے خوف کھاتے ہیں 

جو بات اپنے لئے دوستوں کے منہ  سے سنی 
دوبارہ بولوں تو ہونٹوں پہ زخم آتے ہیں 

#اردو_زبان
❣️❣️
Abeeha🇵🇰 (@abeehakhaton) 's Twitter Profile Photo

اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے

Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

خیالِ یار تیرے سِلسلے نشوں کی رُتیں جمالِ یار تیری جھلکیاں گلاب کے پھول #اردو_زبان ❣️❣️

خیالِ یار تیرے سِلسلے نشوں کی رُتیں
جمالِ یار تیری جھلکیاں گلاب کے پھول
#اردو_زبان
❣️❣️