𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰

@_sco41

فتور نظریں، سحاب نیناں،گماش عادت،رقیب قربت
حسین چہرہ،نگین رنگت،سبین خوشبو،نصیب قربت

ID: 1219173029294616578

calendar_today20-01-2020 08:21:43

539,539K Tweet

52,52K Followers

20,20K Following

𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

بالآخر بھارت نے آپریشن سندور میں 250 سے زائد انڈین فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق بس تھوڑا وقت اور گزرنے دیں یہ باقی ہلاکتوں اور نقصان کی بھی تصدیق یہ اپنے منہ سے ہی کریں گے👇💪

𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

بھارتی ایم پی نے پاکستان ایئر فورس کے ذریعے مار گرائے گئے رافیل طیارے کے ثبوت بھارتی اسمبلی میں دکھا دئیے،👇💪

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین HAVE A WONDERFUL DAY GOOD MORNING All BEAUTIFUL PEEPS

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩   
⁧#درود_وسلام⁩ 

اے اللہ! میں آپ سے مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔
آمین

HAVE A WONDERFUL DAY 
GOOD MORNING All BEAUTIFUL PEEPS
AA Adventure (@arshadalich5657) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ توآپ کہہ دیجیے کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے. سورۃ التوبہ آیت ١۲۹

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
توآپ کہہ دیجیے کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک  ہے.
سورۃ التوبہ آیت ١۲۹
Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

آدھی رات کو مودی کے پرسنل فون کی گھنٹی بجی فون را کے  اعلیٰ عہدیدار کا تھا جس نے بتایا کہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے پاکستان کی طرف سے جو میزائل فائر کئے گئے تھے انکے ساتھ لگے خفیہ پیغام کو ڈیکوڈ کر لیا گیا ہے پوچھا کیا پیغام ہے بتایا گیا "گاؤ متر پینے والے جنگ نئیں لڑ سکدے" 🤣🤣

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

واسطہ پڑے تو نۓ کردار تخلیق ہوجاتے ہیں ورنہ سکون کی دنیا کب کہاں میسر ہوتی ہے

𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے باشعور نوجوانوں کا دوٹوک پیغام: نہ بی ایل اے کو مانتے ہیں، نہ اس کی دہشتگردی کو۔ ہر مورچے پر پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بلوچستان نہ بکے گا، نہ جھکے گا صرف پاکستان کے لیے جئے گا،

Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

خان سانپ کی حالت بھی پریشر کوکر جیسی ہے خود کا پچھواڑا تو آگ پر جل رہا ہوتا ہے مگر سامنے سے سیٹی بجانے میں مست رہتا ہے۔ جہاں بھی جائیں کچھ بھی کرلیں ہونی کو کون ٹال سکتا ہے

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

┄┅════❁﷽❁════┅┄ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللّٰه♡` `♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡` `♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡` `♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡` `♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡` `♡صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ ♡`

┄┅════❁﷽❁════┅┄
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
سُبْحَانَ اللّٰه♡`

  `♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡`

  `♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡`

  `♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡`

`♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡`

 `♡صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ ♡`
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
Muhammad Sultan (@sultanandcm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم یااللہ ہم تیری پناہ میں آتے ہیں ایسی آزمائش سے جو بے بس کر دے ، ایسی قضا سے جو ہمارے لئے بُری ہو ، آمین

السلام علیکم 

یااللہ
ہم تیری پناہ میں آتے ہیں
 ایسی آزمائش سے جو بے بس کر دے ،
 ایسی قضا سے جو ہمارے لئے بُری ہو ،

آمین
✯ایـمــᵉᵐᵃᶰـــان✯ (@em_0_o) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 

اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد