. (@_shazam___) 's Twitter Profile
.

@_shazam___

ID: 1334166570818564104

calendar_today02-12-2020 16:05:11

61,61K Tweet

397 Followers

215 Following

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز 🔻 انٹرنیشنل میڈیا مہرنگ بلوچ, BYC اور BLA کو دہشت گرد بھرتی کرنے والوں کے طور پر بے نقاب کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مہرنگ بلوچ کس طرح دہشت گردی کے لیے بلیک میلنگ اور انسانی حقوق کا کوور استعمال کرتی ہے۔ ہیلو بے ایمان مزاری 🫵

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

Amir H. Qureshi Maryam Nawaz Sharif Khawaja Salman Rafique Khawaja Imran Nazeer جان کی امان پہنچاؤں تو عرض ھے کہ کم از کم ھم تک تو جناب کا کوئ پیغام نہیں پہنچا ۔۔ مریض کے کسی attendant کا نام اور نمبر send کریں ، کوشش ضرور کرینگے ان شا اللّٰہ۔۔ admin

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

عادل راجے نے صحافی بننے کی کوشش کی، جج نے کہا کہ ثبوت دکھاو۔ اس نے گواہی کے لئے شہزاد اکبر کو بلا لیا، جج نے سزا ڈبل کردی۔ او مار اوئے ڈپٹی

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اس بات کو سمجھنا ہو گا کہ یہ لوگ مکتی باھنی فارمولے پر عمل کر رھے ہیں۔ پہلے فورسز کے پاس جا کر احتجاج کرو پھر پتھراؤ کرو ان کا صبر آزماو اور جب جواب میں فورسز ہوائی فائرنگ کرے تو اس کا فائدہ اٹھا کر شور ڈال دو کہ اخے آرمی نے ڈائریکٹ فائرنگ کی ھے۔۔ انکا پرمانینٹ حل کرنا ہوگا۔

Hassan Malik (@itshassanmalik) 's Twitter Profile Photo

As promised by Prime Minister Shehbaz Sharif (Shehbaz Sharif) & reaffirmed by Federal Minister for Information Attaullah Tarar (Attaullah Tarar), father of MMA fighter Shahzaib Rind (Shahzaib “KING” Rind), Mr. Khair Muhammad, has received a cheque of Rs. 5 million.

As promised by Prime Minister Shehbaz Sharif (<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>) &amp; reaffirmed by Federal Minister for Information Attaullah Tarar (<a href="/TararAttaullah/">Attaullah Tarar</a>), father of MMA fighter Shahzaib Rind (<a href="/RindhShahzaib/">Shahzaib “KING” Rind</a>), Mr. Khair Muhammad, has received a cheque of Rs. 5 million.
منفرد (@alifahimp) 's Twitter Profile Photo

بیشرم نسل پرست سندھی جماعت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے جاہلانہ کمنٹ ریپلائز میں پڑھیں۔ وہ اس بات کو نہیں جھٹلا رہے کہ یہ رپورٹ غلط ہے بس ان کا موقف یہ ہے کہ جا کر خیبر پختون خواہ اور پنجاب میں دیکھیں اس سے زیادہ برا حال ہے

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

لیاقت پور میں مسلم لیگ کے لیے سب سے زیادہ خدمات دینے والا شخص کئی سالوں سے ریڑھ کے ہڈی ٹوٹنے کے باعث بستر پر ھے۔ جنرل سیکرٹری لیاقت پور اختر صدیقی بٹ شدید علیل ھے، میم آپ سے ریکوئسٹ ھے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کراکے جلدازجلد کسی اچھے ہاسپٹل میں ایڈمٹ کروائے🙏 Maryam Nawaz Sharif

لیاقت پور میں مسلم لیگ کے لیے سب سے زیادہ خدمات دینے والا شخص کئی سالوں سے ریڑھ کے ہڈی ٹوٹنے کے باعث بستر پر ھے۔ جنرل سیکرٹری لیاقت پور اختر صدیقی بٹ شدید علیل ھے، میم آپ سے ریکوئسٹ ھے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کراکے جلدازجلد کسی اچھے ہاسپٹل میں ایڈمٹ کروائے🙏
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس کا علی الصبح قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر چھاپہ

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ہم پہ الزام لگاتے تھے چور ڈاکو کہتے تھے ہمارے خلاف جھوٹا بیانیہ بناکر ووٹ لیتے تھے سینیٹ الیکشن میں جب انہیں معلوم ہوا کہ انکے لوگ بکنے کو تیار بیٹھے ہیں تو وہ ہمارے پاس آبیٹھے۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ مفاد پرست ٹولہ اپنے مفاد کیلیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔

PML-N Digital (@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

کرپشن اور ریاست پر حملے میں ملوث عمران نیازی کو رہائی دلوانے کیلیے انکے بیٹوں کا دورہ امریکہ بھی ناکام ہوچکا ہے۔جس کے باعث پی ٹی آئی مزید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اپنی ناکامی کا سارا غصہ اسحاق ڈار کے بیان کو توڑ مروڑ کر نکالا جارہا ہے

🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

مودی کے لیے شرم کا مقام ہے ڈوب مرنے کا کہ اپنے سیاسی حریف اج ان پر انگلیاں اور سوال اٹھا رہے ہیں مودی کے پاس اب کوئی جواز نہیں بچا کہ وہ سچ کو چھپائے

. (@_shazam___) 's Twitter Profile Photo

ایسے دل بدلے کہ جو جھوٹ پہ،گالی دینے پہ،الزام تراشی پہ،کسی کی عزت اچھالنے پہ اور تو اور شہیدوں کا مذاق اڑانے پہ اور اپنے ملک سے غداری کرنے پہ ذرا شرمندہ نہیں ہوتے نہ ہی دکھی ہوتے ہیں(دل سیاہ کردیے یوتھڑوں کے)🖤

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

کل لندن ہائیکورٹ نے عادل راجا کو جھوٹا بولتے ہوئے تقریباً 92 کروڑ 72 لاکھ 57ہزار پاکستانی روپےکاجرمانہ کیا ھے جرماںہ ادا نہ کرنے کی صورت میں جیل جانا پڑےگا۔ میرا نہیں خیال جھوٹ بول بول کر شاید اس نے پوری زندگی اتنا کمایا بھی ہو۔ کھوتی کو بچو یہ پاکستان نہیں جہاں جو مرضی بھونک لو۔

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے خالصتان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ صدر ٹرمپ Donald J. Trump نے سکھ تنظیم Sikhs For Justice کے رہنما پنوں سنگھ Gurpatwant Singh Pannun کو خط لکھ کر کہا کہ "میں مستقبل میں آپ کے ساتھ کم کرنے کا خواہشمند ہوں ۔ ایک لمبے عرصے تک بھارت سے جو تجارت کی گئی اسکا امریکہ کو بہت زیادہ

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان نے آپ کا ایک طیارہ بھی نہیں گرایا تو میں وزیراعظم اور وزیر دفاع سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آپ 35 رافیل جہازوں کی پریڈ کرائیں اور دنیا کو دکھا دیں کہ ہمارے پاس سارے جہاز سلامت موجود ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں گرجیت سنگھ اوجلا کا بڑا مطالبہ

اگر پاکستان نے آپ کا ایک طیارہ بھی نہیں گرایا
تو میں وزیراعظم اور وزیر دفاع سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آپ 35 رافیل جہازوں کی پریڈ کرائیں اور دنیا کو دکھا دیں کہ ہمارے پاس سارے جہاز سلامت موجود ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں گرجیت سنگھ اوجلا کا بڑا مطالبہ
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

براہ راست: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی لاہور ریلوے اسٹیشن پر پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب! x.com/i/broadcasts/1…