Hafiz tanveer ahmad (@_tnr1) 's Twitter Profile
Hafiz tanveer ahmad

@_tnr1

Twitter.com/search/from:@_… instagram.com/tvr_06?r=namet…. youtube.com/channel/UCKxty…

ID: 2305347883

calendar_today22-01-2014 19:23:26

218,218K Tweet

30,30K Followers

28,28K Following

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں جو حال حسینہ واجد کا ہوا تھا اُس سے بُرا حال یہاں حسینہ پلاسٹک کا ہو گا انشاء اللٰ٘ہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو کسی نے ٹرین سے بنائی ہے جہاں دور دراز کسی علاقے میں غریب بچے پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے ہاتھوں میں پکڑے ہوئے ہیں ❤️

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلین سینیٹر سٹیف ہاجنز نے 14 اگست کی مبارک کے ساتھ ہی خان قید، رہائ پر فارم 47 حکومت کی فاشزم پر رگڑ دیا

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

نفرت اور محبت میں فرق ہوتا ہے جناب جیسے فرض اور پالش میں ہوتا ہے آپ تو اتنا چمکا دیتے ہیں کہ چہرہ بھی نظر آتا ہے اور رہی بات عمران خان کی تو وہ اس قوم کی ضد بن چکا ہے نہیں یقین تو روڈ شو کر کے دیکھ لو جس میں جناب ماہر ہیں پر اس میں بھی آپ ہیر پیر نہ کر دیں اس لیے حسنین رفیق

نفرت اور محبت میں فرق ہوتا ہے جناب جیسے فرض اور پالش میں ہوتا ہے آپ تو اتنا چمکا دیتے ہیں کہ چہرہ بھی نظر آتا ہے اور  رہی بات عمران خان کی تو وہ اس قوم کی ضد بن چکا ہے نہیں یقین تو روڈ شو کر کے دیکھ لو جس میں جناب ماہر ہیں پر اس میں بھی آپ ہیر پیر نہ کر دیں اس لیے حسنین رفیق
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

کوئی اے آر وائی وین نہیں, نا کوئی ڈرون کیمرہ, یہ محبت اصل ہے💥 اِس محبت کو کسی کا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا

Musrrat_11 (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان مکمل قبضے کا منصوبہ تھا عمران خان ان کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یہ باہر جاتے ہیں تو کھلی آفر کرتے ہیں معدنیات چاہئیں منرلز چاہئیں جو کچھ چاہئے لے لو لیکن پاکستان میں ہونے والے جبر پر آواز نہ اٹھاؤ، مراد سعید

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے جدوجہد کرنے اور اس جدوجہد میں 3 سے زائد قاتلانہ حملوں کا سامنا کرنے والے اب دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سن رہے ہیں۔

پاکستان میں فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے  جدوجہد کرنے اور اس جدوجہد میں 3 سے زائد قاتلانہ حملوں کا سامنا کرنے والے اب دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سن رہے ہیں۔
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں اپنے ہی لوگوں کی جان کی دشمن ہوں، وہ ملک ٹوٹ جاتا ہے، جیسے 1971 میں ہوا، مگر پھر بھی ہم نے اس سب سے کوئی سبق نہیں سیکھا!

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں، یہ پیغام ہر طرف پھیلنا چاہیے 🚨 مشن نور کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب چلا دیا گیا ہے، اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ کم از کم لازمی کریں۔ یہ پہلا عوام انقلابی قدم ہے جس میں کوئی لیڈرشپ شامل نہیں ہے، سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ریٹویٹ کریں، یہ پیغام ہر طرف پھیلنا چاہیے 🚨

مشن نور کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب چلا دیا گیا ہے، اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ کم از کم لازمی کریں۔

یہ پہلا عوام انقلابی قدم ہے جس میں کوئی لیڈرشپ شامل نہیں ہے، سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان ان فائر 🔥 اب تو یقین ہؤا, ملٹری اسٹبلشمنٹ پاکستانیوں کے حق میں نہیں ہے!! عمران خان اتنا دلیر ہے, کہ عاصم منیر کبھی امریکہ سجدے کررہا ہے کبھی یورپ کبھی سعودیہ!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بھولنا مت 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

یا منافقت تیرا ہی آسرا، حافظ نعیم الرحمان نے اپنی 30 منٹ کی تقریر میں عسکری سکرپٹ کے عین مطابق جیل کے ڈیتھ سیل میں قید عمران خان پر اسرائیل کے حوالے سے کڑی تنقید کی لیکن اسرائیل کی قید میں اپنے سینیٹر مشتاق احمد کا نام ایک مرتبہ بھی نہیں لیا۔