Abdul Razzaq (@ab_zz1) 's Twitter Profile
Abdul Razzaq

@ab_zz1

#LOVEنوازشریف
💞NA 65 💞 GUJARAT 💞

ID: 1228533378913308672

calendar_today15-02-2020 04:16:26

163,163K Tweet

46,46K Followers

51,51K Following

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں پھر میرے اکاؤنٹ کو اپنی باجی دینا شروع کردی ہے۔ پلیز ایک ڑیٹوئیٹ اور ایک کمنٹ کی درخواست ہے 🙏

عروج عظیم (@zn_7878) 's Twitter Profile Photo

صرف معافی سے کام نہیں چلے گا یہ اچھا طریقہ ہے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کو گالیاں نکالو اور پھر معافی مانگ لو ایسے خنزیروں کو نشانِ عبرت بنا دینا چاہئیے تا کہ آئیندہ کوئ ایسی بغیرتی نہ کرے

صرف معافی سے کام نہیں چلے گا
یہ اچھا طریقہ ہے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کو گالیاں نکالو اور پھر معافی مانگ لو ایسے خنزیروں کو نشانِ عبرت بنا دینا چاہئیے تا کہ آئیندہ کوئ ایسی بغیرتی نہ کرے
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

جمہوری نظام میں عوام کے ووٹ سے حکومت بنائی جاتی ہے، موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر بنائی گئی ہے، #عینی #SlabSystemNahiChalega

جمہوری نظام میں عوام کے ووٹ سے حکومت بنائی جاتی ہے، موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر بنائی گئی ہے،
#عینی
#SlabSystemNahiChalega
Hussnain Fahad (@hussnain_tweets) 's Twitter Profile Photo

چار دن قبل میرے پیارے والد صاحب اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ دل پر بہت بڑا صدمہ ہے۔ براہ کرم آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل دے۔🥺🤲🏻

Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

کونسی آنکھ میں ڈالوں سورمہ، دونوں ہی آنکھوں میں تم بستے ہو!!! کہیں کالے ہی نہ ہو جانا...😝🤣!!

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

عارف حمید بٹھی اور ہمنوا جو کبھی قصیدہ خواں بھی تھے نے نیا پاکستان کے معمار کا اصل چہرہ قوم کے سامنے رکھ دیا۔

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

شاکرجگن نے زبردست پوائنٹ پر ویڈیو بنائی ہے جہاں ترقی و ہورہی ہے وہاں پر بکواس کرتے ہیں اور جہاں کے پی کے میں تباہی ہورہی ہے آۓ دن قتل و غارت ہورہی ہے وہاں پر انکی غیرت مر جاتی ہے۔

Samina Hashmi (@saminarhashmi) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جو پنجابیوں کو شہید کیا گیا ہے، اسکے تمام دہشتگردوں کو فورسز نےکل ایک انتہائی اہم آپریشن میں جہنم واصل کر دیا ہے، رپورٹس کےمطابق چائنہ اور امریکہ نے پاکستان کو یہ یقین دہانی کروائی ہےکہ دہشتگردوں سے نپٹنےکے لیئے پاکستان کو ہر قسم کا رئیل ٹایم ڈیٹا فراہم کیاجائےگا 1/5

بلوچستان میں جو پنجابیوں کو شہید کیا گیا ہے، اسکے تمام دہشتگردوں کو فورسز نےکل ایک انتہائی اہم آپریشن میں جہنم واصل کر دیا ہے، رپورٹس کےمطابق چائنہ اور امریکہ نے پاکستان کو یہ یقین دہانی کروائی ہےکہ دہشتگردوں سے نپٹنےکے لیئے پاکستان کو ہر قسم کا رئیل ٹایم ڈیٹا فراہم کیاجائےگا
1/5
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

#SlabSystemNahiChalega #NoMoreSlabLooting غریب عوام کو چاہیے کہ کرپٹ حکمران اشرافیہ کا اچھی طرح سوفٹویر اپڈیٹ کریں، ورنہ یہ لوگ اس سے بھی ذیادہ عوام کا برا حال کریں گے، #عینی

#SlabSystemNahiChalega
#NoMoreSlabLooting 
غریب عوام کو چاہیے کہ کرپٹ حکمران اشرافیہ کا اچھی طرح سوفٹویر اپڈیٹ کریں، ورنہ یہ لوگ اس سے بھی ذیادہ عوام کا برا حال کریں گے،
#عینی
Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

خود لندن سے ا کر گرفتاری دینے میں اور سر پر کوڑے والی بالٹی پہن کر پھرنے میں بہت فرق ہے۔😝🤣🤣

Smile 😃Luv❤️Live🥰 (@iri8_4u) 's Twitter Profile Photo

Sadaf Riaz Zohaib Afzal نوازشریف نےایٹمی دھماکے کیےبھٹونےآغازکیابینظر نےمیزائل ٹیکنالوجی کاآغازامپورٹ&مینوفیکچرنگ کی ان سبکوسلام&خراج تحسین آجکےمعرکہ حق بنیان مرصوص میں فتح مبین پرحافظFM🌹نوازشریف🌹آرمڈفورسز🌹شہبازشریف🌹pm ڈاکٹرقدیرخان🌹عوام🌹سب قابل تحسین ستائیش ھیں مریم کاترقی کرتاپنجاب زندہ باد👏👏👏

<a href="/SadafRiazPK/">Sadaf Riaz</a> <a href="/zaibi_pmln/">Zohaib Afzal</a> نوازشریف نےایٹمی دھماکے کیےبھٹونےآغازکیابینظر نےمیزائل ٹیکنالوجی کاآغازامپورٹ&amp;مینوفیکچرنگ کی ان سبکوسلام&amp;خراج تحسین آجکےمعرکہ حق بنیان مرصوص میں فتح مبین پرحافظFM🌹نوازشریف🌹آرمڈفورسز🌹شہبازشریف🌹pm ڈاکٹرقدیرخان🌹عوام🌹سب قابل تحسین ستائیش ھیں مریم کاترقی کرتاپنجاب زندہ باد👏👏👏
🇵🇸شاہد محمود مغل🇵🇰 (@shahidm0377) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں ایک بدو کسی شہری کا مہمان ہوا میزبان نے ایک مرغی ذبح کی جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے میزبان کے گھر میں کل چھ افراد موجود تھے دو میاں بیوی دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا میزبان آپ ہمارے مہمان ہیں کھانا آپ تقسیم کریں بدو

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

ترقی و خوشحالی کے اس باشعور جذبے کو کیسے شکست دو گے؟ غلیظ ترین کمپئین چلوا کر؟ بدزبانی گالم گلوچ کے کلچر سے؟ یہ یوتھ قوم کا سرمایہ ہیں جو مریم نواز کو سیاسی لیڈر نہیں بلکہ ماں اور بڑی بہن سمجھ کر پیار کرتے ہیں۔

𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کیا لکھوں مجھے لائیک ویوز کا کریز بلکل نہیں آپ سب سے گزارش ہے یہ وڈیو اتنا شئیر کیجئیے کہ ایوانوں کے در و دیوار ہل جائیں 😭😭🙏

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور KPK سے 500 گاڑیوں کا قافلہ لیکر لاہور یہ بتانے آیا تھا نیازی مزید 3 ماہ جیل میں ہی رہیگا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 او سانوں پہلے ہی پتہ سی 🫣🤪😂🤣 کوئ بتا سکتا ہے کہ 5 اگست کو یوتھیے کیا کریں گے 😀😀😀👇👇👇👇👇

گنڈاپور KPK سے 500   گاڑیوں کا قافلہ لیکر
 لاہور یہ بتانے آیا تھا نیازی 
مزید 3 ماہ جیل میں ہی رہیگا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
او سانوں پہلے ہی پتہ سی 🫣🤪😂🤣 کوئ بتا سکتا ہے کہ 5 اگست کو یوتھیے کیا کریں گے 😀😀😀👇👇👇👇👇
Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے۔ اگر آپ کامیاب نہیں ہو رہے، تو پیچھے والی عورت بدلتے رھے!!!!!!!!!!! 😜😜😜😜