بینیش عباس (@abbas__beenish) 's Twitter Profile
بینیش عباس

@abbas__beenish

🇵🇸 🇮🇷

ID: 1816910168074125318

calendar_today26-07-2024 18:55:30

7,7K Tweet

1,1K Followers

795 Following

Piers Morgan Uncensored (@piersuncensored) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg Piers Morgan | Kasim Khan | Imran Khan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

London Protest – August 3rd, 2025 📍 10 Downing Street 🕒 3:00 PM Let’s unite for one cause: #FreeImranKhan This is not politics. This is a fight for justice and Rule of Law. Be there and raise your voice! Sayed Z Bukhari

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.” Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and Kasim Khan in an Exclusive Interview with Piers Morgan

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“آدھا گھنٹہ ہو گیا کوئی مجھے بھی منہ لگا لو یار” عسکری سلیپر سیل کی اگنور ہونے پر دردناک صدا

“آدھا گھنٹہ ہو گیا کوئی مجھے بھی منہ لگا لو یار”

عسکری سلیپر سیل کی اگنور ہونے پر دردناک صدا
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے تعیناتی کے پہلے ہفتے بیٹیوں کو ناجائز غیرقانونی سفارتی پاسپورٹ تھما دیے۔ عمران خان اپنے بیٹوں کو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی طرف آنکھ بھی اٹھا کر نہیں دیکھنے دیتا۔ کہاں شِکرا کہاں شورہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"5 اگست کے خوف میں مین لیڈرشپ کو دہشتگرد قرار دے کر 10 - 10 سال سزائیں سنائی گئی ہیں ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوا، پی ٹی آئی کا خوف ان کے سر چڑھ گیا ہے،" قاسم خان سوری Qasim Khan Suri #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید ٹویٹ کے تاریخی الفاظ 🛑 ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اگر روزانہ جنازے نہ اٹھیں تو ان کو چین نہیں آتا۔مقصد خوف پیدا کرنا امن کے احتجاج روکنا پھر آپریشن کی خواہش پوری کرکے ریلیونٹ رہنا اور اس کی آڑ میں وسائل پر قبضے کرکے کمٹمنٹ پوری کرنا ہے۔ مگر اس بار ایسا نہیں ہوگا۔

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

اس جاہل کو cpec کا پوچھ لیا تھا پروگرام میں تو کہتا جو بھی ہے ہم نے ہی بنایا ہے😂 اور ٹویٹ انگلش میں واہ🤣🤣🤣

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ڈنڈے سے کوئی چیز ٹھیک نہیں ہو سکتی ، سوشل میڈیا پر بات کرتے ہیں تو FIA کے نوٹس آ جاتے ہیں، میرے بھائیوں کو پاکستان میں تنگ کیا جا رہا ہے ، کاروبار بند کیے جا رہے ہیں،" قاسم خان سوری Qasim Khan Suri #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

میرے کپتان کی رہائی دو صورتوں میں ممکن ہے: یا میرا کپتان اس مافیا کے آگے سر جھکا لے۔ یا یہ سوئی ہوئی قوم اس مافیا کے آگے سر اٹھا لے ۔

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ میری بیٹیوں کے دکھیارے نصیب تو ماہ رنگ جیسے نہ کرنا لیکن میری بیٹیوں کو ہمت ماہ رنگ جیسی دینا۔

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اب تک اطلاع کے مطابق میری پھوپی کی ایک دیور زخمی اور ایک دیور حملے میں شہید اس وقت حملہ جاری ہیں

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے میری ڈیڈ باڈی تو نکل سکتی ہے پر یہ مت سوچنا کہ میں نواز شریف کی طرح ڈیل کرکے ملک سے باہر چلا جاؤں گا عمران خان

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی ڈی چوک 26 نومبر گولیاں تاک تاک کر مارنے والے بہادروں کو بلوچستان بھیج کر امن کیوں نہیں کرواسکتا؟