zain ul abdeen (@abdeen95325) 's Twitter Profile
zain ul abdeen

@abdeen95325

ID: 1866131058980528128

calendar_today09-12-2024 14:42:01

4,4K Tweet

130 Followers

102 Following

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے پھر اک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی #قومی_زبان

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
پھر اک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی

#قومی_زبان
Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

شیفرڈ اہنے مالک کو کہو تمہیں بھی پٹہ ڈال دے ورنہ تم بھی نا اس مہم میں پکڑے جاؤ 🐕‍🦺🐕‍🦺🦮 Ahsan Chatha

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ پاک تجھے اس فجر کی آذان کے پہلے حرف کا واسطہ میرے ملک پاکستان پہ اپنا کرم فرما جن لوگوں نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچایا اے اللہ ان کو برباد فرما چاہے اس میں جج ہو جرنیل ہو سیاستدان ہو جن جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اللہ ان کی نسلوں کو برباد کر

Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ° اے یعقوب علیہ السلام کی تکلیفوں کو دور کرنے والے رب کریم تو میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرنا اور اُسے غیب سے مدد پہنچا کر سُرخرو کرنا بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے 🙏😪❤️ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

السلامُ علیکم 🇵🇰
صبح بخیر ❤️

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ °

اے یعقوب علیہ السلام کی تکلیفوں کو دور کرنے والے رب کریم تو میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرنا اور اُسے غیب سے مدد پہنچا کر سُرخرو کرنا بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے 🙏😪❤️

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Safeer ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@safeeru123) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار سب نے نکلنا ہے زندہ قوم کی طرح پرامن احتجاج کرنا ہے، عمران خان خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 Release Imran Khan Team Pakistan Power

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
سب نے نکلنا ہے زندہ قوم کی طرح پرامن احتجاج کرنا ہے،  عمران خان
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
Release Imran Khan
Team Pakistan Power
Safeer ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@safeeru123) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار آج سر پر کفن باندھ کر نکلو یا جنازے اٹھیں گے یا خان باہر آنے گا ان چوروں کو گھسیٹے گے باہر نہ جانے دیں نہ ہر چیز کا حساب لیں گے Release Imran Khan Team Pakistan Power

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
آج سر پر کفن باندھ کر نکلو یا جنازے اٹھیں گے یا خان باہر آنے گا ان چوروں کو گھسیٹے گے باہر نہ جانے دیں نہ ہر چیز کا حساب لیں گے
Release Imran Khan
Team Pakistan Power
Momina Khan (@mominawah007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️✨ صبح بخیر 🌄 اج کہ دن سب اک دوسرے کو سپورٹ کرو میرے اکاؤنٹ Momina Khan کو فالو کرو فوراً فالو بیک ملے گا Momina Khan #پرامن_ملک_گیر_تحریک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️✨
صبح بخیر 🌄
اج کہ دن سب اک دوسرے کو سپورٹ کرو
میرے اکاؤنٹ Momina Khan کو فالو کرو فوراً فالو بیک ملے گا
Momina Khan
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Javeria Khan (@javepak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے فیسبک سے شہزاد بھائی کی فکرانگیز اور پر اثر تحریر ۔ ایک دفعہ ضرور پڑھیے ۔۔۔ اور جواب دیجیے کیا یہ صرف تحریک انصاف کی جنگ ہے یا اس ملک میں آئین قانون و انصاف کی بالادستی کی جنگ ہے ؟ #پرامن_ملک_گیر_تحریک facebook.com/share/p/1B2dTv…

تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے فیسبک سے شہزاد بھائی کی فکرانگیز اور پر اثر تحریر ۔ ایک دفعہ ضرور پڑھیے ۔۔۔ اور جواب دیجیے کیا یہ صرف تحریک انصاف کی جنگ ہے یا اس ملک میں آئین قانون و انصاف کی بالادستی کی جنگ ہے ؟
#پرامن_ملک_گیر_تحریک facebook.com/share/p/1B2dTv…
Javeria Khan (@javepak) 's Twitter Profile Photo

جاوید ہاشمی سیاسی وابستگیوں سےبالاتر ہوکر جسطرح حق سچ کےساتھ کھڑےہوتے ہیں ڈاکٹر عبدالقدیر کی طرح پاکستانی قوم انکی قدر بھی شایدانکے دنیاسےجانےکےبعد ہی کرےگی۔ ایسے شخص کوعمر کےاس حصےمیں بھی ہراساں کرتے ہوئےہماری ایجنسیوں اور پولیس اہلکاروں کو حیا نہیں آتی ؟ Javed Hashmi

جاوید ہاشمی سیاسی وابستگیوں سےبالاتر ہوکر جسطرح حق سچ کےساتھ کھڑےہوتے ہیں ڈاکٹر عبدالقدیر کی طرح پاکستانی قوم انکی قدر بھی شایدانکے دنیاسےجانےکےبعد ہی کرےگی۔ ایسے شخص کوعمر کےاس حصےمیں بھی ہراساں کرتے ہوئےہماری ایجنسیوں اور پولیس اہلکاروں کو حیا نہیں آتی ؟
Javed Hashmi
Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگو! صبح بخیر 🌄 ~انقلاب انقلاب انقلاب~ ~_```بھول تو نہیں گئے #5اگست```_~ مزاحمت زنداباد ⚔️🇵🇰 🫠خـــان کــی دیــوانـــی🫠 #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

اٹھو لوگو!
صبح بخیر 🌄

~انقلاب
انقلاب
انقلاب~
~_```بھول تو نہیں گئے #5اگست```_~

مزاحمت زنداباد ⚔️🇵🇰

🫠خـــان کــی دیــوانـــی🫠

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُمَّ اجعلني قويّة برحمتك¤ اے اللہ اپنی رحمت سے مجھے مضبوط بنا دے. آمین یا رب العالمین🥀 اسلام وعلیکم صبح بخیر #X_promo

اللّٰهُمَّ اجعلني قويّة برحمتك¤

اے اللہ اپنی رحمت سے مجھے مضبوط بنا دے.

آمین یا رب العالمین🥀

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
#X_promo
Momina Khan (@mominawah007) 's Twitter Profile Photo

سب اڈیالہ کی طرف چلو 💥 #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ #5August

Momina Khan (@mominawah007) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے پنجاب جاگا نہیں پنجاب جاگ چکا ہے #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #اب_خاموشی_غداری_ہے #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں فسطائیت کی انتہا ھے ایک بزرگ خاتون کو نا محرم پولیس والے زور زبردستی گسیٹ کر وین میں ڈال رھے ہیں. کیا صرف آل شریف اور آل بھٹو کی خواتین کی عزت ھے پاکستان میں؟ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں رزق اللہ کے ہاتھ میں تو پھر ڈر کس چیز کا رہبر المسلمین عمران احمد خان نیازی #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

جب ریحانہ امتیاز ڈار جیسی بوڑھی مائیں جمہوریت کے لیے کھڑی ہوتی ہیں تو آزادی کا شعلہ بھڑک اٹھتا ہے۔👑 ⁧#اب_خاموشی_غداری_ہے⁩ ⁧#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار⁩ ⁦#5AugustRevolutionBegins⁩ zain ul abdeen Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اسٹیبلِشمنٹ کی گرفت مضبوط ہے، انہیں جیل میں ڈال دیا ہے، لیکن عمران خان آپ پر بھی گرفت کر چکے ہیں۔🔥🔥 - اعتزاز حسن ⁧#اب_خاموشی_غداری_ہے⁩ ⁧#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار⁩ ⁦#5AugustRevolutionBegins⁩ zain ul abdeen Elif Abe🇵🇰💫