ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile
ABN NEWS

@abnnewspk

This is the official twitter account of ABN News. It is part of the Ausaf Media Group.

ID: 1575895569112907776

linkhttp://abnnews.pk calendar_today30-09-2022 17:09:47

120,120K Tweet

11,11K Followers

1 Following

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی مبینہ نیلام!! سلمان اکرم راجہ کا ردعمل #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گل سزایافتہ ہیں،پہلے سرنڈر کریں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ abnnews.pk/pakistan/17832… #ABNNews #ZartajGul #pti #BreakingNews

زرتاج گل سزایافتہ ہیں،پہلے سرنڈر کریں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
abnnews.pk/pakistan/17832…
#ABNNews  #ZartajGul #pti #BreakingNews
ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی اہم عمارتوں کو رنگ برنگی اور دلکش روشنیوں سے سجا دیا گیا #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

مسابقتي کمیشن کی شوگر سیکٹر کے مسائل پر بریفنگ #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، مسابقتی کمیشن کی شوگر سیکٹر کے مسائل پر بریفنگ #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

نیب اسلام آباد کی بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور جائیداد مالکان کو یقین دہانی #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

فتنا پارٹی فساد کی پلاننگ کر رہی ہے، عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی پر تنقید #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

این اے 129 لاہور، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور۔۔۔!! #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد سے غیر قانونی طور پر سرکاری کام لینے کا الزام ثابت۔۔۔!! #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو 5 ، 5 سال قید کی سزا۔۔۔!! #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 14 اگست کو امن و عامہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس! مغرور ملزمان کی جائیدادوں کی نیلامی #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

کسی قسم کا مضبوط ثبوت نہیں ہے بنا کسی وجہ کے سزائیں دی جارہی ہیں۔۔۔ریاست علی آزاد #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم ہر ٹیم کے ساتھ ایک ہی انداز میں کھیلتے ہیں، محی شاہ #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دی اور آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو بہت آسانی کے ساتھ شکست دے دی، محی شاہ #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

بابر اعظم نے رنز ضرور بنائے ہیں لیکن پہلے جیسی اننگز نہیں کھیلیں۔۔۔محی شاہ #abnnews #trending #breakingnews #fyp

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پوری ٹیم میں سب سے فریش حسن نواز ہیں محی شاہ #abnnews #trending #breakingnews #fyp