Saba Abro (@abro_sapna) 's Twitter Profile
Saba Abro

@abro_sapna

I am Worker Of Pakistan Peoples Party Jiye Bhutto
Jiye Bilawal Jiye Benazeer I Love PPP @BBhuttoZardari I Love Bilawal ❤️

ID: 1205087092969295872

calendar_today12-12-2019 11:29:55

41,41K Tweet

27,27K Followers

267 Following

team_bilawal (@news_bilawal) 's Twitter Profile Photo

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے گھانا، نجيب درّانی کی ملاقات — پاکستان اور گھانا کے دوستانہ تعلقات کو دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے — صدر آصف علی زرداری

Hafeezullah Mahesar (@mahesarhafeez2) 's Twitter Profile Photo

" نوجوان ایک ایسی حکومت کامطالبہ کرتے ہیں جو اپنے شہریوں سے براہ راست اور ایمانداری سے بات کرے " قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو 🇱🇾✌️🇵🇰

Hafeezullah Mahesar (@mahesarhafeez2) 's Twitter Profile Photo

"18 اکتوبر 2007 کو حملہ مجھ پر نہیں ہوا، یہ حملہ ان پر ہوا ہے جس کی میں نمائندگی کرتی ہوں۔ یہ جمہوریت پر حملہ ہے اور یہ پاکستان کی یکجہتی اور سالمیت پر حملہ ہے" شہید جمھوریت محترم بینظیر بھٹو 🙏🇱🇾 #شہیدبیبی #جمہوریت #پاکستانکی_پہچان

"18 اکتوبر 2007
کو حملہ مجھ پر نہیں ہوا،
یہ حملہ ان پر ہوا ہے جس کی میں نمائندگی کرتی ہوں۔
یہ جمہوریت پر حملہ ہے اور یہ پاکستان کی یکجہتی اور سالمیت پر حملہ ہے"
شہید جمھوریت
محترم بینظیر بھٹو 🙏🇱🇾
#شہیدبیبی #جمہوریت #پاکستانکی_پہچان
Kafia Shah .... (🇱🇾) (@kafias) 's Twitter Profile Photo

یہ ماسک ٹھوڑی پر باندھنے سے نہ وائرس رکتا ہے نہ بیماری، بس لوگ خود کو دھوکہ دیتے ہیں کہ ہم احتیاط کر رہے ہیں۔

Kafia Shah .... (🇱🇾) (@kafias) 's Twitter Profile Photo

بہت خوبصورت اور معنی خیز بات ہے۔ بھٹو خاندان صرف ایک نام نہیں، ایک نظریہ ہے جو قربانی، جمہوریت اور عوامی خدمت کی علامت بن چکا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ، بینظیر بھٹو کی قربانی، اور بلاول و آصفہ کی نئی قیادت امید کی نئی کرن ہے۔ ❤️❤️

team_bilawal (@news_bilawal) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرِ اعلیٰ نے صدرِ مملکت کو صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی —

Kafia Shah .... (🇱🇾) (@kafias) 's Twitter Profile Photo

بیشک! کربلا وہی جاتا ہے جسے مولا حسینؑ کی طرف سے بلاوا آتا ہے، یہ سفر نصیب والوں کو ملتا ہے، دعاؤں سے مانگا جاتا ہے۔ 🕊️🖤

team_bilawal (@news_bilawal) 's Twitter Profile Photo

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بچوں کو دودھ پلانے کے عالمی ہفتے کے موقع پر پیغام دودھ پلانا ہمارے بچوں کو تحفظ دینے کے چند فطری اور مؤثر ترین طریقوں میں سے ایک ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری Aseefa B Zardari

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بچوں کو دودھ پلانے کے عالمی ہفتے کے موقع پر پیغام

دودھ پلانا ہمارے بچوں کو تحفظ دینے کے چند فطری اور مؤثر ترین طریقوں میں سے ایک ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

Aseefa B Zardari
E.Fatima Mirrani💞 (@e_mirrani) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب، بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے ساتھ حقیقت بن چکا ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر — لاکھوں افراد کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari #SMBBTraumaCenter

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب، بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے ساتھ حقیقت بن چکا ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر — لاکھوں افراد کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔

BilawalBhuttoZardari
#SMBBTraumaCenter
Anwar BulediPPP (@anwarbuledi) 's Twitter Profile Photo

مُنافق بُزدل ہوتاہے نہ کُھل کے آپ کے ساتھ ہوتاہے نہ آپ کے خلاف مُنافق سے زیادہ کُھلا دشمن بہتر

team_bilawal (@news_bilawal) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال AsifAliZardari Sarfraz Bugti

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات

ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
AsifAliZardari
Sarfraz Bugti