𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐭✨ (@acdsheri) 's Twitter Profile
𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐭✨

@acdsheri

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ID: 1794756116942934016

calendar_today26-05-2024 15:43:08

23,23K Tweet

179 Followers

143 Following

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

ایک نوجوان روز ایک کیفے کے کونے میں بیٹھی ہوئی عورت کو دیکھتا — حسین، باوقار، مگر ہمیشہ خاموش اور کچھ اداس۔ کئی دنوں کے بعد، ہمت کر کے وہ اس کے قریب گیا۔ نرمی سے کہا: “آپ کی آنکھوں میں ایک گہرا سمندر ہے، اور چہرے پر ایسی خاموشی جو دل کو چھو جائے۔>

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

انگریز کے دور میں سینکڑوں سوک ویل ہوا کرتے تھے جو تمام سیلابی اور سٹروم واٹر کو زمین کے اندر جذب کر لیتے تھے ہم نے ماڈرن ہونے کے ساتھ ساتھ یہ تمام کنویں بند کر دیے ان میں اینٹوں کو ایک خاص ترتیب سے لگایا جاتا ہے تاکہ پانی کے جذب کرنے کے لیے زیادہ سرفس ایریا بنایا جا سکے

انگریز کے دور میں سینکڑوں سوک ویل ہوا کرتے تھے جو تمام سیلابی اور سٹروم واٹر کو زمین کے اندر جذب کر لیتے تھے ہم نے ماڈرن ہونے کے ساتھ ساتھ یہ تمام کنویں بند کر دیے

ان میں اینٹوں کو ایک خاص ترتیب سے لگایا جاتا ہے تاکہ پانی کے جذب کرنے کے لیے زیادہ سرفس ایریا بنایا جا سکے
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

جس کی شرعی داڑھی کی نیت ہی نہیں آپ کیسے اس پہ قانون لاگو کر سکتے ہیں؟ ابھی ماضی قریب میں ہم سب طالبان کی اس شدت پسندانہ سوچ کی مذمت کیا کرتے تھے اور اب یہ آگ گھر تک پہنچ گئی دنیا آپکو طالبان جیسا ہی سمجھے گی اس ملک میں عجب رواج ہے >

جس کی شرعی داڑھی کی نیت ہی نہیں آپ کیسے اس پہ قانون لاگو کر سکتے ہیں؟
ابھی ماضی قریب میں ہم سب طالبان کی اس شدت پسندانہ سوچ کی مذمت کیا کرتے تھے اور اب یہ آگ گھر تک پہنچ گئی دنیا آپکو طالبان جیسا ہی سمجھے گی
اس ملک میں  عجب رواج ہے >
Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

قرارداد میں نبی پاک ﷺ کا نام شامل کر دیں جو مخالفت کرے وہ معاذاللہ بے ادبی کے مرتکب ہونے کے بجائے ہاں کر دے ۔ جو لوگ نیت کرکے شرعی داڑھی رکھتے ہیں بھلا ان کو کسی قانون کی ضرورت ہے؟ جو نیت سے داڑھی نہیں رکھتے بس ٹرم کراتے غیر مسلم بھی شامل ہیں آپ ان پر ہاتھ ڈالنا چاہ رہے ہیں؟

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے تو اس گروک بدبخت کو بلاک کریں تاکہ لوگ جو اپنے بچپنے میں اس کو ہربات میں ٹیگ کر کر کے اپ کی ٹائم لائن کو فلڈ کرتے ہیں کم از کم اس سے تو جان چھوٹے عجب نظارہ ہے بالکل ویسے جیسے باندر کے ہاتھ میں ماچس ا جائے 😂🤷‍♂️

ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر زندگی. حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 
 ایمان بخیر زندگی.
حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️