Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile
Adil Shahzeb

@adilshahzeb

Host of Dawn News Flagship Current Affairs Show “Live With Adil Shahzeb” @AShahzebLive. Former Presenter @BBCWorld London. Account managed by TEAM LWAS

ID: 148142945

linkhttps://www.dawnnews.tv/videos/live-with-adil-shahzeb calendar_today25-05-2010 23:38:12

34,34K Tweet

79,79K Followers

224 Following

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ،مخصوص نشستوں کے بعد مزید ارکان نااہل کیا عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان آئیں گے ؟ فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب. Engr. Khurram Dastgir-Khan Qamar Zaman Kaira Kamran Bokhari Adil Shahzeb مکمل پروگرام لنک میں

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں کرفیو ڈی سی نے لگایا جو صوبائی حکومت کے ماتحت ہے ۔ یہ لوگوں کو دکھانے کے لیے پی ٹی آئی ڈرامے کر رہی ہے کہ ہم سے اجازت لے کر کرفیو لگائیں۔ کیا ڈی سی آپ کے ماتحت نہیں؟ اور اگر آپ کا ماتحت ڈی سی آپ کی بات نہیں مان رہا تو پھر کیا رٹ ہے آپ کی ۔ گورنر خیبر پختونخوا ، فیصل

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ کی 5 نشستوں پر کامیابی عدم اعتماد کی پہلی سیڑھی تھی۔ ہم اپنا کام کر رہے ہیں جب نمبرز پورے ہوں گے تو آپ کو بتائیں گے ۔ عدم اعتماد کی تحریک لانے کی کوئی تاریخ نہیں دے سکتا ۔ گورنر کے پی ، فیصل کریم کنڈی

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی کے اپنے ضلع کے حالات دن بددن خراب ہو رہے ہیں ۔ عصر کے بعد مختلف اضلاع میں آپ جا نہیں سکتے۔ ان دہشتگروں میں اکثریت انہی دہشتگردوں کی ہے جن کو پی ٹی آئی نے یہاں لا کر بسایا ۔ صوبے کے امن کے لیے جو بھی کام کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کا یہ بیان کہ عمران خان اپنے بچوں کو پاکستان نہیں آنے دے رہے اور دوسروں کے بچوں کو استعمال کر رہے ہیں یہ میرے خیال میں انہوں نے نواز شریف کے بچوں کے لیے کہا ہے ۔ ترجمان پی ٹی آئی ، سینیٹر ہمایوں مہمند

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

کے پی اور باجوڑ میں سکیورٹی مسائل کے حوالے سے وفاق کو چاہیے کہ صوبائی حکومت کو اعتماد میں لے اگر آپ ایسا انہیں کریں گے تو ہم اپنے لیے مسائل بنا لیں گے ۔، وفاق اور ادارے اس معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے صوبائی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس مسئلے کو حل کریں۔ ترجمان پی ٹی آئی ، سینیٹر

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

مودی کی خاموشی ٹرمپ کے بیانیے کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے ۔ مودی domestic and foreign دونوں فرنٹس پر فیل ہو گئے۔ انڈیا پر امریکہ کی جانب سے 25 فیصد ٹیرف اور روس سے ڈیل کرنے پر جرمانہ عائد کرنے کے فٰیصلے کا impact آنا شروع ہو گیا ۔ سب سے پہلے ٹرمپ نے iPhone کے CEO کو بتا دیا کہ اگر

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

میں نے بہت سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ذاتی طور پر فون کر کہ کہا کہ آپ اپنے مقدمات کو سنجیدگی سے لیں ورنہ آپ کے لیے مسائل بڑھ جائیں گے ۔ سیاسی مقدمے بننے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ اس کا سنجیدگی سے مقابلہ نہ کریں ۔ وکیل تحریک انصاف ، فیصل چوہدری

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

ہماری ریسرچ کے مطابق پاکستان کے سمندر میں تیل کے بڑے ذخائر نکلے تھے۔امریکا کے ساتھ مل کر زیر زمین تیل تلاش کریں گے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی، ڈاکٹر مصدق ملک Dr. Musadik Malik

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

معیشت ہو یا سفارتکاری ہمیں ہر محاذ پر کامیابی مل رہی ہے، پاکستان کو ٹیرف advantage ہماری معاشی کامیاب ڈپلومسی سے مل رہا ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی، ڈاکٹر مصدق ملک Dr. Musadik Malik

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

9 مئی میں جو لوگ ملوث تھے اور ان کے خلاف ویڈیو شواہد اور ثبوت موجود ہوں تو انہیں سزائیں ہونی چاہیے ۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ، ڈاکٹر مصدق ملک

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی قیادت اس وقت نامولود ہے ۔ علی امین نے کل ایک دن میں پہلے فوج کے خلاف بیان دیا پھر دوسرا بیان دے دیا۔ فیصل چوہدری علی امیں کا وہ بیان انڈیا نے FATF میں پاکستان کے خلاف جمع کروایا ہے کہ پاکستان آرمی نے Good طالبان پالے ہوئے ؟ عادل شاہ زیب اتنی ذمہ دار پوسٹ پر ہونے

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سزا ، سیاسی منظر نامہ کیا ہوگا؟ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے ،ٹرمپ کا بڑا اعلان.. Dr. Musadik Malik Faisal Hussain Saleem Mandviwalla Younas Khan Adil Shahzeb مکمل پروگرام لنک میں youtu.be/wcCGkrYCTR4

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

آف شور آئل موجود ہے لیکن یہ بہت costly and risky کام ہے ۔ اس میں اگر کوئی کمپنی آتی ہے اور اس کو آئل یا گیس مل جاتی ہے تو win win situation ہوتی ہے اور اگر نہیں ملتی تو ساری investment ضائع ہو جاتی ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ، سلیم مانڈوی والا

Adil Shahzeb (@adilshahzeb) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی ہمیشہ سے کوشش رہی کہ پاکستان کو دوبارہ سے گرے لسٹ میں لایا جائے کیونکہ اس کا نقصان پاکستانی معیشت کو ہو گا۔ وزیراعلی کے پی ،علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم تو دہشتگردوں کو پکڑتے ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس ادارے ان کو رہا کر دیتے ہیں۔ انڈین حکومت نے ان