kingsyed ⁱᴾⁱᵃⁿ 🎠 (@adnan301) 's Twitter Profile
kingsyed ⁱᴾⁱᵃⁿ 🎠

@adnan301

One of Ali ibn Abi Talib's most famous sayings is "Knowledge is better than wealth, for knowledge guards you while you guard wealth."

ID: 110575779

calendar_today02-02-2010 01:27:42

61,61K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں میں اتحاد قائم ہے!! اسی لیے انکی ہر مزاحمت کامیاب اور ہر ڈیمانڈ مانی جاتی ہے!! اب آپ لوگ انکی آواز بنیں بس!!

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے ان غیرت مند کشمیریوں کو جو ان نوسربازو ٹھگوں کے خلاف سڑکوں پے نکلے ہوۓ ہیں 🔥

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کو کیوں شہباز شریف جیسے ربڑ سٹیمپ حکمران چاہیے ہوتے ہیں یہ آج کی ٹیوٹ میں سامنے آگیا۔ یہ دنیا کا واحد لیڈر ہے جس نے غزہ کے ٹرمپ پلان کو من وعن تسلیم کر لیا ہے۔

جرنیلوں کو کیوں شہباز شریف جیسے ربڑ سٹیمپ حکمران چاہیے ہوتے ہیں یہ آج کی ٹیوٹ میں سامنے آگیا۔ یہ دنیا کا واحد لیڈر ہے جس نے غزہ کے ٹرمپ پلان کو من وعن تسلیم کر لیا ہے۔
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کے لوگ واقعی آزاد ہیں بریگیڈیئر فائق کے ذریعے ایک اور 9 مئی پلان بے نقاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈٹ کے کھڑے ہیں اہل کشمیر!

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کی آزادی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گے۔ ایسا تھا پاکستان کا وزیر اعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ جلد آئے گا واپس ۔۔ اور یہی وجہ ہے آج وہ جیل میں ہے 😭💔

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

بلالُ آپ چھا گئے ہیں! آپ کی اصل طاقت AI نہیں بلکہ تحلیل ہے! اللہ آپ کو اور کامیابی دے! Bilal AI

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کی نیو یارک میں امریکی یہودی کانگرس کے سربراہ سے ملاقات۔ اس ملاقات کو کیوں خفیہ رکھا گیا- کوئی پریس ریلیز کیوں جاری نہیں کی گئی ؟

شہباز شریف کی نیو یارک میں امریکی  یہودی کانگرس کے سربراہ  سے ملاقات۔  

اس ملاقات کو کیوں خفیہ رکھا گیا-  کوئی پریس ریلیز کیوں جاری نہیں کی گئی ؟
Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا فیلڈ مارشل اسرائیل اور امریکہ کی گود میں بیٹھا ہو، وہاں عمران خان جیسے محب وطن وزیر اعظم کی کرسی پہ نہیں بلکہ جیل میں ہوتے ہیں. کیسی بدقسمتی ہے ہماری! #ReleaseImranKhan

جس ملک کا فیلڈ مارشل اسرائیل اور امریکہ کی گود میں بیٹھا ہو،
وہاں عمران خان جیسے محب وطن وزیر اعظم کی کرسی پہ نہیں بلکہ جیل میں ہوتے ہیں.

کیسی بدقسمتی ہے ہماری!

#ReleaseImranKhan
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“اپنی پارٹی اور پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!! پشاور جلسے کی کال پر خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی عوام کی بھرپور شرکت پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جبر کے اس ماحول میں لوگوں کا نکلنا خوش آئیند ہے” ناحق

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ایک دن مجیب الرحمٰن سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اگلے ہی دن بنگالیوں پر آپریشن لانچ کر دیا گیا، یہی سب عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے کر رہا ہے جس سے ملک میں آئین اور قانون کا جنازہ اٹھ چکا ہے" Imran Khan

"ایک دن مجیب الرحمٰن سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اگلے ہی دن بنگالیوں پر آپریشن لانچ کر دیا گیا، یہی سب عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے کر رہا ہے جس سے ملک میں آئین اور قانون کا جنازہ اٹھ چکا ہے" <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>