Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile
Muhammad Shoaib Shaheen

@advshoaib66

Advocate Supreme Court / Former President IHCB / PBC/ Founder VC IBC ,Member CC&PC PTI, PTI Candidate from NA-47, Islamabad ⚖️

ID: 1683463057689952256

calendar_today24-07-2023 13:04:19

1,1K Tweet

57,57K Followers

54 Following

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

ھم نے ماضی میں گواہ غائب ہوتے دیکھے،ملزم غائب ہوتے دیکھے،وکیل غائب ہوتے دیکھے لیکن پاکستان میں تو جج ہی غائب ہو گئے ہیں۔ھم عدلیہ کی آزادی چاہتے ہیں مگر عدلیہ نے خود غلامی کا طوق قبول کر کے عدلیہ کو بے آبرو کر دیا!!!

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

کسی کی انگلیاں کٹیں کسی کا سر نہیں رہا۔۔* *مگر تمہارے ڈر سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔۔۔* *حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگی* *ڈٹا ہوا ایک شخص اور مکر نہں رہا*

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

Elites capture in Pakistan. Few Fake and rejected people have taken over the resources of Pakistan. Hawaii Azadi is required from these rejected/ Fraud persons .

عمران خان سے ملاقاتیں ! توھین عدالت کا کیس جج اعجاز اسحاق کے پاس روزانہ کی بنیاد پر چل رھا تھا مگر Acting Cj نے لارجر بینچ کا بھانہ لگا کر اپنے پاس ٹرانسفر کردیا اور ایک ھی دن میں ملاقاتوں کا حکم دے کر عملدرآمد روک دیا اور 3 ماہ سے درخواست نہیں لگای! کیا اب بھی عدلیہ آزاد ھے؟؟؟

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

میری آج عمران خان سے ملاقات بحکم عدالت عالیہ طے ھے مگر پولیس نے راستہ روک لیا ھے اور کھا کہ آپ نہ اس روڈ سے پیدل یا گاڑی سے جا سکتے ہیں کیونکہ پولیس کے بقول ھمارے کوءی بنیادی حقوق نھیں !!

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

PM Shahbaz , President Zardari, Cabinet Members will protest against Tump or against Field Martial or Mohsin Naqvi , who unilaterally visited Mr Trump in violation of Diplomatic and Democratic Norms and if not when they will resign ???

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

پہلے چینی باھر بھیجی اور اب باھر سے منگوا رہے ہیں ملیں کن کی ہیں شریف خاندان ،زرداری خاندان اورجہانگیرترین وغیرہ کی۔ یہ عوام پہ ظلم کیا جا رہا ہے چند لوگوں کی حرامخوری کی خاطر!!!نیب یا FIA یا عدالت شاید انکی آنکھیں بند ہیں۔

پہلے چینی باھر بھیجی اور اب باھر سے منگوا رہے ہیں

ملیں کن کی ہیں
شریف خاندان ،زرداری خاندان اورجہانگیرترین وغیرہ کی۔
یہ عوام پہ ظلم کیا جا رہا ہے
چند لوگوں کی حرامخوری کی خاطر!!!نیب یا FIA یا عدالت شاید انکی آنکھیں بند ہیں۔
Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

عوام کے ووٹ پر رات کی تاریکی میں ڈاکہ ڈالنے کے بعد ڈاکوؤں اپنے ملک کے لوگوں پر تو جو ظلم کیا وہ نا قابل معافی ہنے مگر اب ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا انتہاءی قابل مزمت ہےکیونکہ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو شاندارقرار دیا!!!

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے نامزد کردہ نوبل انعام کے قابل ٹرمپ کی جانب سےایران پر بلاجواز اور ناجائز جارحیت کی گئ ھے، ایران پر حملہ نہ صرف عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سلامتی پہ حملہ ہے اور علاقائ امن کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ھے !!!!

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

*اب بھی انصاف کے سینے میں* *سازش کی گولی لگتی ہے* *قانون یہاں پہ بکتا ہے* *قاضی کی بولی لگتی ہے* *ہاں منصف اتنا یاد رہے* *اک روز قیامت باقی ہے* *یہ تیری عدالت ختم ہوئی* *اللّٰہ کی عدالت باقی ہے*

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan's Message – July 8, 2025 “When a nation rises for its rights, no force on earth can suppress it. I remain a free man, even in jail, but my nation is trapped in a prison where there is no independent judiciary, no genuine democracy, and no free

Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

بس یہ رات کو پریس ریلیز دیکھ کر جس سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی ہیں پتہ نہیں کیوں لاھور کا چاچا یاد آگیا!!! آپ ہی بتائیں کیوں؟؟؟

بس یہ رات کو پریس ریلیز دیکھ کر جس سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی ہیں پتہ نہیں کیوں لاھور کا چاچا یاد آگیا!!! آپ ہی بتائیں کیوں؟؟؟