Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile
Mr FIT

@afd_hsd

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Sports & Games|| #Fitness_Coach|| Physical Education #HPE|| Track & Field ||Excercise Master|| #Olympic Love X

ID: 360744285

calendar_today23-08-2011 18:03:03

103,103K Tweet

14,14K Followers

13,13K Following

Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

Evening Games time:- Benefits • Refresh your mind after a busy day. • Boost focus and creativity. • Relieve stress and anxiety. • Improve sleep by balancing energy. • A fun way to connect with friends! ✓ Play smart, relax hard Good Evening ✨

Evening Games time:-
Benefits 
• Refresh your mind after a busy day.
• Boost focus and creativity.
• Relieve stress and anxiety.
• Improve sleep by balancing energy.
• A fun way to connect with friends!
✓ Play smart, relax hard
Good Evening ✨
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

The sun is sleeping, the world is dreaming, but here I am wishing you a Good Morning at midnight like a true legend..

Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

Evening Walk Benefits 🚶‍♂️🌆 • Relieves stress & clears the mind • Aids digestion after dinner • Improves mood & sleep quality • Keeps the body active & light • Great time for reflection or connection Walk more, worry less! ✨ GE ✨

Evening Walk Benefits 🚶‍♂️🌆
• Relieves stress & clears the mind
• Aids digestion after dinner
• Improves mood & sleep quality
• Keeps the body active & light
• Great time for reflection or connection

Walk more, worry less! ✨ GE ✨
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے سارے خواب پورے کر کے رہوں گا چاہے اس کے لیے مجھے دن رات سونا پڑے۔ شب بخیر

میں اپنے سارے خواب پورے کر کے رہوں گا چاہے اس کے لیے مجھے دن رات سونا پڑے۔
شب بخیر
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

انڈین فضائیہ نے اعلان کیا: ہمارے جہاز تب تک محفوظ ہیں جب تک وہ زمین پر کھڑے ہیں 😂 #سندور_بن_گیا_تندور #IndiaPakistanwar

انڈین فضائیہ نے اعلان کیا:
ہمارے جہاز تب تک محفوظ ہیں جب تک وہ زمین پر کھڑے ہیں 😂 
#سندور_بن_گیا_تندور
#IndiaPakistanwar
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

جب ChatGPT سے پوچھا کہ Modi نے آج تقریر میں کیا کہا تو 👇👇👇👇 😂🤣😂 #ceasefire #IndiaPakistanWar

جب ChatGPT سے پوچھا کہ Modi نے آج تقریر میں کیا کہا تو 
👇👇👇👇
😂🤣😂
#ceasefire #IndiaPakistanWar
شیخ نعیم قاسم (@shqassem_eng) 's Twitter Profile Photo

🔻3 Rafale 🔻1 Su-30 🔻1 Mig-29 🔻1 Mirage-2000 🔻1 Heron UAV 🔻84 killer drones Presenting You , THE TOP GUNS OF PAKISTAN AIRFORCE!

🔻3 Rafale
🔻1 Su-30
🔻1 Mig-29
🔻1 Mirage-2000
🔻1 Heron UAV
🔻84 killer drones

Presenting You ,
THE TOP GUNS OF PAKISTAN AIRFORCE!
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے ° ° Good evening ✨

Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ #JummahMubarak

Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

28May 1998 - یومِ تکبیر یہ دھرتی آج بھی گواہ ہے... کہ ہم نے پہاڑوں کو ہلا کر دشمن کو پیغام دیا تھا ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں اللّٰہ رب العزت ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین شکریہ اے محسنِ ملت❤️ #یوم_تکبیر

28May 1998 - یومِ تکبیر
یہ دھرتی آج بھی گواہ ہے... 
کہ ہم نے پہاڑوں کو ہلا کر دشمن کو پیغام دیا تھا
ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں
اللّٰہ رب العزت ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
شکریہ اے محسنِ ملت❤️
#یوم_تکبیر
Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین 🤲 Mr FIT x.com/i/spaces/1jMJg…

Mr FIT (@afd_hsd) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحیٰ قربانی، اطاعت اور خلوص کا درس دیتی ہے۔ یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، زندگی میں رحمتیں، صحت، اور خوشیاں عطا کرے۔ آئیں! اس عید پر محبت، دعا اور خوشیاں بانٹیں۔ آپ سب کو #عيد_الأضحى_المبارك

عید الاضحیٰ قربانی، اطاعت اور خلوص کا درس دیتی ہے۔
یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے
ہر چیز قربان کی جا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے،
زندگی میں رحمتیں، صحت، اور خوشیاں عطا کرے۔
آئیں! اس عید پر محبت، دعا اور خوشیاں بانٹیں۔
آپ سب کو #عيد_الأضحى_المبارك