afsheen (@afshi0) 's Twitter Profile
afsheen

@afshi0

Allah is the greatest.

ID: 1348175155718213632

linkhttps://twitter.com/search/from:@afshi0$-filter:mentions calendar_today10-01-2021 07:49:52

134,134K Tweet

22,22K Followers

25,25K Following

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ الیکشن میں گلا پہاڑ پھاڑ کر کہہ رہے تھے 300 یونٹ تک بجلی معاف ہوگی بل جمع کروانے جائیں گے بینک کہے گا کہ اپ کا بل پنجاب حکومت نے جمع کروا دیا ہے مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ کسی کو 300 یونٹ فری ملے ہیں

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

میں نے تو پانچ جون سے پہلے کہہ دیا تھا جج ٹال مٹول سے کام لیں گے حالانکہ نیب کا دفتر بالکل امنے سامنے ہے اور 20 دن ان کو نوٹس ہی نہیں ملا یہ تو ہونا ہی تھا

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائض عیسی نے پاکستانی عوام کے خلاف جتنے بھی فیصلے کیے ہیں اج پاکستان بربادی کی طرف جا رہا ہے اس کے ذمہ دار قاضی فائض عیسی ہیں یا اللہ قاضی عیسی کو ایسی موت دے کہ عبرت کا نشان بن جائے

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف جس طرح عمران خان بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے وہ دن دور نہیں جب تم جیل میں ہو گے اور دو گھنٹے نہیں گزار سکو گے

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کے کئی کارکن شہید کیے گئے اور ہزاروں لوگ پی ٹی ائی کے جیلوں میں پڑے ہیں کچھ رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں کیا لیڈرشپ کسی کے گھر گئی ہے اج تک اگر ایسا کچھ نہیں کر سکتی لیڈرشپ تو چھوڑ کر گھروں میں جائیں

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں گھبرایا نہیں کرتے ہمیشہ ستارے رات کو ہی چمکتے ہیں عمران خان