Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile
Aftab khan Niazi

@aftabniazi007

Central Organizer PML-N Social Media Wing || Devoted Follower of Quaid Nawaz Sharif || Mentored by Maryam Nawaz Sharif |Empowering the voice of PML-N online

ID: 956190763586588672

linkhttp://www.pmln.org.com calendar_today24-01-2018 15:43:37

215,215K Tweet

19,19K Followers

4,4K Following

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

گرفتاریاں دیں مگر کبھی امریکہ سے رہائی کیلئے مدد نہیں مانگی، بس اسی بات کا گھمنڈ ھے😍

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

جسے چاہا اپنا بنا لیا ،جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے کرم کے ھیں فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ھے 💝🥺

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

سڑکوں پر زلیل ہونے ، ڈنڈے کھانے اور سزائیں بھگتنے کیلئے پاکستان میں یوتھیئے موجود ھیں اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا😂🖐

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ* اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)
Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

باپ قوم کو امریکہ سے آذادی دلوا رہا تھا اب بیٹے باپ کو امریکہ کی مدد سے آزادی دلوا رہے ھیں😂🤣🖐

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

میرے گاؤں موسی خیل ضلع میانوالی #مریم_نواز_ھسپٹل میں تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن نومولود بچی کا نام اظہار تشکر کیلئے والدین نے #مریم_نواز رکھ دیا Maryam Nawaz Sharif

میرے گاؤں موسی خیل ضلع میانوالی 
#مریم_نواز_ھسپٹل
میں تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن 
نومولود بچی کا نام اظہار تشکر کیلئے والدین نے #مریم_نواز
رکھ دیا
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

میری بیٹی بہت زیادہ زخمی ھے، میں غریب آدمی ہوں میری حیثیت ایمبولینس گاڑی کی بھی نہیں لیکن میری بیٹی کو "ایئر ایمبولینس" میں بہاولنگر سے لاہور لے کر جارھے ھیں، مریم نواز شریف کا شکریہ ،

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہوتا ھے "امت مسلمہ" کا عظیم لیڈر❤️ امت مسلمہ کے ایک بار پھر دل جیت لیے، شکریہ وزیراعظم پاکستان🇵🇰❤️

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

لگتا ھےاب بھارتیوں کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں ٹرمپ نے انھیں طعنے دے دے کر ہی مار دینا ہے 😂

لگتا ھےاب بھارتیوں کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں ٹرمپ نے انھیں طعنے دے دے کر ہی مار دینا ہے 😂
Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!* ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کیلئے جتنا کام میاں برادران نے کیا ،کوئی سو بار بھی پیدا ہو کر آجاۓ نہیں کر سکتا !!