Daana دانا 🇵🇸🇵🇰 (@againhereee) 's Twitter Profile
Daana دانا 🇵🇸🇵🇰

@againhereee

سب سے اولی و اعلیٰ ہمارا نبی♥️ ﷺ

ID: 1754556431771287552

calendar_today05-02-2024 17:24:04

9,9K Tweet

907 Followers

872 Following

Duha🤍 (@duha_2025) 's Twitter Profile Photo

کبھی اس اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا ساتھ لے کر جانے پر پابندی تھی ۔۔ #1MayLetsPrepare4Gaza

کبھی اس اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا ساتھ لے کر جانے پر پابندی تھی ۔۔
#1MayLetsPrepare4Gaza
Duha🤍 (@duha_2025) 's Twitter Profile Photo

ہم یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے ان شاءاللہ #1MayLetsPrepare4Gaza

ہم یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے ان شاءاللہ
#1MayLetsPrepare4Gaza
𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

تم نے آکر ہمیں نہیں بتانا حضور دو عالم ﷺ کا دین کیسے بیان کرنا ہے تمہارا جو کام ہے وہ کرو حافظ انس حسین رضوی #1MayLetsPrepare4Gaza

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

اگلی دفعہ اگر جلسہ رکوانے کی کوشش کی گئ تو وہ جلسہ پھر جلسہ گاہ میں نہیں بلکہ تمہارے تھانے کے باہر ہوگا حافظ انس حسین رضوی #1MayLetsPrepare4Gaza

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

تمام غیور محبین اسلام کو 1 مئی 2025 کو ہونے والے لبیک یا اقصیٰ مارچ کی دعوت دی جاتی ہے اپنی سیاسی وابستگی کو ایک طرف رکھ غزہ کے مسلمانوں کی خاطر TLP کے فیض آباد تا امریکن ایمبیسی مارچ کا حصہ بنیں #1MayLetsPrepare4Gaza

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

ہیومن رائٹس ہو، اقوام متحدہ ہو یا پھر او ائی سی غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا سوائے اللہ کے جلال الفراء #1MayLetsPrepare4Gaza

Rubzzzz 🦋🦋🦋 (@rubzzzz1) 's Twitter Profile Photo

To everyone asking for Duas May Allah accept them all. I’ve read all your messages and comments, and tonight alongside a mini mawlid In Sha Allah I will pass your salaams and do your Duas before I leave for Makkah 🥹 In Sha Allah

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

آہ یہ تکلیف بہت بڑی ہے والدین کے لیے، اللہ پاک انکو صبر دے آمین ثم آمین

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

باپ کے کندھے پر رکھے ہوئے جوان بیٹے کی لاش کا دکھ صرف وہ باپ سمجھ سکتا ہے جس کا لخت جگر دنیا سے جا رہا ہو یہ وہ دکھ ہے جو باپ کی کمر توڑ دیتا ہے اللہ پاک حاجی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے انالله واناالیه راجعون

Daana دانا 🇵🇸🇵🇰 (@againhereee) 's Twitter Profile Photo

ظالم دشمن! یہ کیا کردیا تم نے وہ دنیادار شخص تو حضور ﷺ کی محبت میں نظام مصطفی ﷺ کا ساتھ دے رہا تھا 💔

Duha🤍 (@duha_2025) 's Twitter Profile Photo

تمام مشائخ،دانشور،ڈاکٹر،انجینئر،صحافی، تاجر برادری،کسان مزدور اور دیگر تنظیمات سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں ✨یکم مئی لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ ✨میں شامل ہو کر کفر کو یہ پیغام دیں کہ "ہم قبلہ اول کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں" 🇵🇸

تمام مشائخ،دانشور،ڈاکٹر،انجینئر،صحافی، تاجر برادری،کسان مزدور  اور دیگر تنظیمات سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں 
✨یکم مئی لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ ✨میں شامل ہو کر کفر کو یہ پیغام دیں کہ "ہم قبلہ اول کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں" 🇵🇸
𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اندر دہشتگرد قادیانیوں کا تاریخی جنازہ نکل گیا، قادیانی عاصمہ جہانگیر کے شوہر طاہر جہانگیر نے اسلام قبول کر لیا،طاہر جہانگیر صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں‼️

Umm e Abeer (@ahraar_313) 's Twitter Profile Photo

چلیں شکر ہے ہارڈ اسٹیٹ کی تپش باہر والوں کو بھی محسوس کروانے کا عندیہ ورنہ تو ہمیشہ غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم والی پالیسی ہی اپنائی گئی ہے!

چلیں شکر ہے ہارڈ اسٹیٹ کی تپش باہر والوں کو بھی محسوس کروانے کا عندیہ ورنہ تو ہمیشہ غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم والی پالیسی ہی اپنائی گئی ہے!
Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

:رسول اللّٰہ نے فرمایا روز قیامت جب مصیبتوں پر صبر کرنے والوں کو جزا دی جائے گی تو عافیت میں رہنے والے تمنا کریں گے ، کاش دنیا میں ہماری کھالیں قینچیوں سے ادھیڑ دی جاتی ! (سنسن الترمذی :2402حسنہ الالبانی)